• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہيں فراز کچا تيرا مکان ہے کچھ تو خيال کر
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سُراغ زندگی تو میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یک اسیی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ھم خاک کو ھاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے ایک چھرے میں تو ممکن نھیں اتنے چھرے کس سے کرتے جو عشق دوبارہ کرتے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انساں ہوں دھڑکتے ہوئے دل پہ ھاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رھا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ھاتھ میں ھے سکندر نہیں ہوں میں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آئو میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ھے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب تڑپتا ہے تو تڑپنے دو اس کے دِل کو میں نے سمجھایا تھا اسے کہ دِل کا دوست نہ بناؤ
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی گرہ سےکچھ نہ مجھے آپ دیجیے اخبار میں تو نام میرا چھاپ دیجیے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دل میں ذرا تم بیٹھو تو کچھ حال ہمارا پوچھو تو ہم سادہ دل ہیں اشک مگر ہر بات پرانی کہہ دیں گے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنی سَیاہ رات میں کس کو صدا ئیں دوں ایسا چراغ دے جو کبھی بولتا بھی ہو
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں تمہارے ہات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
Top