الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ محترم اشماریہ بهائی
جو اہل اسلام نہیں انکے اعمال کے وہ ذمہ دار ہیں ۔ انکی تعداد قلیل ہو یا اکثر ۔ مجہے اس تہریڈ میں عمر بهائی کا روشنی ڈالنے کا التماس اور اس پر آپ کے خواب سے غلط فہمی سی ہوئی کہ یہ بات پتہ نہیں کہاں سی نکلی کہاں جا رہی ہے ۔
سید طہ بهائی کی بات ووٹ کے ضمن میں تہی تو لگا کہ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بیشک والدین اللہ رب العالمین کا بهترین تحفہ ہوتے ہیں ، جنکی گودیں ہمارا پہلا مدرسہ ہوتی ہیں ۔ ہماری تربیت اور تعلیم میں سب سے بڑا کردار وہ نبهاتے ہیں ۔ انکا فقدان ایک اہم ترین دور کا فقدان ہوتا ہے ۔ جب تک وہ حیات ہوتے ہیں ہمیں اپنی عمریں محسوس ہی نہیں ہوتیں ۔ ہم...
اللہ اسکی ہر مصیبت کو دور فرمائے
ہر مشکل کو آساں کردے
ثابت قدمی و سر فرازی عطاء فرمائے
یا ذوالجلال والاکرام
تو جو چاہے تو ہر پست کو بالا کر دے
تو ہی ہماری امید
ہمیشہ جو بهی مانگا تجهی سے مانگا
ہماری دعاء قبول فرما
کہ تو ہر دل کا حال جانتا ہے
اپنی حکمت سے
ہر دقت اور ہر رکاوٹ کو دور فرما دے
آمین...
کوشش کرتا ہوں بهائی
کل رات میں نے ایک خواب دیکہا ، آپ کو بتاتا ہونکہ کیا دیکہا ۔
میں اور چند لوگ اس موضوع پر گفتگو کر رہے تهے ۔ اپنی بے بسی ، جهنجهلاہٹ ، بے غیرتی اور بے حسی الغرض سب ہی نکات پر گفتگو چل رہی تهی اس وقت ایک اجنبی سلام کر کے ہم میں شامل ہوا ۔ شکل سے سلجہا ہوا لگ رہا تہا ۔ اس نے...
اس امت کے ذمہ داران ، جنکے ہاتهوں میں عنان حکومت ہے وہ سو رہے ہیں ۔ امت کہاں سو رہی ہے ! امت کا تو خون بہایا جارہا ہے ۔ بے قصور ۔
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
تا وقتیکہ آپ کو علماء کتابوں کی لسٹ بهیجیں ۔ انٹرنٹ پر سرچ کریں ۔
علم البیان پر اردو کتابیں
علم العروض پر اردو کتابیں
ہوسکتا ہے چند ایک مفید ہوں ان شاء اللہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
محترم ظفر بهائی
اللہ آپ کو خوش رکہے ۔ ایک لنک فراہم کیا تها محمد نعیم یونس بهائی نے ۔ اس لنک کی تحریر پڑہی اور انکا شکر ادا نا کرنا میں نے بخل سمجہا ، انکا شکر ادا کیا ۔
آپ آج جواب بهیج رہے ہیں جبکہ محترم ابو عبداللہ صاحب نے محمد نعیم بهائی کی حیرانگی رفع کر دی...