• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ملے ھیں دوستو بیساکھیوں سے غم اتنے میرے بدن کو سہاروں سے خوف آتا ھے میں التفات کی خندق سے دور رھتا ھوں تعلقات کے غاروں سے خوف آتا ھے (وصی شاہ)
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ھیں دیکھنا ھے کھینچتا ھے مجھ پہ پہلا تیر کون؟؟؟؟
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوستو، دیکھا تماشہ یاں کا بس تم رہو، اب ہم تو اپنے گھر چلے ایک میں دل ریش ہوں ویسا ہی دوست زخم کتنوں کے، سنا ہے، بھر چلے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دیکھا کر چلے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عرض صرف اتنی ہے دوستی کے بارے میں آدمی غلط سمجھا آدمی کے بارے میں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لوگ دُشمن کو ڈُھونڈتے ھی رھے ھم نے وارث سے دوستی کرلی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چوری کہیں کھلے نہ نسیمِ بہار کی خوشبو اڑا کے لائی ہے گیسوئے یار کی
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے شہر میں رات جاگتی ہے ابھی
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بچھڑے ہوئے وہ یار، وہ چھوڑے ہوئے دیار رہ رہ کر ہم کو یاد جو آئیں کسی کو کیا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست ھم نے ترکِ تعلق کے باوجود محسوس کی ھے تیری ضرورت کبھی کبھی
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں نے پلکوں سے دیارِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ساغر صدیقی
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا فیض
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوستو، اس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیر گلستاں کی بات رنگیں ہے، نہ مے خانے کا نام
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    انشاء جی دنیا والوں میں بے ساتھی بے دوست رہے جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند ، اکیلا چاند انشاء جی یہ اور نگر ہے ، اس بستی کی رِیت یہی سب کی اپنی اپنی آنکھیں ، سب کا اپنا اپنا چاند
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو بھی چہرہ نظر آیا تیرا چہرہ نکلا تو بصارت ہے میری یار پرانے میرے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے دوست ہم نے ترک تعلق کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک، ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا
Top