• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ٹوٹ جاتے ہیں سبھی رشتے مگر دل سے دل کا رابطہ اپنی جگہ دل کو ہے تجھ سے نہ ملنے کا یقیں تجھ سے ملنے کی دعا اپنی جگہ
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبر یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہی اوقات ہے میری تیرے جیون میں کہ بس کوئی کمزور سا لمحہ ہوں بھلادے مجھکو۔۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یاد کرکے مجھے تکلیف تو ہوتی ہوگی ایک قصہ ہوں پرانہ سا بھلادے مجھکو۔۔
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سوال کرکے وہ تادیر خجل رہا جواب دے کے میں اسے لاجواب کیا کرتا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ کیسا اذن تکلم ہے جس کی تاب نہ ہو سوال کرنے دیا جائے اور جواب نہ ہو اگر خلوص کی دولت کے گوشوارے بنیں تو شہر بھر میں کوئی صاحب نصاب نہ ہو
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    محبتوں میں‌عداوتیں‌کیسی چاہنا کسی کو تو پھر شکایتیں کیسی جب تمھارا اس پر اعتبار ہے اتنا تو ذرا سی بات پر وضاحتیں کیسی
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تحریر میں آجا تا ہیں اگر لفظِ جدائ محسوس یہی ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے ہا تھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپا ہے محسن میں جس شخص کو چُھولوں وہ میرا نہیں رھتا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تقدیر بنانے والے تونے کمی نہ کی کب کسے کیا ملا مقدر کی بات ھے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے فراز وہ پریشاں ہو تو ہمیں نیند نہیں آتی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسد بسمل ہے کس انداز کا، قاتل سے کہتا ہے "تو مشقِ ناز کر، خونِ دو عالم میری گردن پر"
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تُو غالب ترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم سخن تیشے نے شیریں کو فرہاد سے کیا کسی میں جیسا بھی ہو کمال اچھا ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم اس کی خاطر ہر اک تعلق ہر اک رفاقت کو بھول آئے وہ جس کو اب تک نہ دوستی کے نہ دشمنی کے اصول آئے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بی خودی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بعد مدت کے یہ اے داغ سمجھ میں آیا وہی دانا ہے، کہا جس نے دل کا نہ مانا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے! طائرِ لاھوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ھو پرواز میں کوتاھی
Top