• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    مفلس ِ شہر گھر جلاتا ھے

    کلیم حیدر انس محمد آصف مغل محمد نعیم یونس محمد ارسلان بابر تنویر شاکر محمد زاہد بن فیض کیلانی کنعان
  2. ساجد تاج

    آسان فہم انداز تعلیم:

    کلیم حیدر انس محمد آصف مغل محمد نعیم یونس محمد ارسلان بابر تنویر شاکر محمد زاہد بن فیض کیلانی کنعان
  3. ساجد تاج

    چنداہم ہدایات :

    کلیم حیدر انس محمد آصف مغل محمد نعیم یونس محمد ارسلان بابر تنویر شاکر محمد زاہد بن فیض کیلانی کنعان
  4. ساجد تاج

    ترجمہ ومفہوم قرآن :

    کلیم حیدر انس محمد آصف مغل محمد نعیم یونس محمد ارسلان بابر تنویر شاکر محمد زاہد بن فیض کیلانی کنعان
  5. ساجد تاج

    ترجمہ ومفہوم قرآن :

    ترجمہ ومفہوم قرآن : عربی زبان میں لفظ ترجمہ کا مطلب بیان اور وضاحت کرنا ہے۔اصطلاح میں دوسری زبان کے کلام کی تعبیر اپنی زبان میں کرنا ترجمہ کہلاتا ہے۔اس طرح ترجمہ قرآن سے مراددوسری زبان سے قرآن کے عربی کلمات کی تعبیر کو واضح کرنا ہے۔ یہ ترجمہ دو قسم کا ہوتا ہے۔ ۱۔ لفظی ترجمہ : یعنی ہر حرف کے...
  6. ساجد تاج

    چنداہم ہدایات :

    چنداہم ہدایات : ٭… قرآن مجید کی آیات واحکام پر بغیر علم گفتگو کرنا اخلاقی، دینی اور علمی اعتبار سے بہت بڑا جرم ہے۔ایسے لوگ تو خود اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو گواہ بنالیتے ہیں کہ {وَاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللہِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ}۔ اللہ کے بارے میں وہ وہ باتیں کہو جن کا تم علم نہیں رکھتے۔ جو...
  7. ساجد تاج

    آسان فہم انداز تعلیم:

    آسان فہم انداز تعلیم: قرآن فہمی کا تقاضا یہ ہے کہ اس کے متن کے ہر لفظ کا معنی ، مفہوم اور تقاضا معلوم ہو۔وہ صرف جاری ترجمہ سے ، یا مختلف تھیوریز سے، یا فضائل سے، یا اس کے ظاہر وباطن کے مفاہیم سے، یااس کی صرفی، نحوی تراکیب سے، یا ایک ہی فکر ، موضوع یا مذہب کو ثابت کرنے سے حاصل نہیں ہوتا۔ یہ سب...
  8. ساجد تاج

    مفلس ِ شہر گھر جلاتا ھے

    مفلس ِ شہر گھر جلاتا ھے مقتل ِ شہر جگمگاتا ھے نوحہ ء خامشی سناتا ھے کون موسیٰ بنے گا محشر میں قہر ِ فرعون مسکراتا ھے حسن بازار ِ بھوک میں ناچے شاہ کٹھ پتلیاں نچاتا ھے اب مرے گھر ڈرون آئیں گے راہ مسند نشیں دکھاتا ھے کھلتے جاتے ھیں راز ِ غداری چہرہ ھر شخص کا بتاتا ھے کیا قیامت ھے بیچ کر گردے...
  9. ساجد تاج

    صبر کر صبر کر

    فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٦﴾پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے (5) بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے (6) إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ ﴿الزمر: ١٠﴾ صبر کرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بےشمار اجر دیا جاتا ہے (10)
  10. ساجد تاج

    صبر کر صبر کر

    صبر کر صبر کر رہ نوردِ بیابانِ غم صبر کر صبر کر کارواں پھر ملیں گے بہم صبر کر صبر کر بے نشاں ہے سفر رات ساری پڑی ہے مگر آرہی ہے صدا دم بدم صبر کر صبر کر تیری فریاد گونجے گی دھرتی سے آکاش تک کوئی دن اور سہہ لے ستم صبر کر صبر کر تیرے قدموں سے جاگیں گے اجڑے دلوں کے ختن پا شکستہ غزالِ حرم صبر...
  11. ساجد تاج

    تنازع - 3

    تنازع - 3 طاغوت طغیان سے مشتق ہے جو کہ حد سے تجاوز کرنا ہے۔ پس ہر وہ شخص جس نے رسول اللہ ﷺ کی لائی ہوئی شریعت سے ہٹ کر فیصلہ کیا یا کروانا چاہا تو اس نے طاغوت سے فیصلہ کیا اور طاغوت سے فیصلہ کرانا چاہا اور یہ کہ ہر انسان کا یہ فرض ہے کہ وہ محمد رسول ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کے مطابق ہی فیصلہ کرے۔...
  12. ساجد تاج

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟ تعلیم کتاب کیوں اور تفسیر قرآن کیوں نہیں؟ کیاعام فرد کے لئے تفسیر کی ضرورت ہے یا تعلیم کی؟ نیز تفسیر قرآن تو ہوگئی مگر کیا اس سے تعلیم قرآن ہورہی ہے؟ کیاتفسیر کے بعد طالب علم کے لئے قرآن پڑھنا ، اس کے الفاظ کے معنی ومفہوم کو سمجھنا ممکن ہوگیا؟ کیا الفاظ کی معنوی وضاحت...
  13. ساجد تاج

    سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی

    سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی اس شہر ِ صدآشوب میں اتری ہے قضا دیکھ فرعون بنے بیٹھے ہیں مسند کے خدا دیکھ بیٹھا ہے ہما رہزن و غدار کے سر پر معصوم پرندے کی ہے معصوم ادا دیکھ سوئی ہے کفن اوڑھے جو مزدور کی بیٹی افلاس کے ہاتھوں پہ جلا رنگِ حنا دیکھ ہر لحظہ بدلتے ہوئے دستور یہ منشور قاتل...
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُداس شب میں، کڑی دوپہر کے لمحوں میں کوئی چراغ، کوئی صورتِ گلاب اُترے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ہے ، کچھ تو خیال کر
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس موج خیز دھر میں ھم کو قضا نے آہ پانی کے بلبلے کی طرح سے مٹادیا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا کرتے ہیں قتل ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے انعام ُحسن کے بدلے ہم تہی دامنوں سے کیا لینا آج ُفرقت زدوں پہ ُلطف کرو پھر کبھی صبر آزما لینا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی ُرسوائی، تیرے نام کا چرچا دیکھوں اک زرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُن کی آنکھیں یہ کھ رہی ہیں فراز ہم پہ تصنیف اک کتاب کرو
Top