الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نفرت میں بھی محبت کی جھلک تو ھے
عداوت میں بھی شرافت کی مہک تو ھے
رھتے اگر دور ھیں، دل سے بہت قریب ھیں
شکر انکے دل میں، محبت کی چمک تو ھے
خودی یہ کیسی، سامنا بھی نہیں کرتے
بے چین دل میں، ارمان کی دھمک تو ھے
اداسی کا یہ پتھر آنسوؤں سے نم نہیںہوتا
ہزاروں جگنوؤں سے بھی اندھیرا کم نہیں ہوتا
بہت سے لوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں
کوئی بارش ہو یہ کاغذ ذرا بھی نم نہیںہوتا