• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا (میر)
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا (احمد فراز)
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    يــــه مـحبـت ہے قـــنـاعت یــا اطـــاعــت یـارو!! ہم تو راضی هيں وہ جس حال میں جیسا رکھے! (احمد فراز)
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ کیا ہیں آج اُن کے فرشتے بھی آٰٰٰٰٰٰٰئیں گے وعدے کی شب نہیں ھے یہ دِن ھے حساب کا ( قمر جلالپوری )
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ دشمنِ جاں ھے تو بھلا کیوں نہیں دیتے گھومتی پھرتی ہیں لیلائیں،بگولوں کی طرح ( فیض احمد فیض )
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے ( محسن بھوپالی )
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک پل میں احساس بن کر آتے ہو دوسرے پل میں خوشبو بن کے اُڑ جاتے ہو جانتے ہو ۔ڈر لگتا ہے تنہائیوں سے ہمیں پھر بھی تنہا ہمیں چھوڑ گے ہوتم
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان مگر پھر بھی کم نکلے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات مجلس میں تری ہم بھی کھڑے تھے چپکے جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں دریا ہی بدل لیتے ہیں راستہ اسے کہنا یہ اس نے کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا امید پہ قائم ہے 'یہ دنیا، اسے کہنا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا (ناصرکاظمی)
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہوتا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے وعدے پہ جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات علامہ اقبال
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ آۓ بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کسی نے مول نہ پوچھا دل شکستہ کا کوئی خرید کے ٹوٹا پیالہ کیا کرتا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آئے بھی لوگ بیٹھے بھی اٹھ بھی کھڑے ہوئے میں جا ہی ڈھونڈتا تیری محفل میں رہ گیا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قیس صحرا میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قتلِ حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد (مولانا محمد علی جوہر)
Top