• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الحشر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ، اور وہ وہی عزت و حکمت والا ہے (2) وہی ہے جس نے ان کافر کتابیوں کو ان کے گھروں سے نکالا ان کے پہلے حشر کے لیے تمہیں گمان نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ سمجھتے تھے کہ ان کے...
  2. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ المجادلۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بیشک اللہ نے سنی اس کی بات جو تم سے اپنے شوہر کے معاملہ میں بحث کرتی ہے اور اللہ سے شکایت کرتی ہے ، اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے ، بیشک اللہ سنتا دیکھتا ہے ، (2) وہ جو تم میں اپنی بیبیوں کو اپنی ماں کی جگہ کہہ بیٹھتے ہیں وہ...
  3. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الحدید اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے اور وہی عزت و حکمت والا ہے ، (2) اسی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت، جِلاتا ہے اور مارتا اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے ، (3) وہی اول وہی آخر وہی ظاہر وہی باطن اور وہی سب کچھ جانتا ہے ،...
  4. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الواقعۃ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) جب ہولے گی وہ ہونے وا لی (2) اس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہو گی، (3) کسی کو پست کرنے وا لی کسی کو بلندی دینے وا لی (4) جب زمین کانپے گی تھرتھرا کر (5) اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے چُورا ہو کر (6) تو ہو جائیں گے...
  5. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الرَّحمٰن اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) رحمٰن (2) نے اپنے محبوب کو قرآن سکھایا (3) انسانیت کی جان محمد کو پیدا کیا، (4) ما کان و ما یکون کا بیان انہیں سکھایا (5) سورج اور چاند حساب سے ہیں (6) اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں (7) اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا اور ترازو رکھی...
  6. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ القمر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا پاس آئی قیامت اور شق ہو گیا چاند (2) اور اگر دیکھیں کوئی نشانی تو منہ پھیرتے اور کہتے ہیں یہ تو جادو ہے چلا آتا، (3) اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے اور ہر کام قرار پا چکا ہے (4) اور بیشک ان کے پاس وہ خبریں آئیں جن میں...
  7. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ النجم اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اس پیارے چمکتے تارے محمد کی قسم! جب یہ معراج سے اترے (2) تمہارے صاحب نہ بہکے نہ بے راہ چلے (3) اور وہ کوئی بات اپنی خواہش سے نہیں کرتے ، (4) وہ تو نہیں مگر وحی جو انہیں کی جاتی ہے (5) انہیں سکھایا سخت قوتوں والے طاقتور نے (6) پھر اس...
  8. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الطور اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) طور کی قسم (2) اور اس نوشتہ کی (3) جو کھلے دفتر میں لکھا ہے (4) اور بیت معمور (5) اور بلند چھت (6) اور سلگائے ہوئے سمندر کی (7) بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے (8) اسے کوئی ٹالنے والا نہیں (9) جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے (10) اور...
  9. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الذٰریٰت اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1)قسم ان کی جو بکھیر کر اڑانے والیاں ف (2) پھر بوجھ اٹھانے والیاں ف (3) پھر نرم چلنے والیاں ف (4) پھر حکم سے بانٹنے والیاں ف (5) بیشک جس بات کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے ضروری سچ ہے ، (6) اور بیشک انصاف ضرور ہونا (7) آرائش والے آسمان کی قسم (8)...
  10. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ ق اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) عزت والے قرآن کی قسم (2) بلکہ انھیں اس کا اچنبھا ہوا کہ ان کے پاس انہی میں کا ایک ڈر سنانے والا تشریف لایا تو کافر بولے یہ تو عجیب بات ہے ، (3) کیا جب ہم مر جائیں اور مٹی ہو جائیں گے پھر جئیں گے یہ پلٹنا دور ہے (4) ہم جانتے ہیں جو کچھ زمین...
  11. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الحجٰرات اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا ہے (1) اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ سنتا جانتا ہے ، (2) اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو اس غیب بتانے والے (نبی) کی آواز سے اور ان کے حضور بات چلا کر نہ کہو جیسے آپس میں ایک دوسرے کے...
  12. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ فتح اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح دی (2) تاکہ اللہ تمہارے سبب سے گناہ بخشے تمہارے اگلوں کے اور تمہارے پچھلوں کے اور اپنی نعمتیں تم پر تمام کر دے اور تمہیں سیدھی راہ دکھا دے (3) اور اللہ تمہاری زبردست مدد فرمائے (4) وہی ہے جس نے ایمان والوں...
  13. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ محمد اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اللہ نے ان کے عمل برباد کیے (2) اور ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور اس پر ایمان لائے جو محمد پر اتارا گیا اور وہی ان کے رب کے پاس سے حق ہے اللہ نے ان کی برائیاں اتار دیں اور ان کی حالتیں سنوار دیں...
  14. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ احقاف اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) یہ کتاب اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ، (3) ہم نے نہ بنائے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے مگر حق کے ساتھ اور ایک مقرر میعاد پر اور کافر اس چیز سے کہ ڈرائے گئے منہ پھیرے ہیں (4) تم فرماؤ بھلا بتاؤ تو وہ جو...
  15. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ جاثیہ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) کتاب کا اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ، (3) بیشک آسمانوں اور زمین میں نشانیاں ہیں ایمان والوں کے لیے (4) اور تمہاری پیدائش میں اور جو جو جانور وہ پھیلاتا ہے ان میں نشانیاں ہیں یقین والوں کے لیے ، (5) اور رات اور دن...
  16. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ دخان اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) قسم اس روشن کتاب کی (3) بیشک ہم نے اسے برکت وا لی رات میں اتارا بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں (4) اس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام (5) ہمارے پاس کے حکم سے ، بیشک ہم بھیجنے والے ہیں (6) تمہارے رب کی طرف سے رحمت، بیشک وہی سنتا...
  17. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ زخرف اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) روشن کتاب کی قسم (3) ہم نے اسے عربی قرآن اتارا کہ تم سمجھو (4) اور بیشک وہ اصل کتاب میں ہمارے پاس ضرور بلندی و حکمت والا ہے ، (5) تو کیا ہم تم سے ذکر کا پہلو پھیر دیں اس پر کہ تم لوگ حد سے بڑھنے والے ہو (6) اور ہم نے کتنے ہی غیب...
  18. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ شوریٰ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰم (2) عٓسٓقٓ (3) یونہی وحی فرماتا ہے تمہاری طرف (2) اور تم سے اگلوں کی طرف اللہ عزت و حکمت والا، (4) اسی کا ہے جو کچھ آسمان میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، اور وہی بلندی و عظمت والا ہے ، (5) قریب ہوتا ہے کہ آسمان اپنے اوپر سے شق ہو...
  19. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ حٰمٓ السجدۃ اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) یہ اتارا ہے بڑے رحم والے مہربان کا، (3) ایک کتاب ہے جس کی آیتیں مفصل فرمائی گئیں عربی قرآن عقل والوں کے لیے ، (4) خوشخبری دیتا اور ڈر سناتا تو ان میں اکثر نے منہ پھیرا تو وہ سنتے ہی نہیں (5) اور بولے ہمارے دل غلاف میں ہیں اس...
  20. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ مؤمن اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) حٰمٓ (2) یہ کتاب اتارنا ہے اللہ کی طرف سے جو عزت والا، علم والا، (3) گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا سخت عذاب کرنے والا بڑے انعام والا اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اسی کی طرف پھرنا ہے (4) اللہ کی آیتوں میں جھگڑا نہیں کرتے مگر کافر...
Top