• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    بجا فرمایا آپ نے جو بھی کہا آپ نے نعیم یونس اور محمد آصف مغل بھائی کے بارے میں۔ اللہ تعالی سلامت رکھے ان کو آمین بہت بہت شکریہ بھائی اور دُعائوں کا بھی شکریہ اللہ تعالی آپ کو بھی خوش رکھے آمین
  2. ساجد تاج

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    کنعان بھائی کو میں ایسے لوگوں میں شامل کرنا چاہوں گا جتنا ان کے بارے جانا ہے یا جانتا ہوں کہ یہ ہمارے اُن بھائیوں جیسے ہیں کہ جن سے جب کوئی مدد مانگی گئی تو انہوں نے کبھی نا نہیں‌کی ، ماشاءاللہ کنعان بھائی کے بارے میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ اللہ تعالی نے کمال کا ذہن دیا ہے ، ان کے پاس ہر چیز...
  3. ساجد تاج

    ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

    آپ بھائیوں کے بارے میں جتنا لکھوں وہ کم ہو گا ، یقینا بہت کام اللہ تعالی کے آپ کے ذریعے سے پورے کروائے ، میری نظر میں چھوٹا کام اور بڑا کام کچھ نہیں ہوتا بلکہ کام کرنے کی نیت بہت متاثر کرتی ہے ، اور آپ جیسے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے مجھے، اردو مجلس میں بہت پیارے بھائیوں سے مُلاقاتیں...
  4. ساجد تاج

    محمد آصف مغل بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال

    میں‌آپ کی باتوں‌سے متفق ہوں عثمان بھائی، ان جب کسی مسئلے کے بارے میں‌پوچھا جاتا ہے تو ماشاءاللہ ان کی سرچنگ کی لگن اور محنت سے مجھے ابھی تک اپنے ہر مسئلے کا حل ملا ہے ، اللہ تعالی ریاکاری سے بچائے ، آصف بھائی نے کبھی خؤد آگے آگے ہو کر نمبر بنانے کی کوشش نہیں کی بلکہ دین کے کام کو آگے بڑھانے کی...
  5. ساجد تاج

    اسلام و علیکم

    ماشاءاللہ اویس سلفی بھائی بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں ، ان کے ساتھ مجلس پر اچھی خاصی گپ شپ رہی تھی ، پھر اچانک یہ بھائی صاحب کہیں بھاگ گئے تھے لیکن پھر واپس آگئے ، اُمید کرتے ہیں کہ آپ یہاں پر بھی اپنا قیمتی وقت شئیر کریں گے اور رہی بات ان کی اردو کی تو ہم سب ان کی مدد کریں‌گے ، کیوں‌اویس سلفی...
  6. ساجد تاج

    اسلام و علیکم

    تاڈی معذرت تے اسی قُربان جائیے پائی جی اویس سلفی بھائی ایک پوسٹ کر کے کہیں پھر غائب تو نہیں ہو گئے
  7. ساجد تاج

    اسلام و علیکم

    آمین
  8. ساجد تاج

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    مجھے میرے بھائی نظر آنے چاہیے بس چاہے وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہوں۔ ویسے کافی دنوں سے آپ کو یاد کر رہا تھا ، آپ کو دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان حاصل ہوا، اللہ تعالی آپ کو صدا خوش و خرم رکھے آمین
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہارے ساتھ چلنے پر جو دل راضی نہیں ہوتا بہت پہلے ہم اپنا فیصلہ تبدیل کر لیتے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تجھے تنہا محبت کا یہ دریا پار کرنا ہے ندامت ہو گی اُس کے حوصلوں کو آزمانے سے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو خدا ہے نہ ميرا عشق فرشتوں جيسا دونوں انساں ہيں تو کيوں اتنے حجابوں ميں مليں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو روسیاہی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تڑپوں گا عمر بھر دلِ مرحوم کیلیے کم بخت، نا مراد، لڑکپن کا یار تھا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج، دیکھ چکا صدف صدف کھول کے کیا بیاں کروں، سِر مقامِ مرگ و عشق عشق ہے مرگِ با شرف، مرگ، حیاتِ بے شرف
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تھی، مگر اتنی رائگاں بھی نہ تھی آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرے بنا جو عمر بتائی، بیت گئی اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تنہایوں میں اگرچہ مگر اپنے دل میں، میں محسوس کر رہا ہوں، کوئی آس پاس ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دور میں خوش نصیب وہ ہے اکبر جس نے قرآن مجید کھلا رکھا ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تمھیں میری اور بات ہے میں نے تو محبت کی ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
Top