• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیری آنکھوں‌کی اداسی مجھے کرتی ہے اداس تیری تنہائی کے خیال سے دِل تنہا میرا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہیں بھُلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں ! جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھُلا دیتے ؟
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم پہ یوں ہاتھ ڈالیں گی تنہائیاں ایک وقت آئیگا کوئی آہٹ بھی ہو گی دہل جاؤ گے جاکے پردیس میں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب تصور مٰیں نہ پائیں‌گے تمھیں پھر کہاں ڈھونڈنے جائینگے تمھیں تم نے دیوانہ بنایا مجھ کو لوگ افسانہ بنایئں گے تمھیں آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے یہ تماشا بھی دکھایئں گے تمھیں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    كس كو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظار كون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار خاك مرقد پر تری لے كر یہ فریاد آؤں گا اب دعائے نیم شب میں كس كو میں یاد آؤں گا علامہ اقبال
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بنایا آہ سامان طرب بیدرد نے ان كو نہاں تھا حسن جن كا چشم مہر و ماہ و اختر سے علامہ اقبال
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم میں جو لطفِ خاص ہے، آہ خوشی میں وہ کہاں؟ غم سے جنہیں لگاﺅ ہے'اُن کو خوشی سے کیا غرض؟
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    روزوشب رویا کئے شام وسحررویا کئے کچھ نہ روئے آہ گر!ہم عمر بھر رویا کئے __________________
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جان لب پر آ گئی، آہِ جگر سے پیش تر راہرو منزل پہ پہنچا، راہبر سے پیش تر بہادر شاہ ظفر
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ ٹھنڈے ٹھنڈے چین سے گھر کو چلے گئے لے اور آہِ سرد دلِ ُپر ملال کھینچ داغ دہلوی
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مدتوں بیٹھا ترے ہنگامہ عشرت میں میں روشنی كی جستجو كرتا رہا ظلمت میں میں مدتوں ڈھونڈا كیا نظارءہ گل خار میں آہ ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں چشم حیراں ڈھونڈتی اب اور نظارے كو ہے آرزو ساحل كی مجھ طوفان كے مارے كو ہے علامہ اقبال
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آہ اے راز عیاں كے نہ سمجھے والے حلقہ ء ، دام تمنا میں الجھنے والے ہائے غفلت كہ تری آنكھ ہے پابند مجاز ناز زیبا تھا تجھے ، تو ہے مگر گرم نیاز
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    كعبے میں ، بُت كدے میں ہے یكساں تری ضیا میں امتیاز دیر و حرم میں پھنسا ہوا ہے شان آہ كی ترے دُودِ سیاہ میں پوشیدہ كوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟ علامہ اقبال
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آہ وہ كشور بھی تاریكی سے كیا معمور ہے؟ یا محبت كی تجلی سے سراپا نور ہے؟ تم بتا دو راز جو اس گنبد گرداں میں ہے موت اك چبھتا ہوا كانٹا دل انساں میں ہے علامہ اقبال
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہائے اب كیا ہو گئی ہندوستاں كی سر زمیں آہ اے نظارہ آموز نگاہ نكتہ بیں علامہ اقبال
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آرامیدہ ہے گلشن ویمر میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے علامہ اقبال
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آہ یہ دست جفا جو اے گل رنگیں نہیں كس طرح تجھ كو یہ سمجھاؤں كہ میں گلچیں نہیں علامہ اقبال
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہیں آہ بن کر لب پر ترا نام آ نہ جائے تجھے بے وفا کہوں میں وہ مقام آ نہ جائے حبیب جالب
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سیاہ چشم تو دیکھے ہیں پر نہ ایسے بھی کہ اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں فراز
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ کیا چیز ہے آہ، جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے میر تقی میر__________________
Top