• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
شاکر بھائی ہمارا یوزرنیم ابن خلیل کردیں
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
please mere user name "Maria Ilyas" kr dain .... jazak Allah
کیا یہ نام اردو حروف میں رکھنا ہے یوں:
ماریہ الیاس
یا انگریزی حروف میں یوں:
Maria Ilyas
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انگریزی حروف میں کرنا ہے maria ilyas
عزیز بہنا اردو فورم ہونے کی وجہ سے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنا نام اردو میں ہی رکھوائیں۔۔ لیکن اگر کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہے تو پھر اسی نام سے ہی بدل دیتے ہیں۔۔۔
 
شمولیت
مارچ 14، 2013
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
مجھے اردو میں نام پسند ہے اور چونکہ یہ فورم اردو میں ہے اور اردو میں ہی نام اچھا رہے گا ... لیکن اگر کمپیوٹر میں اردو لکھنے کا سافٹ ویئر دستیاب نہ ہو تو مجھے محدث فورم پہ login ہونے میں پرابلم ہوتی ہے ...
لیکن آپ فی الحال اردو میں کر دیں ،،، ماریہ الیاس !
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مجھے اردو میں نام پسند ہے اور چونکہ یہ فورم اردو میں ہے اور اردو میں ہی نام اچھا رہے گا ... لیکن اگر کمپیوٹر میں اردو لکھنے کا سافٹ ویئر دستیاب نہ ہو تو مجھے محدث فورم پہ login ہونے میں پرابلم ہوتی ہے ...
لیکن آپ فی الحال اردو میں کر دیں ،،، ماریہ الیاس !
٭ کمپیوٹر میں اردو سپورٹ ڈالنے کےلیے آپ اس سافٹ کو ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں، ان شاءاللہ آپ کا پی سی اردو سپورٹڈ ہوجائے گا۔۔۔
٭ آپ کا نام ’’ امید ‘‘ سے ’’ ماریہ الیاس ‘‘ کردیا گیا ہے۔
اور یہ بھی بتا دیں کہ نام کی تبدیلی کتنی دفعہ کر سکتے ہیں ؟؟؟
جب آپ مبتدی اور سینئر رکن کی کیٹگری میں ہونگی، تب تک تبدیلی کی جاسکتی ہے۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اگر آپ کسی وقت کسی اور کا کمپیوٹر استعمال کریں، جس میں اردو سپورٹ نہ ہو تو لاگ ان ہونے کے لئے آپ گوگل کے اردو پیڈ میں نام لکھ کر کاپی پیسٹ کر کے لاگ ان ہو سکتی ہیں:

Try the Cloud Input Tools online – Cloud – Google Input Toolsبلکہ اسی کی مدد سے اردو میں مختصر پوسٹس بھی کی جا سکتی ہیں۔
 
Top