• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جل جائو کڑی دھوپ میں خاموشی سے محسن۔ اپنوں سے کبھی سایہِ دیوار نہ مانگو۔
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ زد ہے محسن۔ ہر دوست پر ساون کی طرح ٹوٹ کر برسوں۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپا ہے محسن۔ میں‌ جس شخص کو چُھو لوں وہ میرا نہیں ہوتا۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وفا کی لاج میں‌ اُس کو منا لیتے تو اچھا تھا۔ اَنا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ظفر ہم جن کی دلکش سادگی پر مر مٹتے تھے۔ اب اُ کی آنکھوں کا لہجہ بھی بدلتا جا رہا ہے۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پردیس میں محبت کے پھول نھیں کھلتے یھاں عید کے دن لوگ گلے نھیں ملتے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عید کے چاند کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا، اسکے دیدار کو اِک سال گُذارا میں نے۔"
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قرآن کی شِیرینی ہے شیرینی حقیقی شیرینی قرآں کا مزا اور ہی کچھ ہے قرآن ہے اِک رختِ سفر راہِ وفا کا سب راہوں میں اِک راہِ وفا اور ہی کچھ ہے قرآن جہاں بھر کی کتابوں سے جدا ہے رُتبے میں یہ اِک نورِ خدا اور ہی کچھ ہے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہت ہی کم پائے اپنے عارف کلام باری نے ہم میں آ کر سرے سے بگڑا ہے سچ جو پوچھو عرب کا مذہب عجم میں آ کر اکبر الہ آبادی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رکھتی ہے مجھے ہر رازِمشیت سے خبردار ہر لمحہ،ہر اک حال میں ۔ہر سورہ قرآن مفلس ہے وہی شخص دلِ صدق کے نزدیک ہو جس کو میسر نہ کوئی حلقہ قرآن
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیوں نھ ھو اسلام معزز دنیا بھر کے دینوں میں وھاں مذھب کتابوں میں یھاں قرآن سینوں مین
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیری سچّی کتاب دینِ حق کا نصاب رکھے اس کو اِمام زیست میری تمام تیرے صادق رسول ﷺ رحمتوں کا نزول رکھ انہیں راہ نما میرے ہر سانس کا میرے رحمان رب میرے سبحان رب میرے رحمان رب میرے سبحان رب
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دنیا میں خوش قسمت ہے وہی شخص جس نے قرآن کو سینے سے لگا رکھا ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ جنس نہیں ' ایمان ' جسے لے آئیں دکانِ فلسفہ سے ڈھونڈے سے ملے گی قاری کو یہ قُرآں کے سِی پاروں میں ـــــــ مولانا ظفر علی خاں ـــــــــــــ
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قرآن ميں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار اقبال
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جمالِ حسنِ قرآں نور جاں ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا ہمارا چاند قرآں ہے نظیر اس کی نہیں ملتی جہاں میں ڈھونڈ کر دیکھا بھلا کیوں کر نہ ہو یکتا، کلام پاک رحماں ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر کوئی مست مئے ذوقِ تن آسانی ہے تم مسلمان ہو؟ یہ اندازِ مسلمانی ہے؟ حیدری فقر ہے ، نے دولت عثمانی ہے تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک ِ قرآں ہو کر
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم پہ دروازے کھلیں گے دانش و ادراک کے ہو گئی جب آشکارا حکمتِ قرآنِ پاک نسیم سحر
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں قرآں پڑھ چکا تو اپنی صورت ہی نہ پہچانی میرے ایمان کی ضد ہے مرا طرز مسلمانی احمد ندیم قاسمی
Top