• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تخت خالی ہی رہا دل کا ہمیشہ اس ریاست کا تو کوئی بھی نہ والی نکلا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تری جدائی کے پل سے ہوا ہے عشق حنوط کہ اس جہاں پہ وہی سردیوں کا موسم ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو نے کیا دیکھ کر سمجھا ہے وفادار اسے برہمن باپ کا بھی یار نہیں ہوسکتا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہیں خبر ہی نہیں ہے ، کہ کوئی ٹوٹ گیا۔ محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو مرے ہاتھ جسے دیکھ کے خوش ہوتا تھا میں وہ کاسہ تری دہلیز پہ توڑ آیا ہوں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ھے ترے غم میں سُلگتا ھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تصور میں‌چلے آؤ زرا دیدار ہی کر لیں تمنا تم سے ملنے کی تو پوری ہو نہی سکتی
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہیں نے ہم کو سُنایا نہ اپنا دُکھ ورنہ دُعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہلا دیتے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تری گلی کے علاوہ بھی اور قریے ہیں جو اس دیار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو جنسِ محبت ہے، قیمت ہے گراں تیری کم مایہ ہیں سوداگر، اس دیس میں ارزاں ہو ساماں کی محبت میں مضمر ہے تن آسانی مقصد ہے اگر منزل، غارت گرِ ساماں ہو اقبال
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہارے آنے پہ سورج کے ہاتھ چمکیں گے مرے مکاں پہ وہی سردیوں کا موسم ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر جو تجھ کو دیکھ چکی ہو وہ اور کیا دیکھے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تُو نے جو بھی ہوا سے کہا رہ گیا مٹ گیا میں نے جو بھی لکھا ریت پر
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے حُسن کو پردے کی حاجت ہی کب ہے کون ہوش میں‌رہتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں‌کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا اس دنیا میں‌رکھا ہی کیا ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا مجھے قبول نہیں یہ سماج کانٹوں کا چلو کہ کچھ تو تسلی ہوئی مرے دل کو اسی میں خوش ہوں کہ پایا خراج کانٹوں کا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ترے کوچے سے اب میرا تعلق واجبی سا ہے مگر جب بھی گزرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں __________________
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تخلیقِ کائنات کے دلچسپ جُرم پر ہنستا تو ھو گا آپ بھی یزداں کبھی کبھی
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئ جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
Top