• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ گل اپنا نہ خار اپنا نہ ظالم باغباں اپنا بنایا آہ کس گلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ میرا نام لکھتے وقت روئے ہوں گے قاصد یہاں آنسو گرے ہونگے جہاں تحریر بگڑی ہے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ الگ بات ھے کہ وہ تعمیر نہ ھوں ورنہ ھر دل میں کچھ تاج محل ھوتے ہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جسکا ہمسائے کے آنگن میں‌بھی سایہ جائے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہے در بھی وہی گداگر بھی وہی ہیں اس شہر غریباں کے مقدر بھی وہی ہیں اب بچ کے کہاں‌ جاؤ گے اس شہر غضب میں اندر بھی وہی لوگ ہیں باہر بھی وہی ہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے دھویئں کو چھوڑ گیا آسمان پر بجھتے ہوئے دیئے میں‌غرور انتہا کا تھا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کس سوز میں‌ڈھلتے ہیں‌آلام محبت کے چل کر تو دیکھو دو گام محبت کے کٹتا ہے جگر ان میں‌ہر لحظہ مگر پھر بھی بےکیف نہیں‌جاتے ایام محبت کے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اک عمر جو کانٹے کی طرح چبھتی رہی ہے درپردہ اسی بات کا اظہار کیا ہے کافی ہے شہادت کے لیے اسکا مکرنا قاتل نے کبھی جرم کا اقرار کیا ہے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا کوئی جواز نہیں تھا اس کے روٹھ جانے کا محبتوں میں‌سزا بھی مجھے ہی ملنی تھی کہ جرم میں نےکیا رابطے بڑھانے کا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی نرمی کبھی سختی کبھی عجلت کبھی دیر وقت اے دوست بہرحال گزر جاتا ہے لمحہ لمحہ لگتا ہے کبھی ایک سال کبھی لمحے کی طرح سال گزر جاتا ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کھلتے پھولوں‌کی ردا ہو جائے اتنی حساس ہوا ہو جائے مانگتے ہاتھ پہ کلیاں‌رکھ دے اتنا تو مہرباں‌خدا ہو جائے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بڑے درختوں کا کیا بگڑ سکتا ہے ہوا کا زور تو چڑیوں کے آشیاں تک تھا مجھے زمین ، کے مسافر کیا شکست دیتے میرا ضمیر بلندی میں‌آسماں تک تھا
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جہاں‌سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے وہیں محبتوں کا زوال ہوتا ہے کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے غالب
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دستُورِ زُباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں‌تو بات کرنے کو ترستی ہے زُباں‌میری!!!!!!
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    غم حیات سے میں بے نیاز رہتا ہوں مرا دھیان جب اُس کے حضُور ہوتا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہمیں بے جرم مارا جا رہا ہے یہ کس کا قرض اتارا جا رہا ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں چٹختے ہیں شاخ پر غنچے جیسے ان کے سلام آتے ہیں دل کی نادانیوں‌پہ غور نہ کر کھوٹے سکے بھی کام آتے ہیں
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب کیوں ہے تمہیں شکوہُ بیراد کسی سے تم خود بھی تو کم نہ تھے بیراد گری میں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چشم ساقی کی عنایات پہ پابندی ہے ان دنوں وقت پہ حالات پہ پابندی ہے دل شکن ہوکے چلے آئے تیری محفل سے تیری محفل میں‌تو ہر بات پر پابندی ہے
Top