• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    افسوس کہ بے شمار سخنہائے گفتنی خوف فساد خلق سے ناگفتہ رہ گئیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جل جاؤ کڑی دھوپ‌ میں‌ خاموشی سے لیکن! اپنوں سے کبھی سایہء دیوار نہ مانگو
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساحل پہ کھڑے لوگ ہر ڈوبنے والے پر افسوس تو کرتے ہیں‌ بچایا نہیں‌ کرتے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بوئے گل نالہ دل دود چراغ محفل جو تیری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جانے کیا ہے اُس کی اُداس آنکھوں میں فراز۔ وہ نظر چُرا کے بھی گُزرے تو بیوفا نہیں لگتا۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مت سونا کسی بھی دوست کی گود میں سر رکھ کر اے دوست۔ جب یہ بچھڑ جاتے ہیں تو ریشم کے تکیئے پر بھی نیند نہیں‌آتی۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب میں اپنے صبر کی مثال کیا دوں فراز۔ وہ میرے کندھے پہ سر رکھ کر روتا ہے کسی اور کے لیے۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ لوگ میری دُنیا میں خوشبو کی طرح ہیں۔ محسوس تو ہوتے ہیں مجھے ہر پار بس دکھائی نہیں‌دیتے ۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بس اتنا ہی چاہنا میرے بعد میری اُلفت کو تم۔ کہ اگر کبھی میں یاد آئوں تو خود سے پیار کرنا۔
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غلطی ہوئی کہ اُسے جان سے بھی زیادہ چاہنے لگے ساگر۔ کیا پتہ تھا میری اتنی وفا اُسے بیوفا کر دے گی۔
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بے بس کر دیتا ہے قانونِ محبت ورنہ۔ میں‌تجھےاتناچاہوں کہ انتہا کر دوں ۔
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے (احمد فراز)
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا (محشر بدایونی)
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اٹھ کر تو آگئے ہیں تری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں (فیض احمد فیض)
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک محبت کافی ہے باقی عمر اضافی ہے (محبوب خزاں)
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    موسم تیرے آون نال موسم تیرے جاون نال بندہ کلا رہ جاندا بوہتے یار بناون نال (سعداللہ شاہ)
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے مرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں میرا سر بھی تو پڑا ہے مری دستار کے ساتھ (سعداللہ شاہ)
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا (مجروح سلطان پوری)
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ' مرا انتظار دیکھ (علامہ اقبال)
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے (حفیظ ہوشیار پوری)
Top