• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ زُمر (رکوع۔۸) (۳۹) (آیات۔۷۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اُتارا ہے کتاب کا اﷲ سے جو زبردست ہے حکمتوں والا۔ ۲۔ ہم نے اُتاری ہے تیری طرف کتاب ٹھیک (بر حق) ، سو بندگی (عبادت) کر اﷲ کی، نری کر کر اس کے واسطے بندگی(مکمل اخلاص کے ساتھ) ۔ ۳۔ سنتا ہے! اﷲ ہی کو ہے بندگی نری(عبادت اور اطاعت) ۔ جنہوں نے...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ ص (رکوع۔۵) (۳۸) (آیات۔۸۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ص، قسم ہے اس قرآن سمجھانے والے کی۔ ۲۔ بلکہ جو لوگ منکر ہیں غرور میں ہیں اور مقابلہ میں۔ ۳۔ بہت کھپا (ہلاک کر) دیں ہم نے ان سے پہلے سنگتیں (قومیں) ، پھر لگے پکارنے، اور وقت نہ رہا خلاصی (بچنے) کا۔ ۴۔ اور اچنبھا (تعجب) کرنے لگے اس پر، کہ آیا...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الصافات (رکوع۔۵) (۳۷) (آیات۔۱۸۲) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ قسم صف باندھنے والوں کی قطار ہو کر۔ ۲۔ پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر۔ ۳۔ پھر پڑھنے والوں کی یاد کر۔ ۴۔ بیشک حاکم تمہارا ایک ہے۔ ۵۔ رب آسمانوں کا اور زمین کا، اور جو ان کے بیچ ہے، اور رب مَشرقوں کا۔ ۶۔ ہم نے رونق دی ورلے (نزدیکی) آسمان...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ یٰسین (رکوع۔۵) (۳۶) (آیات۔۸۳) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ یا۔سین۔ ۲۔ قسم ہے اس پکے قرآن (حکیم) کی۔ ۳۔ (یقیناً) تو تحقیق ہے بھیجے ہوؤں (رسولوں) میں سے۔ ۴۔ اُوپر سیدھی راہ کے۔ ۵۔ (یہ قرآن) اُتارا زبردست رحم والے کا۔ ۶۔ کہ تو ڈرائے (متنبہ کرے) ایک لوگوں کو، کہ ڈر نہیں سُنا اُن کے باپ دادوں نے، سو...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ فاطر (رکوع۔۵) (۳۵) (آیات۔۴۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ سب خوبی اﷲ کو ہے جس نے بنا نکالے آسمان و زمین، جس نے ٹھہرائے (مقرر کئے) فرشتے پیغام لانے والے، جن کے پَر ہیں دو دو اور تین تین اور چار چار۔ (وہ) بڑھاتا (اضافہ کرتا) ہے پیدائش میں جو چاہے۔ بیشک اﷲ ہر چیز کر سکتا ہے۔ ۲۔ جو کھول دے اﷲ لوگوں...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ سبا (رکوع۔۶) (۳۴) (آیات۔۵۴) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ سب خوبی (حمد) اﷲ کی ہے، جس کا ہے جو کچھ ہے آسمان و زمین میں، اور اسی کی تعریف ہے آخرت میں۔ اور وہی ہے حکمتوں والا سب جانتا۔ ۲۔ جانتا ہے جو پیٹھتا (داخل ہوتا) ہے زمین میں، اور جو نکلتا ہے اس سے، اور جو اُترتا ہے آسمان سے، اور جو چڑھتا ہے...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ احزاب (رکوع۔۹) (۳۳) (آیات۔۷۳) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ اے نبی! ڈر اﷲ سے اور کہا نہ مان منکروں کا اور دغا بازوں کا۔ مقرر (بلاشبہ) اﷲ ہے سب جانتا حکمتوں والا۔ ۲۔ اور چل اُسی پر جو حکم (وحی) آئے تجھ کو تیرے رب سے۔ مقرر (بیشک) اﷲ تمہارے کام کی خبر رکھتا ہے۔ ۳۔ اور بھروسہ رکھ اﷲ پر۔ اور اﷲ بس...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ سجدہ (رکوع۔۳) (۳۲) (آیات۔۳۰) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام میم۔ ۲۔ اُتارا (نازل ہونا) کتاب کا ہے، اس میں کچھ دھوکا نہیں جہان کے صاحب سے۔ ۳۔ کیا کہتے ہیں یہ باندھ (گھڑ) لایا؟ کوئی نہیں! وہ ٹھیک (حق) ہے تیرے رب کی طرف سے، کہ تو ڈر سنائے ایک لوگوں کو جن کو نہیں آیا کوئی ڈرانے والا تجھ سے...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ لقمان رکوع۔۴) (۳۱) (آیات۔۳۴) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام میم۔ ۲۔ یہ باتیں ہیں پکی (پُر حِکمت) کتاب کی۔ ۳۔ سوجھ (ہدایت) ہے اور مہر (رحمت) نیکی والوں کو۔ ۴۔ جو کھڑی رکھتے ہیں نماز، اور دیتے ہیں زکوٰۃ، اور وہ ہیں جو آخرت کو وہ یقین کرتے ہیں۔ ۵۔ یہ ہیں سوجھ (ہدایت) پر اپنے رب کی طرف سے،...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ رُوم (رکوع۔۶) (۳۰) (آیات۔۶۰) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام میم۔ ۲۔ دب (مغلوب ہو) گئے ہیں روم (رومی) ۔ ۳۔ لگتے (عرب کے نزدیک) ملک میں، اور وہ اس ڈبنے پیچھے (مغلوب ہونے کے بعد) اب غالب ہوں گے۔ ۴۔ کئی برس میں۔ اﷲ کے ہاتھ ہیں کام (اختیار) پہلے اور پچھلے۔ اور اس دن خوش ہوں گے مسلمان۔ ۵۔ اﷲ کی...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ عنکبوت (رکوع۔۷) (۲۹) (آیات۔۶۹) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ الف لام میم۔ ۲۔ کیا یہ سمجھتے ہیں لوگ کہ چھوٹ جائیں گے اتنا کہہ کر، کہ ہم یقین لائے، اور ان کو جانچ (آزما) نہ لیں گے۔ ۳۔ اور ہم نے جانچا (آزمایا) ہے اُن کو جو اُن سے پہلے تھے، سو البتہ معلوم کرے گا اﷲ جو لوگ سچے ہیں، اور البتہ معلوم...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ قصص (رکوع۔۹) (۲۸) (آیات۔۸۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ طا سین میم۔ ۲۔ یہ آیتیں ہیں کھلی (واضح) کتاب کی۔ ۳۔ ہم سُناتے ہیں تجھ کو کچھ احوال موسیٰ اور فرعون کا تحقیق ایک لوگوں کے واسطے جو یقین کرتے ہیں۔ ۴۔ فرعون چڑھ رہا تھا ملک میں، اور کر رکھے تھے وہاں کے لوگ کئی جتھے (گروہ) ، کمزور کر رکھا ایک...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ النمل (رکوع۔۷) (۲۷) (آیات۔۹۳) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ طا۔ سین۔ یہ آیتیں ہیں قرآن اور کھلی (واضح) کتاب کی۔ ۲۔ سوجھ(ہدایت) اور خوشخبری ایمان والوں کو۔ ۳۔ جو کھڑی رکھتے (قائم کرتے) ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ، اور وہ پچھلا گھر (آخرت) یقین جانتے ہیں۔ ۴۔ جو لوگ نہیں مانتے آخرت کو، اُن کو بھلے...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الشعراء (رکوع۔۱۱) (۲۶) (آیات۔۲۲۷) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ طا سین میم۔ ۲۔ یہ آیتیں ہیں کھول سنائی کتاب کی (جو اپنا مدعا صاف صاف بیان کرتی ہیں) ۔ ۳۔ شاید تو گھونٹ مارے اپنی جان اس پر کہ وہ یقین نہیں کرتے۔ ۴۔ اگر ہم چاہیں اتار دیں اُن پر آسمان سے ایک نشانی، پھر رہ جائیں ان کی گردنیں اس کے آگے...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الفرقان (رکوع۔۶) (۲۵) (آیات۔۷۷) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ بڑی برکت ہے اُس کی جس نے اتارا فیصلہ (الفرقان) اپنے بندے پر کہ رہے جہان والوں کو ڈر۔ ۲۔ اور وہ جس کی سلطنت آسمان اور زمین کی، اور نہیں پکڑا (بنایا) اس نے (کسی کو اپنا بیٹا) بیٹا، اور نہیں کوئی اس کا ساجھی (شریک) راج (بادشاہی) میں، اور...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ النور (رکوع۔۹) (۲۴) (آیات۔۶۴) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ایک سُورت ہے ہم نے اُتاری، اور ذمہ پر لازم کی(احکام کو فرض کیا) ، اور اُتاری اس میں باتیں صاف (واضح) شاید تم یاد رکھو۔ ۲۔ بدکاری کرنے والی عورت اور مرد سو مارو ایک ایک کو دونو ں میں سے، سو چوٹ قمچی (کوڑے)۔ اور نہ آئے تم کو ان پر ترس، اﷲ...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ المؤمنون (رکوع۔۶) (۲۳) (آیات۔۱۱۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ کام نکال (یقیناً فلاح پا) گئے ایمان والے، ۲۔ جو اپنی نماز میں نِوے (خشوع اختیار کرتے) ہیں، ۳۔ اور جو نِکمّی (بے ہودہ) بات پر دھیان نہیں کرتے۔ ۴۔ اور جو زکوٰۃ دیا کرتے ہیں۔ ۵۔ اور جو اپنی شہوت کی جگہ تھامتے ہیں۔ ۶۔ مگر اپنی عورتوں...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ حج (رکوع۔۱۰) (۲۲) (آیات۔۷۸) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ لوگو! ڈرو اپنے رب سے۔ بیشک بھونچال (زلزلہ) قیامت کا ایک بڑی (ہولناک) چیز ہے۔ ۲۔ جس دن اس کو دیکھو گے، بھول (غافل ہو) جائے گی ہر دودھ پلانے والی اپنے پلائے کو (دودھ پیتے بچے کو) ، اور ڈال (گرا) دے گی ہر پیٹ (حمل) والی اپنا پیٹ (حمل) ، اور...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الانبیاء (رکوع۔۷) (۲۱) (آیات۔۱۱۲) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ نزدیک آ لگا لوگوں کو ان کے حساب کا وقت اور وہ بے خبر ٹلاتے (منہ موڑتے) ہیں۔ ۲۔ کوئی نصیحت نہیں پہنچتی ان کو ان کے رب سے نئی، مگر اس کو سنتے ہیں کھیل میں لگے۔ ۳۔ کھیل میں پڑے ہیں دل ان کے ، اور چپکے مصلحت کی بے انصافوں نے، یہ شخص کون...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ طٰہٰ (رکوع۔۸) (۲۰) (آیات۔۱۳۵) بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ طا حا۔ ۲۔ اس واسطے نہیں اتارا ہم نے تجھ پر قرآن کہ تُو محنت (مشقت) میں پڑے۔ ۳۔ مگر نصیحت کے واسطے جس کو ڈر ہے ۔ ۴۔ اُتارا ہے اس شخص (ذات) کا جس نے بنائی زمین اور آسمان اُونچے۔ ۵۔ وہ بڑی مہر (رحمت) والا تخت کے اوپر قائم (جلوہ فرما) ہوا۔...
Top