الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد صلی اللہ علیہ و سلم کفر اور اسلام کے درمیان فرق ہیں،، کیا یہ حدیث ہے اور اگر ہے تو اس کی تحقیق و تخریج درکار ہے،، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
جناب اللہ کا شکر ہے کہ مسلمان ملک ہے، اور یہ آپ کی غلط فہمی اور کم علمی ہے کہ جماعۃ الدعوہ تکفیری گروہ ہے، بغیر دلیل بات نہیں کرنی چاہیے، باقی آپ کے ملک کی کیا بات ہے جہاں ہندو بھی آپ کے بھائی ہیں، اور جہاں، مودی جی،، آپ کے سرپرست ہیں، آپ تو اتنے محتاط ہیں کہ ہندوؤں کو بھی کافر نہیں کہہ سکتے...
آج کل کے تکفیری حضرات جھیمان کی کتاب ملت ابراہیم کو ہی بطور نصاب پڑھاتے ہیں،، اور اس میں کوئی شک نہیں کہ خانہ کعبہ پر جھیمان کے لوگوں کی کاروائی شیعہ سازش تھی،،
Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
ساری باتیں اپنی جگہ لیکن مودی کے اس استقبال سے بھارت کے مسلمانوں اور کشمیر کے مسلمانوں کو بہت زیادہ صدمہ ہوا ہے،، باقی اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس کے پیچھے کون سی حکمتیں پوشیدہ ہیں، لیکن ہم ظاہر کی بات کر رہے ہیں،،
PM Modi conferred Saudi Arabia's highest civilian honour http://m.indiatoday.in/story/pm-modi-conferred-saudi-arabias-highest-civilian-honour/1/634336.html
سعودی عرب میں مودی کو سرکاری سیول اعزاز دینے کا منظر اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے [emoji115]
نریندر مودی کا سعودی عرب میں پرجوش استقبال،سڑکوں پر بھارت کے جھنڈوں کی قطاریں،اور سعودی خواتین کا مودی کافر کے ساتھ ڈانس، مودی کو سیول اعزاز سے نوازا جانا، کس بات کا غماز ہے،،
وہ نریندر مودی جس نے ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کروایا، اور اس کی گواہی کسی مسلمان نے نہیں بلکہ خود مودی کے ایک وزیر نے...
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے امریکا سے واپس آتے ہوئے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کا رخ کیا جہاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اعلیٰ ترین سویلین اعزاز سے بھی نوازا۔ نریندر مودی اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں گجرات کے مسلمانوں کے قتل عام کا ذمہ دار ہے۔ وزیراعظم بننے سے...
لیکن ایسا تو بعد از نبوت محمدی تھا یعنی جب تک پانچ نمازیں فرض نہیں ہوئی تھیں، تب تک ایسا تھا واللہ اعلم
لیکن درجہ بالا حدیث میں ایک صحابی کا عمل بیان ہوا ہے اور اس وقت کا بیان ہوا ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو نبوت سے سرفراز نہیں کیا گیا تھا،،
یہ نماز کس طرح سے پڑھی جاتی تھی، کیا اس بارے میں سلف صالحین نے کچھ بیان کیا ہے؟
جاوید احمد غامدی نے اس حدیث کو اس بات کی دلیل بنایا ہے کہ نماز قبل از نبوت محمدی بھی پڑھی جاتی تھی لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ سنت ہی نے نماز کی تفصیلات بیان کی ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز...