الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واقعی ابنیاء سب سے زیادہ عبقری صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں ، اس میں کوئی شک نہیں ۔ وہی مجتہد بھی ہوں گے اور مجتہد کو تقلید کی ضرورت ہی نہیں ۔ اس کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ اجتہاد کا دروازہ بند نہیں ہوا اور صرف ائمہ اربعہ کے اجتہاد میں امت کو محصور کردینا درست نہیں ہے ۔ یہاں یہ معنی بھی ذہن میں رکھیں کہ...
مقلدوں نے اپنے مسلک کی تائید میں بہت ساری احادیث کا معنی و مفہوم بدل ڈالا ۔ قرات خلف الامام کے متعلق بھی ان لوگوں نے بہت سارے شبہات پیدا کئے ان میں سے ایک یہ ہے کہ صحیحین کی روایت "لاصلاۃ" کا مطلب نماز ہوجاتی ہے ۔ اس کی تائید ابن ماجہ کی روایت سے پیش کرتے ہیں۔ دونوں روایات اور ان کا جواب ملاحظہ...
لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ گنتیاں دو اور چار والی تو سمجھ میں آتی ہیں مگر تین والی کچھ ضرور مصلحت والی ہوگی ۔ اس وجہ سے مغرب کی تین رکعت نماز کی حکمت کیا ہوسکتی ہے ؟
اللہ تعالی نے بلاحکمت کسی چیز کو نہیں بنائی ، سب میں کچھ نہ کچھ خالق کی مصلحت اور کوئی نہ کوئی مقصد ہے ۔ ہاں یہ اور...
چاپلوسی : ایک سماجی ناسور
تحریر: مقبول احمد سلفی
داعی /دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد،طائف، سعودی عرب
تملق و چاپلوسی صالح معاشرہ کے لئے کینسر ہے ۔ چاپلوسی میں ایک چاپلوس کی انفرادی منفعت ہوتی ہے جبکہ پورے سماج کے لئے نقصان ہی نقصان ہوتاہے۔ یہ اتنی مذموم حرکت ہے کہ اسے سماج میں گندے اور...
منافق تو اسلام سے خارج ہے مگر چاپلوس وہ منافق نہیں جسکی وجہ سے اسلام سے خارج ہو ۔ کسی شخص سے ایسی حرکت کا علم ہو " الدین النصیحۃ" (دین نصیحت کا نام ہے) پر عمل کرے ۔ جسے چاپلوسی کا بھیانک انجام معلوم ہوجائے گا ان شاء اللہ اس کام سے توبہ کرے گا۔
تملق و چاپلوسی صالح معاشرہ کے لئے کینسر ہے ۔ چاپلوسی میں ایک چاپلوس کی انفرادی منفعت ہوتی ہے جبکہ پورے سماج کے لئے نقصان ہی نقصان ہوتاہے۔
چاپلوسی کے اسباب ومقاصد سے اس کا منفی پہلو واضح ہونے کے ساتھ اس کا علاج بھی مل جاتا ہے ۔
(1) کبھی کبھار آرام پسندی آدمی کو چاپلوس بنادیتی ہے وہ بغیر محنت...
کمیشن جسے اردو اور عربی میں دلالی کہتے ہیں۔ عربی میں سمسرہ بھی کہتے ہیں ، اسی لفظ سے امام بخاری نے اپنی صحیح میں باب باندھا ہے۔ خرید و فروخت یا بازار کے حوالے سے دلالی کافی مشہور ہے ۔ دلال بائع اور مشتری کے درمیان سودا کرواتاہے۔ عموما دلالی کی اس وقت ضرورت پڑتی ہے جب آدمی کو کسی چیز کے متعلق...
کھجور کے بے شمار فوائد ہیں اور اگر تر ہوتو فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں ۔ طب نبوی میں ترکجھور کے ساتھ ککڑی کا استعمال ملتا ہے ۔ مسلم شریف کی حدیث میں ہے نبی ﷺ ککڑی اور ترکجھور ایک ساتھ تناول فرمایا کرتے تھے ۔
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رأيتُ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ...
نبی ﷺ یہ دعا صبح و شام کیا کرتے تھے ، اس میں دنیا و آخرت میں عافیت (مصائب ومشکلات سے) کی پناہ مانگی گئی ہے ۔ اور مصیبت کے وقت ماثورہ کوئی بھی دعا مانگ سکتے ہیں ۔
كُلَّ مَا رُدُّوا إِلَى الْفِتْنَةِ أُرْكِسُوا فِيهَا ۚ (النساء : 91)
ترجمہ: جب کبھی فتنہ انگیزی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں تو اوندھے منہ اس میں ڈال دئے جاتے ہیں ۔
مجھ سے ایک بھائی نے ذکر کیا کہ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں ایک مولوی سے سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میاں بیوی میں کم جھگڑا ہونے اور محبت بڑھانے کے لئے ہرنماز کے بعد "یاودود" کثرت سے پڑھا کریں ۔ کیا یہ طریقہ قرآن وحدیث کی روشنی میں صحیح ہے؟ ۔
"ودود" اللہ کے اسمائے حسنی میں سے ہے اس کے معنی محبت...
یہ یاد دہانی ہے یا نقد؟ چھ چھ سوالیہ نشان ۔ اس پہ مستزاد فاضل سے ایسی امید نہیں تھی ۔ یہ جملہ تذکیر ہے یا نقد؟
اس طرح کی بات کہنی آپ کو زیب نہیں دیتاہے ۔ میں چاہتا تو مضمون کا آپریشن بھی کرسکتا تھا مگر اس طرح کی میری کوئی مصروفیت نہیں جس سے جماعت اور منہج کو ٹھیس پہنچتی ہو۔ مجھے دوسرے ٹھریڈ میں...
اسلام نے حصول معاش کے لئے قواعدوضوابط مرتب کیاہے، کسی بھی تاجریامعاشی مسابقت میں حصہ لینے والے کوآزادنہیں چھوڑاکہ جب چاہے اورجس طرح چاہے مال حاصل کر کے اپنی تجوری بھرتاچلاجائےاوردوسرے لوگ اس میدان میں پیچھے رہ جائیں یانقصان اٹھاتے رہیں بلکہ ہرایک کوحق عطاکیاگیاکہ معاش کے لئے کوشش کرے اور جائز...
رکس کا لفظ یہاں پر نجاست کے معنی میں نہیں ہے ۔اور عربی زبان میں یہ لفظ نجاست کے لئے استعمال بھی نہیں ہوتا۔ قرآن میں بھی یہ لفظ وارد ہے لوٹانے کے معنی میں ۔ بعض اہل علم نے اس کا معنی نجاست لکھا ہے مگر یہ صحیح نہیں ہے ۔ نسائی کی روایت میں رکس کو طعام الجن (جنات کا کھانا) کہا ہے ۔ رکس کی بابت راحج...
یہ مضمون ہی ڈاکٹر صاحب کی مخالفت پہ مبنی ہے ، ایک پیراگراف کیا ہے ؟
لفظ معید لکھنا یہ دانستہ نہیں ہے اس لئے آپ جیسے فاضل سے اس پہ حرج کی امید نہیں تھی ۔ یاد دیانی کرائی جانی چاہئے تھی ۔