• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو ہم نہ ہوں تو زمانے کی سانس رُک جائے قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا تخلص داغ ہے اور عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بیٹھ کر سایہ گل میں ناصر ہم بہت روئے جب وہ یاد آیا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فانی ہم تو جیتے جی وہ میت ہیں بےگور و کفن غربت جس کو راس نہ آئی اور وطن بھی چھوٹ گیا (فانی بدایونی)
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تبسم زیرِلب کہتا ہے امجد کوئی جذبہ مچلنا چاہتا ہے (امجد اسلام امجد)
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر بزم میں ہم نے اسے افسردہ ہی دیکھا کہتے ہیں فراز انجمن آراء بھی کبھی تھا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش' برستی آگ جو باراں‌ کی آرزو کرتے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چاہتوں‌ کی بساط پرمحسن دل بڑی مشکلوں‌سے ہارا ہے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محسن میں‌ حوادث کی ہواوں میں‌ گھرا ہوں‌ کیا نقش قدم دشت و بیاباں‌ میں‌ رہے گا ؟
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کل اس کا حط ملا کہ صحیفہ وفا کا تھا محسن ہر ایک سطر حیا کی لکیر تھی
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لو پھر تیرے لبوں‌ پہ اسی بے وفا کا نام احمد فراز! تجھ سے کہا نا' بہت ہوا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہمیں‌نے ترک تعلق میں‌ پہل کی کہ فراز وہ چاہتا تھا پر حوصلہ نہ تھا اس کا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب نہ وہ میں‌ہوں‌ نہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فراز جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں‌ ملیں‌
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جہاں رہے گا روشنی لٹائے گا کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم روزگارمیں کھو گیا کچھ میں بھی ندیم کچھ اسے بھی اچھا لگا زمانہ میں نے سنا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خوشبو ، مثال برق چمک جائیگی متین لہجے کے پھول شاخ زبان پر کھلا کے دیکھ
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ مہکتی ہوئی غزل مخدوم جیسے سہرا میں رات پھولوں کی
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہیں کہاں سیماب گہرائی کے موتی دستیاب کچھ صدف پارے ہیں جو چُن لائے ہیں ساحل سے ہم - سیماب اکبرآبادی
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فیض تکمیلِ غم بھی ہو نہ سکی عشق کو آزما کہ دیکھ لیا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فراز ظلم ہے اتنی خود اعتمادی بھی کہ رات بھی تھی اندھیری،چراغ بھی نہ لیا
Top