• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ نٰزِعٰت اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) قسم ان کی کہ سختی سے جان کھینچیں (2) اور نرمی سے بند کھولیں ) (3) اور آسانی سے پیریں (4) پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیں (5) پھر کام کی تدبیر کریں (6) کہ کافروں پر ضرور عذاب ہو گا جس دن تھرتھرائے گی تھرتھرانے وا لی (7) اس کے پیچھے آئے گی...
  2. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ نباء اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) یہ آپس میں کاہے کی پوچھ گچھ کر رہے ہیں (2) بڑی خبر کی (3) جس میں وہ کئی راہ ہیں (4) ہاں ہاں اب جائیں گے ، (5) پھر ہاں ہاں جان جائیں گے (6) کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ کیا (7) اور پہاڑوں کو میخیں (8) اور تمہیں جوڑے بنایا (9 ) اور تمہاری...
  3. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ المرسلٰت اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1) قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار (2) پھر زور سے جھونکا دینے والیاں ف، (3) پھر ابھار کر اٹھانے والیاں ف (4) پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں ف، (5) پھر ان کی قسم جو ذکر کا لقا کرتی ہیں (6) حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو، (7) بیشک جس بات کا...
  4. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الدھر اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1) بیشک آدمی پر ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا (2) بیشک ہم نے آدمی کو کیا ملی ہوئی منی سے کہ وہ اسے جانچیں تو اسے سنتا دیکھتا کر دیا (3) بیشک ہم نے اسے راہ بتائی یا حق مانتا یا ناشکری کرتا (4) بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی...
  5. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ القیامۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) روزِ قیامت کی قسم! یاد فرماتا ہوں ، (2) اور اس جان کی قسم! جو اپنے اوپر ملامت کرے (3) کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے ، (4) کیوں نہیں ہم قادر ہیں کہ اس کے پور ٹھیک بنا دیں (5) بلکہ آدمی چاہتا ہے کہ اس کی...
  6. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ المدثر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے بالا پوش اوڑھنے والے ! (2) کھڑے ہو جاؤ پھر ڈر سناؤ (3) اور اپنے رب ہی کی بڑائی بولو (4) اور اپنے کپڑے پاک رکھو (5) اور بتوں سے دور رہو، (6) اور زیادہ لینے کی نیت سے کسی پر احسان نہ کرو (7) اور اپنے رب کے لیے صبر کیے رہو (8) پھر جب...
  7. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ مزمل اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے جھرمٹ مارنے والے (2) رات میں قیام فرما سوا کچھ رات کے (3) آدھی رات یا اس سے کچھ تم کرو، (4) یا اس پر کچھ بڑھاؤ اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو (5) بیشک عنقریب ہم تم پر ایک بھاری بات ڈالیں گے (6) بیشک رات کا اٹھنا وہ زیادہ دباؤ ڈالتا ہے...
  8. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الجنّ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) تم فرماؤ مجھے وحی ہوئی کہ کچھ جنوں نے میرا پڑھنا کان لگا کر سنا تو بولے ہم نے ایک عجیب قرآن سنا (2) کہ بھلائی کی راہ بتا تا ہے تو ہم اس پر ایمان لائے ، اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہ کریں گے ، (3) اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت...
  9. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ نوح اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بیشک ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا کہ ان کو ڈرا اس سے پہلے کہ ان پر دردناک عذاب آئے (2) اس نے فرمایا اے میری قوم! میں تمہارے لیے صریح ڈر سنانے والا ہوں ، (3) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میرا حکم مانو ، (4) وہ تمہارے کچھ...
  10. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ معارج اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) ایک مانگنے والا وہ عذاب مانگتا ہے ، (2) جو کافروں پر ہونے والا ہے ، اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں ، (3) وہ ہو گا اللہ کی طرف سے جو بلندیوں کا مالک ہے (4) ملائکہ اور جبریل اس کی بارگاہ کی طرف عروج کرتے ہیں وہ عذاب اس دن ہو گا جس کی مقدار...
  11. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الحاقۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) وہ حق ہونے وا لی (2) کیسی وہ حق ہونے وا لی (3) اور تم نے کیا جانا کیسی وہ حق ہونے وا لی (4) ثمود اور عاد نے اس سخت صدمہ دینے وا لی کو جھٹلایا، (5) تو ثمود تو ہلاک کیے گئے حد سے گزری ہوئی چنگھاڑ سے (6) اور رہے عاد وہ ہلاک کیے گئے نہایت...
  12. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ قلم اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے (1) قلم اور ان کے لکھے کی قسم (2) تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں (3) اور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہے (4) اور بیشک تمہاری خُو بُو (خُلق) بڑی شان کی ہے (5) تو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے (6) کہ تم میں...
  13. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الملک اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضہ میں سارا ملک اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ، (2) وہ جس نے موت اور زندگی پیدا کی کہ تمہاری جانچ ہو تم میں کس کا کام زیادہ اچھا ہے اور وہی عزت والا بخشش والا ہے ، (3) جس نے سات آسمان بنائے ایک کے اوپر دوسرا، تو...
  14. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ التحریم اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے غیب بتا نے والے ( نبی ) تم اپنے اوپر کیوں حرام کئے لیتے ہو وہ چیز جو اللہ نے تمھارے لئے حلال کی اپنی بیبیوں کی مرضی چاہتے ہو اور اللہ بخشنے والا ٴ مہربان ہے ، (2) بیشک اللہ نے تمہارے لیے تمہاری قسموں کا اتار مقرر فرما دیا اور اللہ...
  15. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الطلاق اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے نبی جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو ان کی عدت کے وقت پر انہیں طلاق دو اور عدت کا شمار رکھو اور اپنے رب اللہ سے ڈرو، عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ آپ نکلیں مگر یہ کہ کوئی صریح بے حیائی کی بات لائیں اور یہ اللہ کی...
  16. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ التغابن اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ، اسی کا ملک ہے اور اسی کی تعریف اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ، (2) وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا تو تم میں کوئی کافر اور تم میں کوئی مسلمان اور اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے ،...
  17. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ المنٰفقون اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) جب منافق تمہارے حضور حاضر ہوتے ہیں کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ حضور بیشک یقیناً اللہ کے رسول ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ تم اس کے رسول ہو، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافق ضرور جھوٹے ہیں (2) اور انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال ٹھہرا...
  18. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الجمعۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے بادشاہ کمال پاکی والا عزت والا حکمت والا، (2) وہی ہے جس نے اَن پڑھوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا کہ ان پر اس کی آیتیں پڑھتے ہیں اور انہیں پاک کرتے ہیں اور انہیں کتاب...
  19. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الصّٰفّ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور وہی عزت و حکمت والا ہے ، (2) اے ایمان والو کیوں کہتے ہو وہ جو نہیں کرتے (3) کیسی سخت ناپسند ہے اللہ کو وہ بات کہ وہ کہو جو نہ کرو، (4) بیشک اللہ دوست رکھتا ہے...
  20. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الممتحنۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے ایمان والو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم انہیں خبریں پہنچاتے ہو دوستی سے حالانکہ وہ منکر ہیں اس حق کے جو تمہارے پاس آیا گھر سے جدا کرتے ہیں رسول کو اور تمہیں اس پر کہ تم اپنے رب پر ایمان لائے ، اگر تم نکلے ہو میری راہ...
Top