• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

    کونسے دین کو برباد کرنے والے تهے ؟ دین شيعة علی کے یا دین اللہ کے؟ اگر امیر المسلمین معاویہ رضی اللہ عنہ اور امیر المسلمین یزید اللہ ارحمہ نے دین اللہ کو برباد کیا تو آباد کس نے کیا! تم جیسوں نے؟
  2. م

    سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

    محترم عمر بهائی یہ ہم میں سے نہیں ہیں ۔ میرا مطلب اہل السنت میں سے نہیں ۔
  3. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    خلط ملط احادیث کو نہیں کر رہے ہیں خلط ملط احادیث کو سمجهنے میں ہو رہے ہیں ۔ صرف انکی فہم صحیح هو جائے تو سب کی کاوشیں کامیاب سمجهو ۔ ورنہ صبر کر لینگے کہ : وما توفيقي إلا بالله
  4. م

    پاکستان ، جو ابھی دریافت نہ ہوسکا

    آمين يا رب العالمين
  5. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    اور ان عائد کردہ شروط سے اختلاف کن کو اور کن وجوهات سے هے ۔ ذرا مکمل تفصیل دیں تاکہ پس منظر بهی سامنے آجائے اور بات بهی واضح هو جائے ۔
  6. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    اف!!! محترم عمر نے آپ کے اپنے فہم پر کہا نا کہ احادیث پر ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
  7. م

    مسنون رکعات تراویح پر بحث

    محترم ابن داود بهائی جناب بهٹی کا فرمان : " ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﮨﻠﺤﺪﯾﺚ ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﭨﮫ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟" ایک سوال آپ سے ہے ، کیا صرف اهلحدیث ہی 8 رکعات تراویح پڑهتے ہیں ؟ اگر نہیں تو یہ صاحب صرف ہم سے ہی خطاب کیوں کر رهے ہیں ؟
  8. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    معتبر ترجمہ طلب کیا جائے ۔ بات فہم حدیث کی ہے ۔
  9. م

    معروف عالم دین مولانا عبدالعلیم بستوی کے انتقال پر مولانا محمد رحمانی کا اظہار تعزیت

    انا لله وانا إليه راجعون اللہ تبارک وتعالی ان پر رحمتیں کرے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  10. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    جس نے جو بهی لکها ہو ہمارا کہنا ہے : فیصلہ ان کے درمیان اللہ کریگا ۔ وہاں ہم تو هونگے ہی ۔ تم بهی ہوگے ۔ دیکهیں گے بهی سنیں گے بهی ۔ تا وقتیکہ وہ دن نہیں آجاتا انتظار کرو ۔ خاموشی سے ۔ بالکل اسی طرح جس طرح المنتظر کی آمد کا انتظار کر رہے ہو ۔
  11. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    امامت ۔ اگر مناصب سیاسی تسلیم کیا جائے تو یزید اللہ ارحمہ امیر المسلمین تهے ۔ اگر مناصب علمی تسلیم کریں تو اس طرح وقوع پذیر هرگز نہیں ہوئے جس طرح کتب شیعہ میں ہیں ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو بدلی نہیں جاسکتی ۔ کیونکہ یہ ماضی ہے اور گذر چکا ہے ۔
  12. م

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    جزاک اللہ خیرا بهائی انتهائی مفید مشورہ دیا ہے ۔ اللہ آپ سے خوش رهے
  13. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    یعنی محترم بهٹی صاحب مفتی عبداللہ صاحب نے اہل علم سے مذکورہ روایات کی دلیل طلب کی ہے ۔ واللہ اعلم سیدہا سا مطلب تو یہی نکلتا نظر آرہا ہے !
  14. م

    ضعیف رواۃ کی حقیقت

    یہ بہتان عظیم ہے
Top