• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہیئے پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیئے نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو اے زخمِ بے کسی تجھے بھر جانا چاہیئے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس تشنہ لب کی نیند نہ ٹوٹے دعا کرو جس تشنہ لب کو نیند میں دریا دکھائی دے اور کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیے آنکھیں‌جو بند ہوں تو جلوہ دکھائی دے
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہــم کــو مــٹا سـکے یـــہ زمـانے میں دم نہیں۔ زمــانــہ ہــم ســے ہــے زمــانــے ســے ہم نہیں۔ بـــے فــائــدہ الــم نہــیں بــے کــار غم نہیں۔ اگر تو فیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یوں ہی تو شاخ سے پتے گرا نہیں کرتے بچھڑ کے لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے جو آنے والے ہیں موسم انہیں شمار میں رکھ جو دن گزر گئے ان کو گنا نہیں کرتے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بس اے بہار کے سُورج! بڑھا یہ قہر کا رنگ جلا گئی تری دُھوپ میرے شہر کا رنگ
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب کیسا بھی طوفان اٹھالے دنیا چلائے ۔ بہت شور مچالے دنیا جو سچ ہے بہر حال کہوں گا میں تو آنکھ اپنی چرالے تو چرالے دنیا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    يہ اداس اداس سے بام و در، يہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہيں نہ سہی مگر سر کوئے يار کوئی تو ہو
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ منزل نئی تھی نہ راستے نئے تھے مگر ہر قدم پر بھٹکتا رہا ہوں میں
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ دیکھو! ابھی ہم میں دم خم ہے کتنا جلا کر دئیے ہم ' ہوا مانگتے ہیں
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اِک دُنیا ہے کہ ر ہتی ہے تیر ی آ نکھو ں میں وہ تو ہم تھے جو تیر ی اِک نظر کو تر سے شورِ صرصر میں جو سر سبز رہی ہے محسن مو سمِ گُل میں وُہی شا خ ثمر کو تر سے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنا ہجوم ہے کہ یہاں ہم سفر تو کیا سائے کو ساتھ لے کر گزرنا محال ہے
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ چاہت سلسلے بھی کیا غضب کے مر حلے ہیں ہمیں کس کس سے اب تفہیم کرنا پڑ رہی ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں ہوتا دل اور بھی الجھے گا پڑھیے نہ کتابوں کو
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جانے کون ہے جس کا ہے انتظار اُسے نہ جونے کون ہے جو وعدہ کر کے بھول گیا
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آگئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اگرچہ را ستے میں سعد بہت دِ لکش جزیرے تھے مجھے ہر حا ل میں لیکِن سمندر پار جا نا تھا
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پانی پر بھی زادِ سفر میں پیاس تو لیتے ہیں چاہنے والے ایک دفعہ بن باس تو لیتے ہیں ایک ہی شہر میں رہ کر جن کو اذنِ دید نہ ہو یہی بہت ہے، ایک ہوا میں سانس تو لیتے ہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں ہجر کے عذاب سے انجان بھی نہ تھی پر کیا ہوا کہ صبح تلک جان بھی نہ تھی آنے میں گھر مرے، تجھے جتنی جھجک ہوئی اس درجہ تو میں بے سرو سامان بھی نہ تھی
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زمانے بھر کی نگاہوں سے جو بچ گیا یارو وہ شخص میری نگاہوں کے انتخاب میں تھا۔
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں تو اُڑنا بھول جاؤں زندگی بھر کے لئے بھر گیا ہے دل مگر مجھ سے مرے صیاد کا
Top