• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بہا جو آنکھ سے کاجل تو یہ سوال ہوا وہ شخص کون تھا جسکا تجھے ملال ہوا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دنیا میں جھوٹ عام تھا اے دوست اس قدر تو نے بھی سچ کہا تو فسانہ لگا مجھے اب اسکو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے وہ جسکو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کھڑکیاں‌بند ملیں راستے بھی سنسان ملے اپنی آنکھوں کی طرح شہر بھی ویران ملے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حیراں‌ہوں سارے شہر کا کردار دیکھ کر سب جھک گئے ہیں‌شاہ کا دربار دیکھ کر
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی عصمت اللہ
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نماز شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لوگ بیٹھے ہوں تو کچھ بھی نہیں‌ بولا کرتے سعد مٹی میں تو موتی نہیں رولا کرتے ہو بھی سکتا ہے کہ وہ بند نہ ہوں پھر تجھ سے یوں دریچے کبھی پورے نہیں کھولا کرتے (سعد اللہ شاہ)
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آسان نہ کردی ہو کہیں موت نے مشکل روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیغوں کے سائے میں پل کر جواں ہوئے ہم خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے قبا چاہیئے اس کو خون عرب سے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اسے کہنا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دورِ جام ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں اسداللہ خان غالب
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کشکول لئے پھرتے ہیں کیوں غیر کے آگے سنتے ہیں کہ سرکار میں غیرت بھی بہت ہے جمیل عظیم آبادی
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں ہی امید دلاتے ہیں' زمانے والے لوٹ کے کب آتے ہیں جانے والے تُو نے دیکھا ہے 'صحرا میں جھلستا ہوا درخت؟ اس طرح جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کج انج وی راواں اوکھیاں سن کج گلے وچ غم دا طوق وی سی کج شھر دے لوگ وی ظالم سن کج مینوں مرن دا شوق وی سی ویلے لنگ گئے توباں آلے ہنڑ راتاں ہوکے بھرن دیاں نئی جو ہویا ای ہونڑاں ہی سی ہنی ہویاں ٹلدی نئ کج انج وی راواں اوکھیاں سن کج گلے وچ غم دا طوق وی سی کج شھر دے لوگ وی ظالم سن کج مینوں مرن دا شوق...
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ضبط کا شوق بھی ہے عہد کا پیماں بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو دل چاہتا ھے درد اتنا ھے کے ھر رگ میں ھے محشر برپا سکون ایسا ہےکےمر جانے کو جی چاہتا ہے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھے گماں ہے کہ چاہا ہے بھت زمانے نے مجھے میں عزیز تو سب کو ہوںمگر ضرورتوں کی طرح!!!!
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ًًسمیٹنا تھیں جسے میری کرچیاں محسن ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو!!!!!!
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ نہ ہو کے میرا درد بنے دردِ لادوا یہ نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے (غالب)
Top