• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آں کتابِ زندہ قرآنِ حکیم حکمتِ او لایزال است و قدیم نسخہء اسرارِ تکوینِ حیات بے ثبات از قوتش گیرد ثبات اقبال
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دنيا كى خرافات ميں مغرور ہوئے ہیں ہم لوگ تلاوت سے بہت دور ہوئے ہیں گھر گھر نظر آتے ہیں طاقوں ميں قرآن ہم کیسے مسلمان ہیں ہم کیسے مسلمان ؟
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اہل مغرب كى "تصانيف" پہ دم ديتے ہیں اور "قرآن" ہے لپٹا ہوا جزدانوں میں بیکل یزدانی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک خدا، ایک کعبہ ہے، قران ایک کلمہ حق سے اپنی ہے پہچان ایک صابر علی پوری
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    يوں الجھتا نہ مسلماں سے مسلماں كوئى گر مسلمان حقيقت ميں مسلماں ہوتا ! يہ فسادات كے طوفان نہ اٹھتے ہرگز تو اگر وقفِ رہِ سنت وقرآں ہوتا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سرور عالم ﷺکے یوں تو بہت سے ہیں معجزے ورنہ خود قرآن ہی ثاقب مستقل اعجاز ہے شاعر:اعجاز ثاقب عمری
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    طاقوں میں سجایا جاتا ہوں،آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویذ بنایا جاتا ہوں، دھو دھو کے پلایا جاتا ہوں جز دان حریر و ریشم کے اور پھول ستارے چاندی کے پھر عطر کی بارش ہوتی ہے، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں جس طرح سے طوطا مینا کو کچھ بول سکھائے جاتے ہیں اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ۔ اس طرح سکھایا جاتا ہوں جب قول...
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ معززتھے زمانہ میں مسلماں ہوکر اور تم خوار ہوئے تارک قراں ہوکر (علامہ اقبال)
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ راز کسی کو نہیں‌ معلوم کے مؤمن قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں‌ ہے قرآن
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    يا الہی روز و شب توفيق احساں دے مجھے خوف اپنا ظاہر وباطن ميں يكساں دے مجھے حب سنت يا الہی حب قرآں دے مجھے نعمت دارين اعنى نور ايماں دے مجھے كام ميرا زندگی بھر خدمت قرآن ہو فہم قرآں دے الہا نور عرفاں دے مجھے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گر تو می خواہی مسلماں زیستن نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم وصالِ یار مگر آرزو کی بات نہیں
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا ہمایوں، جسٹس میاں شاہ دین
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا اختر انصاری دہلوی
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ::امید نہیں جینے کی یہاں صبح سے تا شام:: ::ہستی کو یہ سمجھو کہ ہے خورشید لب بام:: ::یاں کام کرو ایسا جو آئے وہاں کام:: ::آجائے خدا جانے کب موت کا پیغام::
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے (اقبال)
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خداوندا تیرے یہ سادہ دل بندے کدھر جائیں ؟ کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری !
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وے صورتیں الہی کس دیس بستیاں ہیں کہ دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں ولی دکنی
Top