• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس درجہ احتیاط سے لکھا ہے خط اُسے رویا ہوں یوں کہ حرف بھی گیلے نہیں ہوئے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں ایسے شخص کی معصومیت پہ کیا لکھوں جو مجھ کو اپنی خطاوں میں بھی بھلا ہی لگا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    طنا بیں کاٹ مرے ساتھ بادبانوں کی میں تجھ کو سیر کراؤں نئے جہانوں کی ابھی وہ چاند سا چمکا تھا میری آنکھوں میں کہ ساعتوں پہ گھٹا گھر گئی زمانوں کی
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا حقیقت ہے نظر آئے گی رفتہ رفتہ رنگ بھرتے ہیں یونہی لوگ تو افسانوں میں آئینے سب نے لگا رکھے ہیں کالک مل کر جیسے ملتے نہیں اب چہرے صنم خانوں میں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہاں کا آنا کہاں کا جانا وہ جانتے ہی نہیں یہ رسمیں وہاں ہے وعدے کی بھی یہ صورت کبھی تو کرنا کبھی نہ کرنا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سزا یہ ہے کہ آنکھوں سے چھین لی ہے نیندیں مجھے جرم یہ تھا کہ اُن کے ساتھ جینے کے خواب دیکھے تھے
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں‌اے دوست یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں‌سما جاتی ہے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    برے عجیب دوستوں سے نوازا ہے اللہ نے مجھے جو میں نہ کروں یاد تو زحمت وہ بھی نہیں‌کرتے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہاں ہر کسی کی زندگی کا بس ایک ہی مقصد ہے غالب خود بھلے بیوفا ہوں‌لیکن تلاش ہمیشہ وفا کی ہی رہتی ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا لکھوں‌حمد اُس اللہ کی لفظوں میں‌ساگر جو نہ مانگو تو عطا کرتا ہے جو مانگ لوں‌بے حساب دیتا یے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ڈھونڈا سکون کو ہر جگہ عمرِ رواں تک یا رَب کہیں‌اور نہ ملا تیرے سجدے کے سوا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں بوجھ بن جائوں‌ایک دن اپنے ہی دوستو پے جب کندھے بدل رہے ہوں‌وہ ہر دو قدم کے بعد
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ بھی کیا عجیب شخص تھا کہ جس کی ذات پر محسن جب اعتیبار بڑھ گیا تو اختیار نہ رہا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نظر میں‌نیند کی حسرت لیئے چپ چاپ بیٹھے ہیں وہ ہم سے دور جا کے بھی ہمیں‌سونے نہیں‌دیتے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رہے یونہی جگمگاتا آپ کا آفتابِ قسمت آپکی صبحِ روشن کبھی شام تک نہ پہنچے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خودی پے مان اتنا ہے کہ کبھی مڑ کر نہیں‌دیکھا جسے کہہ دوں‌ کہ میرا ہے اُسے ہونا ہی پڑتا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری آنکھوں کے جادو سے تم نہ واقف ہو۔ اُسے دیوانہ کر دوں جس پے مجھے پیار آجائے۔
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ان بارشوں کا اُس شخص سے بہت ملتا جلتا مزاج ہے کبھی ٹوٹ کے برس جانا کبھی چپکے سے گزر جانا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں رات کو پچھلے پہر مسجد میں گیا ‌اُسے مانگنے کے لیے وسی مگر وہ تو پہلے ہی سجدے میں‌تھا کسی اور کے لیے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کبھی کبھی تو رو پڑتی ہیں یونہی آنکھیں اُدادس ہونے کا کوئی سبب نہیں‌ہوتا۔ میں اپنے دل کو یہ بات کیسے سمجھائوں فراز کہ کیسی کو چاہنے سے کوئی اپنا نہیں‌ہوتا
Top