• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہمارے قتل پہ محسن یہ پیش و پس کیسی ہم ایسے لوگ طلب خوں بہا نہیں کرتے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    توڑ گئے پیمانِ وفا اس دور میں کیسے کیسے لوگ یہ مت سوچ قتیل کہ بس اک یار تیرا ہرجائی ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو جو اتنا اداس ہے ناصر تجھے کیا ہو گیا بتا تو سہی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صورتِ نقشِ قدم، دشت میں رہنا محسن اپنے ہونے سے نہ ہونے کا پتا بھی دینا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مشتاق اس ادا کے بہت دردمند تھے اے داغ تم بھی تو بیٹھ گئے اک آہ میں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لکھا تو کچھ نہ جا سکا ماں کے لیے حَفِی نوکِ قلم سے اشکوں کی برسات ہو گئی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    برملا گوئی کا حاصل ہے اسد اپنوں کی نظروں میں بھی کم ذات ہو
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فیض تکمیلِ آرزو معلوم ہو سکے تو یونہی بسر کردے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ مہکتی ہوئی غزل مخدوم جیسے صحرا میں رات پھولوں کی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک راہ رُک گئی تو ٹھٹھک کیوں گئی ادا آباد بستیاں ہیں پہاڑوں کے پار بھی (ادا جعفری)
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہیں آلودگی نے مار ڈالا کہیں‌ بے ہُودگی نے مار ڈالا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے جالب چلو کہیں‌ سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں‌ روئیئے زار زار کیا، کیجئے ہائے ہائے کیوں ؟
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں ہوں‌ اور افسردگی کی آرزو غالب کہ دل دیکھ کر طرزِ تپاکِ اہل دنیا جل گیا۔
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رہِ خلوص میں احسان اس سے بچ کر چل کہ ایک خضرِ ضلالت مآب ہے دنیا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ریختے كےتمہی استاد نہیں ہو غالب ـ کہتے ہیں اگلے زمانے ميں كوئى مير بھی تھاـ
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشہ ہے حسرت کی طبیعت بھی
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیل غمِ حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے !!
Top