• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ لٹتا دن کو تو کیوں رات کو یوں بے خبر سوتا رہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں‌ رہزن کو
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جاگ لے تو اے بشر افلاک کے سائے تلے پھر حشر تک سوتا رہے گا خاک کے سائے تلے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جاتے ہوئے کہتے ہو، "قیامت کو ملیں گے" کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تعلیم سے جاہل کی جہالت نہ گئ نادان کو اُلٹا بھی تو نادان رہا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ نہ ہوگا تو کیا کمی ہوگی بس ادھوری سی زندگی ہوگی اسی کو سوچوں اسی کو چاہوں مجھ سے ایسی نہ بندگی ہو گی
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا (اکبر الہ آبادی)
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کب ٹھرے گا درد اے دل کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہو گی۔۔
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہاں رہنے کی مہلت کوئی کب پاتاہے آتا ہے اگر آج تو کل جاتاہے (حالی)
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    توڑ دی ہر آس کی ڈوری،آسوں میں کیا رکھا ہے قسمت میں جو لکھا ہے،وہ آخر ہو کر رہتا ہے عشق محبت باتیں ہیں سب،ان باتوں میں کیا رکھا ہے چند لکیریں اُلجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھرم ہی رہ جاتا دنیا کے سامنے اپنی محبت کا کاش کہ اے دوست میں نے تجھے آزمایا نہ ہوتا
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں (غالب)
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں مصطفیٰ زیدی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سوچوں تو سِلوٹوں سے بھری ہے تمام روح دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں شکیب جلالی
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں تیری بنیادوں میں ہے لاکھوں شہیدوں کا لہو ہم تجھ کو گنج دوعالم سے گراں پاتے ہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مَیں سوچوں تجھ کو اورسوچا نہ جائے کوئی دن عُمر کا ایسا نہ جائے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ظلم ہے اس قدر خوداعتماری فراز کہ رات بھی تھی اور چراغ بھی نہ لیا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سو گئے ہیں‌چراغ‌بستی کے اور پنگھٹ پہ کوئی شور نہیں دل بہت اداس ہے لیکن تم نہ آؤ تو کوئی زور نہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہر چیز زندگی میں بڑی دیر سے ملی منزل پہ آگئے تو ہمیں راہنما ملا
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہنسے تو آنکھ سے آنسو رواں‌ہمارے ہوئے کہ ہم پہ دوست بہت مہرباں ہمارے ہوئے کہیں تو آگ لگی ہے وجود کے اندر کوئی تو دکھ ہے کہ چہرے دھواں‌ہمارے ہوئے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو علاّمہ اقبال
Top