• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ زُمر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) کتاب اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ، (2) بیشک ہم نے تمہاری طرف یہ کتاب حق کے ساتھ اتاری تو اللہ کو کو پوجو نرے اس کے بندے ہو کر، (3) ہاں خالص اللہ ہی کی بندگی ہے اور وہ جنہوں نے اس کے سوا اور وا لی بنا لیے کہتے ہیں ہم تو انہیں...
  2. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ ص اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اس نامور قرآن کی قسم (2) بلکہ کافر تکبر اور خلاف میں ہیں (3) ہم نے ان سے پہلے کتنی سنگتیں کھپائیں تو اب وہ پکاریں اور چھوٹنے کا وقت نہ تھا (4) اور انہیں اس کا اچنبھا ہوا کہ ان کے پاس انہیں میں کا ایک ڈر سنانے والا تشریف لایا اور کافر بولے...
  3. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ صٰفّٰت اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) قسم ان کی کہ باقاعدہ صف باندھیں (2) پھر ان کی کہ جھڑک کر چلائیں (3) پھر ان جماعتوں کی، کہ قرآن پڑھیں ، (4) بیشک تمہارا معبود ضرور ایک ہے ، (5) مالک آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اور مالک مشرقوں کا (6) اور بیشک ہم نے...
  4. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ یسٰں اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) یسٰں (2) حکمت والے قرآن کی قسم، (3) بیشک تم (4) سیدھی راہ پر بھیجے گئے ہو (5) عزت والے مہربان کا اتارا ہوا، (6) تاکہ تم اس قوم کو ڈر سناؤ جس کے باپ دادا نہ ڈرائے گئے تو وہ بے خبر ہیں ، (7) بیشک ان میں اکثر پر بات ثابت ہو چکی ہے تو وہ...
  5. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ فاطر اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) سب خوبیاں اللہ کو جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا فرشتوں کو رسول کرنے والا جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں ، بڑھاتا ہے آفرینش (پیدائش) میں جو چاہے بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ، (2) اللہ جو رحمت لوگوں کے لیے کھولے اس کا کوئی روکنے...
  6. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ سبا اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) سب خوبیاں اللہ کو کہ اسی کا مال ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے اور وہی ہے حکمت والا خبردار، (2) جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو زمین سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں...
  7. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ احزاب اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے غیب کی خبریں بتانے والے (نبی) اللہ کا یوں ہی خوف رکھنا اور کافروں اور منافقوں کی نہ سننا بیشک اللہ علم و حکمت والا ہے ، (2) اور اس کی پیروی رکھنا جو تمہارے رب کی طرف سے تمہیں وحی ہوتی ہے ، اے لوگو! اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے ، (3)...
  8. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ سجدہ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) الم (2) کتاب کا اتارنا بیشک پروردگار عالم کی طرف سے ہے ، (3) کیا کہتے ہیں ان کی بنائی ہوئی ہے بلکہ وہی حق ہے تمہارے رب کی طرف سے کہ تم ڈراؤ ایسے لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ڈر سنانے والا نہ آیا اس امید پر کہ وہ راہ پائیں ، (4)...
  9. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ لقمان اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) الم (2) یہ حکمت وا لی کتاب کی آیتیں ہیں ، (3) ہدایت اور رحمت ہیں نیکوں کے لیے ، (4) وہ جو نماز قائم رکھیں اور زکوٰۃ دیں اور آخرت پر یقین لائیں ، (5) وہی اپنے رب کی ہدایت پر ہیں اور انہیں کا کام بنا، (6) اور کچھ لوگ کھیل کی باتیں خریدتے...
  10. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ روم اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) الم (2) رومی مغلوب ہوئے ، (3) پاس کی زمین میں اور اپنی مغلوبی کے عنقریب غالب ہوں گے (4) چند برس میں حکم اللہ ہی کا ہے آگے اور پیچھے اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے ، (5) اللہ کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہے ، اور وہی عزت والا مہربان، (6)...
  11. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ عنکبوت اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) الم (2) کیا لوگ اس گھمنڈ میں ہیں کہ اتنی بات پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ کہیں ہم ایمان لائے ، اور ان کی آزمائش نہ ہو گی (3) اور بیشک ہم نے ان سے اگلوں کو جانچا تو ضرور اللہ سچوں کو دیکھے گا اور ضرور جھوٹوں کو دیکھے گا (4) یا یہ سمجھے ہوئے...
  12. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ قصص اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) طٰسم (2) یہ آیتیں ہیں روشن کتاب (3) ہم تم پر پڑھیں موسیٰ اور فرعون کی سچی خبر ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں ، (4) بیشک فرعون نے زمین میں غلبہ پایا تھا اور اس کے لوگوں کو اپنا تابع بنایا ان میں ایک گروہ کو کمزور دیکھتا ان کے بیٹوں کو...
  13. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ نمل اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) یہ آیتیں ہیں قرآن اور روشن کتاب کی (2) ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کو ، (3) وہ جو نماز برپا رکھتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ، (4) وہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے کوتک (برے اعمال) ان کی نگاہ میں بھلے...
  14. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ شعرا اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) طٰسم (2) یہ آیتیں ہیں روشن کتا ب کی (3) کہیں تم اپنی جان پر کھیل جاؤ گے ان کے غم میں کہ وہ ایمان نہیں لائے (4) اگر ہم چاہیں تو آسمان سے ان پر کوئی نشانی اتاریں کہ ان کے اونچے اونچے اس کے حضور جھکے رہ جائیں (5) اور نہیں آتی ان کے پاس...
  15. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ فرقان اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1) بڑی برکت والا ہے وہ کہ جس نے اتارا قرآن اپنے بندہ پر جو سارے جہان کو ڈر سنانے والا ہو (2 ) وہ جس کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اور اس نے نہ اختیار فرمایا بچہ اور اس کی سلطنت میں کوئی ساجھی نہیں اس نے ہر چیز پیدا کر کے ٹھیک اندازہ پر...
  16. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ نور اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) یہ ایک سورۃ ہے کہ ہم نے اتاری اور ہم نے اس کے احکام فرض کیے اور ہم نے اس میں روشن آیتیں نازل فرمائیں کہ تم دھیان کرو، (2 ) جو عورت بدکار ہو اور جو مرد تو ان میں ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ اور تمہیں ان پر ترس نہ آئے اللہ کے دین میں اگر تم...
  17. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ مُومنون اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) بیشک مراد کو پہنچے ایمان والے (2 ) جو اپنی نماز میں گڑگڑاتے ہیں (3 ) اور وہ جو کسی بیہودہ بات کی طرف التفات نہیں کرتے (4 ) اور وہ کہ زکوٰۃ دینے کا کام کرتے ہیں (5 ) اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ، (6 ) مگر اپنی بیبیوں یا...
  18. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الحج اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو بیشک قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے ، (2) جس دن تم اسے دیکھو گے ہر دودھ پلانے وا لی اپنے دودھ پیتے کو بھول جائے گی اور ہر گابھ اپنا گابھ ڈال دے گی اور تو لوگوں کو دیکھے گا جیسے نشہ میں ہیں اور نشہ میں نہ ہوں گے مگر ہے...
  19. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الانبیاء اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) لوگوں کا حساب نزدیک اور وہ غفلت میں منہ پھیرے ہیں (2) جب ان کے رب کے پاس سے انہیں کوئی نئی نصیحت آتی ہے تو اسے نہیں سنتے مگر کھیلتے ہوئے ، (3) ان کے دل کھیل میں پڑے ہیں اور ظالموں نے آپس میں خفیہ مشورت کی کہ یہ کون ہیں ایک تم ہی جیسے...
  20. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ طٰہ اس میں ایک سو پینتیس آیتیں اور آٹھ رکوع ہیں اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) طٰہٰ (2) اے محبوب! ہم نے تم پر یہ قرآن اس لیے نہ اتارا کہ مشقت میں پڑو (3) ہاں اس کو نصیحت جو ڈر رکھتا ہو (4) اس کا اتارا ہوا جس نے زمین اور اونچے آسمان بنائے ، (5) وہ بڑی مہر والا، اس نے عرش پر...
Top