• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    گوبر بطور ایندھن استعمال کرنے کا حکم

    زمانے سے گاؤں دیہات میں گوبر کا استعمال متعدد کاموں میں کیا جاتا رہاہے ۔ کھانا پکانے اور لپائی پوتائی میں اس کا استعمال عام ہے ۔سردیوں میں اس کی آگ مزے کی ہوتی ہے ۔ زراعت میں کھاد کے طور پر اور بیماریوں میں دوا کے طور پہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ وبر نام کا ایک جانور پایاجاتاہے جس کے گوبر سے متعدد...
  2. مقبول احمد سلفی

    غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    شیخ معید کو اہل حدیث کا دفاع کرنا چاہئے نہ کہ مخالفت ۔ ہاں جو اصلاح کے قابل ہو اچھے ڈھنگ سے اس کی اصلاح کریں۔
  3. مقبول احمد سلفی

    مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کا تجزیاتی مطالعہ

    کفار کے یہاں بیٹی کی پیدائش منحوس مانی جاتی ہے ، نتیجۃ اسے ماں کے پیٹ میں ہی مار دی جاتی ہے جو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ۔ اسی طرح خاندانی منصوبہ کے تحت ایک دو بچوں پہ اکتفا کفار کی عالمی پہچان بن گئی ہے ۔ ان دو وجوہات کی بنا پر عالمی اعتبار سے غیرمسلموں کا تناسب دن بدن کم ہوجاچلا جارہاہے ۔...
  4. مقبول احمد سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    http://www.naveedezia.com/
  5. مقبول احمد سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    گذشتہ رات فیس بوک دیکھ رہاتھا تو مجھے بھی نظر آیا کہ ہفت روزہ نوید ضیا کی خصوصی پیشکش میں یہ تحریر چھپی ہے ۔ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین یہ امیج ہے ۔ ۔۔۔
  6. مقبول احمد سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    ڈاکٹر ذاکر نائک غیرمسلموں کی نظر میں تحریر: مقبول احمد سلفی مرکزالدعوۃ والارشاد ، طائف، سعودی عرب ڈاکٹر ذاکر نائک نے کہا کہ " ہندو مسلم جھگڑا کرے میں جھگڑا ہونے دیتا ہی نہیں ہوں ۔ میرے خلاف چند، خال ہی کوئی ہندو ملے گا، اکثر جو میرے خلاف ہیں وہ مسلمان ہی ہیں" ۔ ڈاکٹر صاحب نے اس بات کا بھی...
  7. مقبول احمد سلفی

    حدیث "بڑوں کے ساتھ برکت" کی وضاحت

    عمر کے لحاظ سے بڑا ہو وہ تو واضح ہے لفظ صغیر و کبیر سے معنوی طورپر علمی اعتبار سے بڑی شخصیت کو بھی داخل مانا جائے گا۔
  8. مقبول احمد سلفی

    حدیث "بڑوں کے ساتھ برکت" کی وضاحت

    نبی ﷺ کا فرمان ہے : البرکة مع أکابرکم. (صحيح ابن حبان:559، الطبراني في الأوسط:8991) ترجمہ :تمہارے بڑوں کے ساتھ ہی تم میں خیر و برکت ہے۔ اس حدیث کو شیخ البانی نے صحیح کہا ہے ۔ (السلسلۃ الصحیحۃ 4/ 1778) اس حدیث سے بعض لوگوں نے یہ استدلال کیا ہے کہ بزرگوں سے ہی دین حاصل کیا جائے کیونکہ انہیں کے پاس...
  9. مقبول احمد سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    ڈاکٹر ذاکر نائک کے لئے تمام مسلمان آگے آئیں ۔ تحریر: مقبول احمد سلفی مرکزالدعوۃ والارشاد ، طائف، سعودی عرب ہندوستان کا سدا سے رویہ رہا ہے "جرم کسی کا سزاکسی کو" ۔ یہ رویہ صرف مسلمانوں کے ساتھ اپنایا جاتا ہے خصوصا ایسے مسلمانوں کے ساتھ جن سے اسلام کا بھلا ہوتا ہو۔ اہل کفار کو معلوم ہے کہ...
  10. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (13) عیدالفطر عیدالفطر اور اس کا حکم: دوہجری میں روزہ فرض ہوا، صدقہ الفطر بھی اسی سال واجب ہوا اور اسی سال پہلی مرتبہ عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی ۔ نماز عید مسلمانوں پر واجب ہے ، بغیر عذر کے اس سے پیچھے رہ جانے والا گنہگار ہے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے : فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ(الكوثر:2)...
  11. مقبول احمد سلفی

    شب قدر میں سورہ قدرپڑھنے کی حقیقت

    سورہ القدر کے متعلق کئی جھوٹے فضائل بیان کئے جاتے ہیں ، ان میں ایک فضیلت یہ بھی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں جو کوئی شب قدر میں سوره قدر سات مرتبہ پڑھتا ھے الله اسے ھر بلا سے محفوظ فرما دیتا ھے اور ستر ھزار فرشتے اس کے لیۓ جنت کی دعا کرتے ھیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول مجھے "نزہۃ...
  12. مقبول احمد سلفی

    کلر والی کونٹکٹ لینس لگانے کا حکم

    آج کل آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لئے ان میں کلروالی کونٹکٹ لینس لگایا جاتا ہے ، سوال یہ ہے کہ اس کا استعمال اسلامی رو سے کیسا ہے ؟ ایک لینس ضرورت کے تحت لگایا جاتا ہے ، آنکھوں کی کمزوری کی وجہ سے ، یہ جائز ہے اس میں کوئی کلام نہیں لیکن وہ لینس جو زینت کے طور پہ آنکھوں کا رنگ بدلنے کی خاطر...
  13. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (12) صدقہ الفطر صدقہ الفطر کی فرضیت : جس سال رمضان کا روزہ فرض ہوا اسی سال صدقہ الفطر بھی فرض ہوا۔ وہ سن دو ہجری ہے۔ اس کی فرضیت قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت ہے ۔ قرآن سے دلیل: قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ (الاعلی : 14) ترجمہ:بے شک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا۔ سنت سے دلیل : أنَّ رسولَ...
  14. مقبول احمد سلفی

    عید سے قبل اپنے ملک سفر کرنے والے خلیجی عامل کا روزہ

    اس وقت اکثر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ جو لوگ عرب ممالک میں رہتے ہیں ، جب عید سے پہلے اپنے ملک ہندوستان ، پاکستان ، نیپال اور بنگلہ دیش وغیرہ جاتے ہیں تو ان کا روزہ اپنے ملک والوں سے زیادہ ہوجاتا ہے ۔ اس حال میں انہیں کیا کرنا ہے ؟ کیا ان کے ساتھ روزہ رکھنا ہے یا افطار کرنا ہے ؟ ایسے لوگوں سے عرض...
  15. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (11) لیلۃ القدر لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت : لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت پہ ایک مکمل سورت نازل ہوئی ہے جس سے اس کی فضیلت کا بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے ۔ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1) وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ...
  16. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (10)اعتکاف : اعتکاف اور اس کا حکم: اعتکاف کا تعلق رمضان کے آخری عشرے سے ہے ۔ یہ قرب الہی کا اہم ذریعہ ہے ۔ اس سے متعلق متعدد فضائل وارد ہیں مگر سب کے سب ضعیف ہیں تاہم اس کی مشروعیت وترغیب متعدد آیات و احادیث سے ثابت ہے ۔ ہاں اعتکاف عبادت ہے نیز مسجد میں اعتکاف کی بدولت مختلف قسم کی نیکیاں کرنے...
  17. مقبول احمد سلفی

    رمضان میں 3 سکنڈ میں 14 کروڑ نیکی کی حقیقت

    رمضان سے متعلق عبقری کا ایک اور جھوٹ
  18. مقبول احمد سلفی

    رمضان میں 3 سکنڈ میں 14 کروڑ نیکی کی حقیقت

    علامہ البانی ؒنے اس روایت کو صحیح الجامع، صحیح الترمذی اور مشکوۃ کی تخریج میں حسن، صحیح الترغیب اور الکلم الطیب میں حسن لغیرہ قراردیا ہے ۔ مگر شیخ ابن باز ؒ نے اسے غیر صحیح کہا ہے ۔ شیخ ابن باز کے کلام کا رابطہ http://www.binbaz.org.sa/noor/2675
  19. مقبول احمد سلفی

    پیٹھ پیچھے ہاتھ باندھنا کیسا ہے ؟

    پیٹھ پیچھے دونوں ہاتھ باندھنا لوگوں میں کافی عام ہے ، مسلمان طبقہ یہاں تک کہ پڑھے لکھے لوگ بھی ایسا کرتے ہیں ۔ اس طریقے کو شرع کی نظر سے دیکھا جائے تو بہت خطرناک نظر آتا ہے ۔ قرآن کی ایک آیت سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح سے جہنمی اپنا نامہ اعمال حاصل کرے گا۔ اللہ کا فرمان ہے: وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ...
Top