• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    لامذہب کون؟

    یعنی خود اپنی زبان سے اقرار نہیں کرنا ہےدوسرے کی زبان سے کہلوانا ہے ۔چلو میں بتلاتاہوں۔ امام ابوحنیفہؒ سے پہلے کوئی فقہی مذہب نہیں تھا بعد میں قائم کیا گیا، اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس سے پہلے کے لوگ بشمول امام ابوحنیفہؒ لامذہب ٹھہرےکیونکہ کوئی مذہب ہی نہیں تھاتو مذہبی نہیں مانا جائے گا۔اورجیساکہ...
  2. مقبول احمد سلفی

    لامذہب کون؟

    مجھے بڑی حیرت ہے کہ امام ابوحنیفہ ؒ کے مذہب کا ذکر پہلے ہی صفحہ میں آیا ہے اور باربار بھٹی صاحب سے امام صاحب کے مذہب کے بارے میں سوال بھی کیا گیا ہے مگر چھٹے صفحہ تک بات گھموما گھوماکے ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں دیا ہے ۔ اس تھریڈ میں شامل بحث سارے بھائیوں سے گذارش کرتا ہوں کہ بھٹی صاحب پہلے...
  3. مقبول احمد سلفی

    عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

    سوشل میڈیا پہ کئی مہینوں سے ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں بتلایا گیا ہے کہ 40 باتوں سے گھر میں غربت آتى ہے۔ آئیے ان باتوں کی طرف چلتے ہیں۔ (1)غسل خانے میں پیشاب کرنا: حمام میں پیشاب کرنے سے نبی ﷺ نے منع فرمایا ہے مگر اس وقت کے حمام مٹی کے ہوتے تھے مگر آجکل کا حمام پکا ہوتا ہے ، اس لئے اس میں...
  4. مقبول احمد سلفی

    میلاد کی دلیل نہیں ملی توہمارے اوپر اعتراض کرنے لگے

    (1) حجاز پہ قبضے کا دن منانا: یہ تو حماقت در حماقت ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کو حجاز پہ قبضہ سے موسوم کرے ۔ اگر ان بریلوی کو یہ حکومت ملتی تو رضاخوانی والی حکومت کو خلافت کا نام دیتے ۔ ؎جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے (2) ہرسال كعبہ شریف کو غسل دینا: کعبۃ اللہ کی تاریخ اس بات پر شاہد ہے کہ ہردور...
  5. مقبول احمد سلفی

    جشن عید میلاد سے متعلق اقوال علماء کے حوالے سے بریلوی پوسٹ کا رد

    بریلوی نے پہلے سوال قائم کیاہے ،سوال کچھ اس طرح ہے۔ "سوال: کیا علمائے امت کے اقوال و افعال سے جشن عیدمیلاد النبیﷺ کا ثبوت ملتا ہے؟ جواب: اس امت کے بڑے بڑے مفتیان کرام، علماء کرام، مفسرین، محدثین، شارحین اور فقہاء نے اپنی اپنی کتابوں میں جشن عید میلاد النبیﷺ منانے کو باعث اجر وثواب لکھا ہے،...
  6. مقبول احمد سلفی

    باطل شبہات سے جشن عید میلاد النبی کا جھانسہ

    باطل شبہات سے جشن عید میلاد النبی کا جھانسہ میلادی لوگ الٹی پلٹی باتوں اور باطل شبہات کے ذریعہ جشن عید میلاد ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سارے کام جن کی اصل یا بنیاد نبی ﷺ کے زمانے میں تھی مگر بعد میں کچھ اضافہ کرلیا اسے تمام مکاتب کے علماء شرک ، بدعت اور حرام نہیں...
  7. مقبول احمد سلفی

    کیا نیا کپڑا دھونا ضروری ہے ؟

    کپڑا اگر پاک ہو تو اسے دھونے کی ضرورت نہیں ہے خواہ وہ نیا ہو یا پرانا۔ اور اسلامی قاعدہ ہے کہ اگرنجاست ظاہر ہو تو پاک کیا جائے گا ورنہ اشیاء اپنی اصل میں پاک ہی ہوتی ہے ۔ اس قاعدے کی رو سے نیا کپڑا بھی پاک مانا جائے گا اسے نماز پڑھنے کے لئے دھونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر نشان یا بو وغیرہ سے...
  8. مقبول احمد سلفی

    حدیث:"میں تم پر شرک کا خوف نہیں کرتا" کی وضاحت

    عن عقبة أن النبي صلی الله عليه وسلم خرج يوما فصلی علی أهل أحد صلاته علی الميت ثم انصرف إلی المنبر فقال إني فرط لکم وأنا شهيد عليکم وإني لأنظر إلی حوضي الآن وإني أعطيت مفاتيح خزائن الأرض أو مفاتيح الأرض وإني والله ما أخاف عليکم أن تشرکوا بعدي ولکني أخاف عليکم أن تنافسوا فيها(صحیح بخاری) حضرت عقبہ...
  9. مقبول احمد سلفی

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    ائمہ اربعہ اہل الحدیث تھے ، ان کے درمیان فقہی اختلاف پایا جاتا ہے ۔ ہم اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ جن کی فقہ اقرب الی الصواب ہے اسے قبول کیا جائے ۔ اس طرح ہم چاروں ائمہ کا احترام بجالاتے ہوئے ان کے فقہی اجتہادات سے بھی فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ مگر تم جیسے لوگوں نے ان ائمہ کے نام پہ باقاعدہ فرقہ اور ٹولی...
  10. مقبول احمد سلفی

    نئے عیسوی سال کی آمد اور قابل توجہ چند امور

    ہرقوم اپنے کلینڈر کے حساب سے نئے سال کے پہلے دن کی بڑی اہمیت دیتی ہے اور اس دن کو بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ نیااور پہلا دن بھی دوسرے ایام سے کچھ الگ نہیں ہوتا۔ ایسا نہیں ہے کہ نئے سال کے پہلے دن میں صرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے ۔ دیکھا جاتا ہے غم میں ڈونے لوگ آج بھی غمگین ہی ہوتے...
  11. مقبول احمد سلفی

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    اپنی بات واضح کرو اگر اپنی صلاحیت پہ ناز ہے ۔
  12. مقبول احمد سلفی

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    تقلید کا اصل ہتھیاریہی پالیسی ہے۔
  13. مقبول احمد سلفی

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    ان فقہی اختلاف کو تم جو بھی کہو مگر میری نظر میں فرقہ بندی نہیں ہے ۔ اور ہاں ہرفرقہ خود کو برحق کہتا ہے ایسے کسی فرقے میں سے تم بھی ہوسکتے ہو ۔ نیز ایک جماعت برحق ہے یہ تو علی الاطلاق صحیح بات ہے ،کیا وہ برحق جماعت یہ نہیں کہہ سکتی کہ میں حق پہ ہوں؟ رہی مقام نبوت پہ فائز ہونے والی بات تو مقلدوں...
  14. مقبول احمد سلفی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    اس تھریڈ کے شروع کرنے سے پاکستان کی صحافت کا بہت کچھ اندازہ ہوا ، اس کے لئے اس تھریڈ میں شامل ہونے والے تمام احباب کا شکریہ ۔ تھریڈ کا جو موضوع تھا اس تعلق سے کوئی ٹھوس بات سامنے نہیں آئی کہ یہ واقعہ سچا ہے یا جھوٹا؟ یا پھر اس اخبار کا اسکین یا عبارت سامنے نہیں آئی ۔ اس واقعہ میں دو پہلو تھے ۔...
  15. مقبول احمد سلفی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    جی صحیح کہا آپ نے، یہ بھی ایک سچائی ہے کہ تاریخ میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو جس منصب کے لائق نہیں تھے مگراس پہ بٹھا دئے گئے ۔ ٹھیک ہے اس واقعہ کو اثبات و نفی تک محدود رکھا جائے ۔
  16. مقبول احمد سلفی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    حرم شریف کی امامت اور جنرل ضیاء الحق آپ کو ان دونوں میں کوئی مماثلث نظر آتی ہے ؟
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    جزاک اللہ خیرا یہ سوال تو ہے کہ یہ واقعہ سچا ہے یا جھوٹا؟ اس پس منظر میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ بہت سے واقعات آپ خود بتلادیتے ہیں کہ یہ جھوٹے ہیں ، ان میں سے ایک یہ بھی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ اس قابل نہیں ۔
  18. مقبول احمد سلفی

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    میں صلاح الدین ؒ کو نہیں جانتا اگر چند الفاظ میں ان کا تعارف ہوجائے تو بہتر ہوتا۔ یہاں جنرل ضیاء کی امامت و زیارت کے اثبات و نفی سے اہم ایمان و عقیدے کی بات ہے ۔ اولا جنرل ضیاء حرم شریف میں امامت کے قابل ہی نہیں پھر اتنا بڑا جھوٹ گھڑلیا گیا ، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ایسے لوگ بزرگوں یا بڑی ہستیوں...
Top