• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر بے پئے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غممِ جاں ہے اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا ھزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دشت بے وفائی میں جائیں كہاں كہ ہم ہیں اپنے آپ سے كوئی وعدہ كیے ُہوئے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر خاک میں سونے لگے ہیں میں، محبت اور تم
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے قلم کار عُشّاق آگے بڑھو کردو اُنؐ پر نثار آج اپنے قلم
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان کی آنکھوں‌میں بھی ہلکی سی نمی رہتی ہے بات کرتے ہیں جو اوروں کو ہنسانے کیلئے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آج یوں موسم نے دی جشنِ محبت کی خبر پھُوٹ کر رونے لگے ہیں میں ، محبت اور تم ہم نے جونہی کر لیا محسوس منزل کے قریب راستے کھونے لگے ہیں میں ، محبت اور تم
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی جہاں کو تاریکیوں نے گھیرا ہے جدھر اُٹھاؤ نظر ہر طرف اندھیرا ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اگرچہ کہیں‌شازونادر ہی ہوتا ہے ایسے جیسے یہاں ہوا ابھی پھول کھلنے ہی لگے تھے کہ گلشن نذر خزاں‌ہوگیا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آرزو یہ دل کی تھی کوئی پکارے پیار سے میری اُلفت میں کوئی خود کو سنوارے پیارسے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی کمسن ہیں ضدیں‌بھی ہیں نرالی ان کی اس پر مچلے ہیں کہ ہم دردِجگر دیکھیں گے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اللہ رکھے اِن لیڈروں کو بڑی مشکل سے گزارا کرتے ھیں کھاتے فقط مُرغی انڈے کام ھمارا کرتے ھیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اُسے کہنا کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسلام خدا کی رحمت ہے اسلام سے ملتی جنت ہے اسلام ہی راہ عظمت ہے اسلام بڑی ہی نعمت ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو کہ میں صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دور میں‌وہ آئینے تلاش کر جس میں باطن بھی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست تو نہ آیا تو تیرے انتظار میں اک موت تھی جو آگئی وعدہ کیے بغیر
Top