• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ ایک مفید غذا ہے

    تلبینہ میں اصل یہ ہے کہ اسے کھیر کی شکل کا بنایا جائے،چاہے اس میں جو کا دانہ ڈال کربنایا جائے یا پسا ہوا جو ڈال کر۔
  2. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ ایک مفید غذا ہے

    تلبینہ بنانے کا طریقہ دو لیٹر دودھ آگ پہ اچھی طرح ابال لیں ، اس میں میٹھے کے طور پہ شہد یا کھجور کا استعمال کرسکتے ہیں۔ کجھور ڈالنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر دن میں تلبینہ بنانا ہو تو رات میں ہی کھجور کو تھوڑے سے نیم گرم پانی میں بھگودیں تاکہ دن ہونے تک وہ نرم ہوجائے اور شیرہ کی شکل اختیار کرلے...
  3. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ ایک مفید غذا ہے

    تلبینہ بنانے کا طریقہ
  4. مقبول احمد سلفی

    سڑی گلی لاش کو کیسے دفن کیا جائے ؟

    کبھی کبھی بعض حالات میں لاش کی شکل بگڑ جاتی ہے ، اس میں تعفن پیدا ہوجاتا ہے اور سڑگل جاتی ہے ۔ اکسڈنٹ ہونے سے کبھی لاش اس طرح کٹ جاتی ہے کہ جمع کرنا مشکل ہوجاتاہے ، اسی طرح میت کی سرکاری کاروائی کے باعث زیادہ دن رکھنے پہ سڑ گل جاتی ہے ۔ یا پھر لاش انجان جگہ پہ بہت دن بعد ملی ہو تو اس میں بھی...
  5. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ ایک مفید غذا ہے

    تلبینہ کا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے ، ان میں بخاری اور مسلم بھی ہیں۔ یہ ایک غذا ہے جو سوپ کی طرح ہوتا ہے، جو آٹے اور چھان سے بنایا جاتا ہے، بسا اوقات اس میں شہد ملایا جاتا ہے، اسے تلبینہ اس لئے کہتے ہیں کہ اسکا رنگ دودھ جیسا سفید اور دودھ ہی کی طرح پتلا ہوتا ہے۔بعض لوگ اسے جو کی کھیر بھی کہہ...
  6. مقبول احمد سلفی

    معصوم مسکراہٹیں

    مدینے میں اشعث نامی ایک لالچی رہا کرتاتھا، چھوٹے بچے اسے کافی پریشان کیا کرتے تھے ۔ ایک دن بچوں نے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا اور پریشان کرنا شروع کردیا۔ اشعث نے جان چھڑانے کے لئے بچوں سے کہا کہ دیکھو مدینے کی گلی میں عمر کھجور بانٹ رہے ، جاؤ حاصل کرو۔ بچے یہ سنتے ہی گلی کی طرف دوڑ پڑے ۔ بچوں کو...
  7. مقبول احمد سلفی

    حمل کی حالت میں اکٹھی دو طلاقیں دی اور عدت میں رجوع کرلیا

    سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ہذا کے سلسلے میں کہ سنبل حنیف (حالیہ مقیم امریکہ) کے شوہر فواد مجید نے آج سے تقریبا چار ماہ قبل حالت حمل میں ایک ساتھ دو طلاقیں دی ، پھر دودن بعد شوہر نے رجوع کرلیا۔ اور ہفتہ دن بعد اس سلسلے میں فتوی منگاکر اطمینان بھی کرلیا گیا۔ پھر دونوں میاں بیوی ہنسی...
  8. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    اس تھریڈ کا عنوان ہے "قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا"۔ آپ نے مراسلہ نمبر 5 سےسو بلکہ ہزار فیصد اتفاق کیاجس میں مذکور ہے کہ"شیخ محمد مختار الشنقیطی نے بھی قرآن کے اوپر کچھ رکھنے سے منع فرمایا ہے "۔ یہی توتھرید کا عنوان ہے ، اور مراسلہ نمبرایک میں بھی اسی بات کا ذکر ہےکہ قرآن کے اوپر کوئی دوسری چیز...
  9. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    اسی لئے میں آپ سے التماس کر رہاتھا تاکہ اس موضوع کی تفصیل سامنے آئے اور اگر کوئی پہلو بحث کے قابل ہو تو اسے آگے بڑھایا جائےاور اس کی گہرائی میں جاگے اس کا حل تلاش کیا جائے ۔ جمعہ کو خطبہ دینا ہوتا ہے ، اسی کی تیاری کر رہاہوں، مناسب وقت ملنے پہ میں اس پہ اظہار خیال کروں گا۔ ان شاء اللہ
  10. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    حضرت یوسف ثانی صاحب سے اس پہ اظہار خیال کی التماس کی جاتی ہے ۔
  11. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    قرآن کی تعظیم برصغیر اور حرمین شریفین کے تناظر میں تحریر: مقبول احمد سلفی سوال : برصغیر پاک و ہند میں مصحف قرآن کے جو ”آداب“ ہمیں نظر آتے ہیں، وہ حرمین شریفین میں وہاں کے مقامی لوگوں کے ہاتھوں نظر نہیں آتے؟ اس کی کیا وجہ ہے ؟ کیا ہم اُن سے زیادہ آداب قرآن کے قائل ہیں یا وہ لوگ (خدا نخواستہ)...
  12. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    غلاف دو طرح کا ہوتا ہے ۔ ایک وہ غلاف جو قرآن سے متصل ہوتا ہے یہ قرآن کے اوراق کی مضبوطی اور اس کی حفاظت کی غرض سے لگایا جاتا ہے ۔ دوسرا وہ غلاف جو قرآن سے منفصل ہوتا ہے جسے اردو زبان میں جزدان کہتے ہیں ، اس کا مقصد قرآن کی زینت اور دھول مٹی سے بچانا ہوتا ہے ۔ ان دونوں غلافوں کے لگانے میں کوئی...
  13. مقبول احمد سلفی

    اذان کے وقت بات کرنا

    محترم جناب مقبول احمد صاحب السلام علیکم گذارش ہے کہ آپ کی ویب سائٹ بلاگ سے حاصل شدہ تصویر آپ کو ارسال کر رہا ہوں ،آپ سے گذارش ہے کہ قرآن و احادیث کے واضح حوالہ جات کی روشنی میں دوران اذان بات چیت ،درس و تدریس کی اجازت کے مسئلہ کے بارے میں اظہار خیال فرمائیں . سوال : کیا دوران اذان تعلیم وتدریس...
  14. مقبول احمد سلفی

    پہلے شوہر سے طلاق لئے بغیر دوسری شادی

    ابن قدامہ نے المغنی میں ذکر کیا ہے کہ شادی شدہ عورت کو دوسرے مرد سے شادی کرنے کی حرمت دونوں کو معلوم تھا تو دونوں زانی ہیں ، ان دونوں پر حد قائم کی جائے گی اور اس میں نسب ثابت نہیں ہوگا۔انتہی ان دونوں کو سچی توبہ کرنا چاہئے اور آئندہ اس گناہ سے بچنے کا عزم مصمم کرنا چاہئے ۔ واللہ اعلم
  15. مقبول احمد سلفی

    دوران حمل جماع اور رضاعت

    ایک بچے کی پیدائش کے بعد ، عورت کا نفاس سے پاک ہوکر اپنے شوہر سے جماع کرنا جائز ہے ۔ اس عمل سے وہ عورت کبھی بھی حاملہ ہوسکتی ہے ۔ اور جب بیوی حاملہ ہوجائے اس حالت میں بھی حاملہ بیوی سے جماع کرنا جائز ہے اور پہلے والے بچے کو جس کی مدت رضاعت پوری نہیں ہوئی ہے اسے دودھ پلانا بھی جائز ہے ۔ مذکورہ...
  16. مقبول احمد سلفی

    قرآن و حدیث كا باہمی ربط

    قرآن اور حدیث دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، قرآن کو حدیث سے الگ نہیں کیا جاسکتا اس لئے تو قرآن کو بغیر حدیث کے سمجھا ہی نہیں جاسکتا ہے ۔ بنابریں اللہ تعالی نے اپنی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی بھی اطاعت کا ایک ہی ساتھ حکم دیا ہے ۔اللہ کا فرمان ہے : قُلْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَالرَّسُولَ فإِن...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    کیا ناموں کی تاثیر ہوتی ہے ؟ ناموں کے تعلق سے ہمارے سماج میں بہت ساری غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ۔ مثلا (1) اگر بچہ شرارتی ہو تو کہا جاتا ہے کہ نام بدل لو اس کی قسمت بدل جائے گی ۔ (2) ایسے ہی بچہ بیمار رہتا ہو تو اسے نام بدلنے کو کہا جاتا ہے تاکہ ٹھیک ہوجائے۔ (3) ایک بڑی بھیانک غلط فہمی یہ ہے...
  18. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    جزاک اللہ خیرا اے اللہ تو قبول فرما۔
  19. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین یاالہ العالمین
Top