• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مقام فیض کوئی نگاہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی چاند پہنے ہے بادل کی چادر، ابھی سعد ٹھہرو گھڑی دو گھڑی بڑی جلد بازی ہے تم میں میری جاں، ہُوا کیا جو منظر دھُواں ہو گیا۔
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم تکلف کو اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لاکھ رسوا سہی جگر لیکن خوش نظر بھی ہے خوش خیال بھی ہے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ لاکھ زود فراموش ہو فراز مگر اسے بھی مجھ کو بھلانے میں اک زمانہ لگا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آیا ہوں نور لے کے میں بزمِ سخن میں ذوق آنکھوں پہ سب بٹھائیں گے اہلِ سخن مجھے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صورتِ نقشِ قدم، دشت میں رہنا محسن اپنے ہونے سے نہ ہونے کا پتا بھی دینا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری ہر صبح اسی فکر میں گزری عزرا کیسے گزرے گی بھلا شام سُہانی اُس کی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانِ عارف تُو بھی ضدی تھا اَنا مجھ میں بھی تھی دونوں خود سر تھے جھُکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بروں کی دیکھ کر دنیا، سگ مدینہ بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میر سے محبت نہیں رہی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تو آنسوؤں کا سکوت ہوں لبِ شعر مجھ کو صدا نہ دے نہ کبیر ہوں ، نہ نظیر ہوں ، میں نہ میر ہوں نہ بشیر ہوں ( بشیر بدر )
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراق تُو نے جگایا ہے سوتے فتنوں کو رہیں گی یاد یہ جادو بیانیاں تیری
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھول پھر زخم بنے ہیں ناصر پھر خزاؤں کو دعا دے کوئی!
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بندگي ہم نے چھوڑ دي فراز کيا کريں جب لوگ خدا ہوجائيں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چپ تو ترے کرب کا اظہار کرے ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہمارے قتل پہ محسن یہ پیش و پس کیسی ہم ایسے لوگ طلب خوں بہا نہیں کرتے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میر ان نیم باز آنکھوں میں ساری مستی شراب کی سی ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں جس کو چُھوتا ہوں عشرت، وہ زخم دیتا ہے وہ پھول ایسے چمن میں کِھلا گیا ، چُپ چاپ
Top