• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حالی نشاطِ نغمہ و مئے ڈھونڈتے ہو اب آئے ہو وقتِ صبح'رہے رات بھر کہاں‌ ؟
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے ظفر جو حال ہے میرا ' کرونگا گر بیاں‌ ہوگی انکی شرم ساری مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دے کے دل اپنا ظفر اس دشمنِ جاں کو مجھ پہ جو گذری مصیبت مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اہلِ ہنر کو مجھ پہ وصی اعتراض ہے میں‌ نے جو اپنے شعر میں‌ ڈھالے تمہارے خط
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراز دل کو نگاہوں‌ سے اختلاف رہا وگرنہ شہر میں‌ ہم شکل صورتیں‌تھیں بہت
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھول ہی پھول ہیں‌ ہر سمت ندیم راہ دشوار ہوئی جاتی ہے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ویرانیاں‌ دلوں‌ کی بھی کچھ کم نہ تھیں‌ ادا کیا ڈھونڈنے گئے ہیں‌ مسافر خلاوں‌ میں‌
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد ہیں‌ سیرِ چراغاں‌ ناصر دل کے بجھنے کا سبب یاد نہیں
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لو شمعِ محبت کی رئیس اور بڑھادو ایوانِ وفا سنتے ہیں‌ بے نور ہوئے ہیں‌
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُنگلیاں آج بھی اسی سوچ میں گم ہے فراز اسنے کیسے نئے ہات کو تھاما ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خواص محفوظ ہیں اپنے محلات میں‌ آرام سے کٹ مرتے ہیں گلیوں میں ہزارہا بے دام سے ہوا پہ بس نہیں یارو ورنہ وہ بھی روک لیتے چھیننے کے بعد‌ بجلی، گیس و آٹا عوام سے‌
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گُفتگو کے لمحوں میں دیکھ ہی نہیں پاتے ہم تمھارے چہرے کو تم ہماری آنکھوں کو آج ایسا کرتے ہیں چشم و لب کو پڑھتے ہیں بات چھوڑ دیتے ہیں جانے کیا لمحہ ہوگا جب یہ ہاتھ ہاتھوں سے گر کھبی جُدا ہوگا آج ایسا کرتے ہیں ضبطِ جاں پرکھتے ہیں ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں کاش کوئی سمجھا دے لوگ کِس طرح دِل کی منزلیں الگ کر...
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل میں اک لہر سے اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی شور برپا ہے خانہ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی تو شریک سخن نہیں ہے تو کیا ہم سخن تیری خامشی ہے ابھی یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آرہی ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ...
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و من مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن پھول ہیں صحرا میں پریاں قطار اندر قطار اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیرہن برگ گل پر رکھ گئی شبنم کا موتی باد صبح اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن حسن بےپروا کو اپنے بے نقابی کے لیے ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر...
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں میں اپنی جیب میں اپنا پتا نہیں رکھتا سفر میں صرف یہی اہتمام کرتا ہوں میں ڈر گیا ہوں بہت سایہ دار پیڑوں سے ذرا سی دھوپ بچھا کر قیام کرتا ہوں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل وحشی مجھے میرا نہیں ہونے دیتا میں جو چاہوں بھی تو ایسا نہیں ہونے دیتا روز آنکھوں میں نئے خواب اگا دیتا ہے ایک چہرہ انہیں صحرا نہیں ہونے دیتا وہ تغافل سے لگاتا ہے نئے زخم مگر دل کے زخموں کو وہ گہرا نہیں ہونے دیتا میری آنکھوں میں سجا دیتا ہے سپنے لیکن کوئی سپنا بھی وہ سچا نہیں ہونے دیتا سب ہی...
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    برا برے کے علاوہ بھلا بھی ہوتا ہے ہر آدمی میں کوئی دوسرا بھی ہوتا ہے تم اپنے دیس کی سوغات ہو ہمارے لیئے کہ حسن تحفئہ آب وہوا بھی ہوتا ہے تمہارے شہر میں ہے جی لگا ہوا ورنہ مسافروں کے لیے راستہ بھی ہوتا ہے وہ چہرہ اک تصور بھی ہے ،حقیقت بھی دریچہ بند بھی ہوتا ہے ، وا بھی ہوتا ہے ہم اے شعور اکیلے...
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سفر میں راہ کے آشوب سے نہ ڈر جانا پڑے جو آک کا دریا تو پار کر جانا یہ اک اشارہ ہے آفات ناگہانی کا کسی جگہ سے پرندوں‌کا کوچ کر جانا یہ انتقام ہے دشتِ بلا سے بادل کا سمندروں‌سے برستے ہوئے گزر جانا ہر اک نفس پہ گزرتا ہے یہ گماں‌جیسے چراغ لے کے ہواؤں سے جنگ پر جانا عجب ہیں رزم کہ زندگی کے یہ انداز...
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصور میں‌ضرور آؤ گے مگر تیرنا تو سیکھو محسن۔ تم اکثر ڈوب جاتے ہو میری آنکھ کے پانی میں۔
Top