• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آئینہ میں اب کچھ ہے نہ آئینہ گری میں ہر شخص گرفتار ہوا کم نظری میں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی کی بات ساغر کیا کہیں اک تمنا تھی تقاضا بن گئی
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری درماندہ جوانی کی تمناؤں کے مضمحل خواب کی تعبیر بتادے مجھ کو تیرے دامن میں گلستاں بھی ہیں ویرانے بھی میرا حاصل مری تقدیر بتا دے مجھ کو
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں جلتے ہُوئے پروں سے اُڑا ہوں، مجھے بھی دیکھ
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے ماضی کو اندھیروں میں دبا رہنے دو مرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کاصلہ ایک بے نام اذیّت کے سوا کچھ بھی نہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی کے نام لیوا موت سے ڈرتے نہیں حادثوں کا خوف لے کر گھر سے مت نکلا کرو
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آدمی وہ نہیں حالات بدل دیں جن کو آدمی وہ ہیں جو حالات بدل دیتے ہیں
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب نزع کا عالم ہے مجھ پر، تم اپنی محبت واپس لو جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اُتارا کرتے ہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کوئی سوال جو پوچھے تو کیا کہوں اس سے بچھڑنے والے سبب تو بتا جُدائی کا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تو خود اپنے لیے بھی اجنبی بن گیا تُو بتا مجھ سے جُدا ہو کر تُجھے کیسا لگا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے ہے خود زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرا عزم کتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھ خوف آتشِ گُل سے ہے کہیں وہ چمن کو جلا نہ دے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جب کشتی ثابت و سالم تھی ساحل کی تمنّا کس کو تھی اب ایسی شکستہ کشتی پرساحل کی تمنّا کون کرے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل میں‌ہو تو کچھ کہیے جب نہ ہو تو کیا کہیے لفظ مل بھی جاتے ہیں‌مدعا نہیں‌ملتا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ اتنی تیز چلے، سر پھری ہوا سے کہو شجر پہ ایک ہی پتّا دکھا ئی دیتاہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جو کہ گئے وہی ٹھہرا ہمارا فن اسرار جع کہ نہ پائے ،نہ جانے وہ چیز کیا ہوتی
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سوچوں کے بند ہیں جو دریچے وہ کھول دو تازہ ھوا کے ساتھ اجالا بھی آئے گا اس دور ِمصلحت نے مجھے کھودیا ، مگر ایک عہد مجھکو ڈھونڈنے والا بھی آئے گا
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانے کب تک تیری تصویر نگاھوں میں رہی ھوگئی رات ترے عکس کو تکتے تکتے میں نے تیرے تصور کے کسی لمحے میں تیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ خط کے پرزے اڑا رہا تھا ہواؤں کا رُخ دکھا رہا تھا [گلزار]
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے ایک اچھے سے دوست عبدالرحمٰن کے لیے ؛ مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائے ہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے (غالب)
Top