• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسے بلا دو وہ جو میرا یار پُرانا تھا اس سے باتیں‌کرنی تھیں کچھ یاد دلانا تھا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں دُنیا سے کھو گیا ہوں تمہارے خیال میں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان کو بھولے ہیں توکچھ اورپریشاں ہیں فراز اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائ کی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اَب کسی طور سے گھر جانے کی صُورت ہی نہیں راستے میرے لیے ہوگئے دلدل کی طرح
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُونچی آواز میں اُس نے تو کبھی بات نہ کی خفگیوں میں بھی وہ لہجہ رہا کومل کی طرح
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ایک میں دل ریش ہوں ویسا ہی دوست زخم کتنوں کے، سنا ہے، بھر چلے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھو آئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے ولی ہونا سری جن پر نثار مدعا ہے چشمِ گوہر بار کا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اگر تو آ گیا ہوتا تو کیا تھا! بھرے گھر میں میں تنہا جی رہا تھا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس کے لب سے تلخ ہم سُنتے رہے اپنے حق میں آبِ حیواں سَم ریا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کتابِ ماضی کے اوراق الٹ کے دیکھ ذرا نہ جانے کون سا صفحہ مڑآ ہوا نکلے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُس گھڑی کا خوف لازم ہے کہ انور جس گھڑی دھرلیے جائیں گے سب اور سب دھرا رہ جائے گا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آج بھی شاید کوئی پُھولوں کا تُحفہ بھیج دے تتلیاں منڈلا رہی ھیں کانچ کے گُلدان پر
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تُجھے پاؤں، ھاروں تو پیا تیری
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنی مُدت بعد ملے ھو کن سوچوں میں گُم رھتے ھو جاؤ جیت کا جشن مناؤ میں جُھوٹا ھوں تم سچے ھو
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے نہ جشنِ شعلہ مناتے تو اور کیا کرتے اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک ھم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کی میری طرح سے کوئی اُسے چاھتا بھی ھو
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُجالے اپنی یادوں کے ھمارے ساتھ رھنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ھو جائے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس نے نظر نظر میں ھی ایسے بھلے سخن کہے میں نے تو اس کے پاوں میں سارا کلام رکھ دیا
Top