• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ڈھونڈو گے تو مل ہی جائے گا مگر میری طرح کون تم کو چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں جاناں تیری تصویر کی زیبائی پر سطح کے دیکھ کے اندازے لگیں آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر پروین شاکر
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت یہ شام کے سائے خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دکھلائے اسی کے نام سے لفظوں میں چاند اترے ہیں وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے امجد اسلام امجد
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے خدا جو بھی مجھے پندِ شکیبائی دے اس کی آنکھوں کو مرے زخم کی گہرائی دے اتنا بے صرفہ نہ جائے مرے گھر کا جلنا چشمِ گریاں نہ سہی چشمِ تماشائی دے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے عدم ہر گناہ کر ! لیکن دوستوں سے ریا کی بات نہ کر
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف کچھ اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جتا جتا کے محبت دکھا دکھا کے خلوص بھت قریب سے لوٹا ھے دوستوں نے مجھے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہ بھی زندگی کی اک ادا ہے دوستو جس کو ساتھی مل گیا وہ اور تنہا ہو گیا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی دوستوں کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا __________________
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زخم ہی زخم ہیں میرے دل و جاں دوست ہی دوست ہیں میرے اطراف __________________
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شاید انہی کا عجز میرے کام آ گیا جن دوستوں نے چھوڑ دیا وقت پر مجھے __________________
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں جب بھی نئے دوستوں کی کرتا ہوں تمنا کچھ دوست میرے اور بچھڑ جاتے ہیں انجم
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آئینہ دیکھ کر خیال آیا آج کل ان کی دوستی کم ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عشق کی موج میں اے دوست سمودو خود کو اتنی گہرائی میں جائو کہ ڈبودو خود کو یا تو احساس کی بھٹی میں‌میری طرح جلو ورنہ انساں نہ کہو خاک کے تودو خود کو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اشک پیتا ہوں زخم کھاتا ہوں پھر بھی اے دوست مسکراتا ہوں
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رسوائیوں کا آپ کو آیا ہے اب خیال ہم نے تو اپنے دوست بھی دشمن بنا لیے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آج کے دور میں اے دوست یہ منظر کیوں ہے زخم ہر سر پے ہر اک ہاتھ میں پتھر کیوں ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خلوص دل ہی نہیں ربط باہمی کے لیے وفا بھی شرط ہے اے دوست دوستی کے لیے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوست بن بن کے ملے مجھکو مٹانے والے میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ بدلنے والے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شکوہ خدا سے کیا،مقّدر میں کچھ نہ تھا ہم غوطہ زن ہوئے تو سمندر میں کچھ نہ تھا دیکھا جو دور سے تو سبھی لعل و گوہر تھے پرکھا جو دوستوں کو تو اکثر میں کچھ نہ تھا
Top