• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب کی عزت پر خدا شاہد کہ کامل مرا ایمان ہونہیں سکتا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جدھر دیکھوں بس تو ہی تو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس سے بھی وفا کی وہی بے وفا نکلی اب تو وفا والے بھی بے وفا نظر آتے ہیں
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہو کرے گا حفاظت مری خدا مرا رہوں جو حق پر مخالف کریں گے کیا میرا
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے کہیں آنسوؤں کی ہے داستان کہیں مسکراہٹوں کا بیان ہے کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سا یہ نقاب ہے کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے کہیں...
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نہ گلا ہے کوئی حالات سے نہ شکایتیں تیری ذات سے خود ہی سارے ورق جدا ہوئے میری زندگی کی کتاب سے تجھے چاہا تھا تجھے پا لیاتجھے پا کہ بھی کھو دیا مجھے خواہشوں کی تھی آرزو میری زندگی میں عذاب تھے میری وحشتوں کی راہ میں فقط محفلوں کے سراب تھے کٹی عمر جن کی تلاش میں میرے رت جگوں کے وہی خواب تھے یوں...
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہانی درد کی میں زندگی سے کیا کہتا یہ درد اس نے دیا ہے اسی سے کیا کہتا گلا تو مجھ کو بھی کرنا ہے پیاس کا لیکن جو خود ہی سوکھ گئی اس ندی سے کیا کہتا میرے عزیز ہی مجھ کو نہ سمجھ پائے کبھی میں اپنا حال کسی اجنبی سے کیا کہتا اندھیری رات نے مجھ کو بہت ستایا ہے بھلا یہ بات میں اب روشنی سے کیا کہتا...
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں نے کل اک جھلک زندگی کو دیکھا وہ میری راہ میں گنگنا رہی تھی میں نے اسے ڈھونڈا ادھر ادھر آنکھ مچولی کھیلتی ہوئی وہ مسکرا رہی تھی اک عرصے بعد آیا تھا میرے دل کو قرار وہ تھپکی دے کر مجھے سلا رہی تھی ہم دونوں کیوں تھے خفا ایک دوسرے سے میں اسکو، وہ مجھ کا بتا رہی تھی میں نے کہا تو نے مجھے یہ درد...
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اپنے اپنے غم کو دیکھو گلے لگائے پھرتے ہیں اچھا نہ ہوجائے زخم، کھار جمائے پھرتے ہیں ہمارے لئے تو کچھ کہنا بھی کیسا جرم ہوگیا وہ تو زمانے بھر میں شور مچائے پھرتے ہیں کبھی ان سے سہمے سہمے سے رہتے تھے اب ہمیں دیکھ کر وہ چہرہ چھپائے پھرتے ہیں دنیا کے باد و باراں نے کچھ نہ کہنے دیا ہمیں وہی بات ہم...
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گھر لوٹ کر پہنچے تو ایسا لگا کچھ اپنا اپنا مگر بیگانہ سا لگا سب بدل گئے، کوئی اپنا نہ رہا ممتا کا پیار تھا، جو اپنا سا لگا ماں کو اپنے لئے، وہاں تڑپتے پایا وہی مجھے وہاں، اپنا شناسا لگا گھر کے درو دیوار، اور میرا بچپن گررا تھا جہاں، کچھ انجانا سا لگا ماں کو اب کہاں، ہوش تھا وہاں بس ایک گود کا وہ...
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس چالباز دنیا کی تیزرفتاری سے ڈر لگتا ہے اب کسی کی خوش گفتاری سے ڈر لگتا ہے کیا سبق دیتے پھرتے ہو اپنے ہی دوستوں کو ان خوشیوں کی امن تابکاری سے ڈر لگتا ہے جو بوئے تھے کل ہم نے، برباد ہو گیا آج سب اپنے ہی ہاتھ کی شجرکاری سے ڈر لگتا ہے وہ سکون کہاں سے لائیں جو بیت گئے دن ہر راہ پر بے خبر، مارا...
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بے سبب بھی کوئی، یہ بے بسی نہیں ہوتی اختیار میں اپنے کوئی، اپنی ہنسی نہیں ہوتی ماہی کی تڑپ تو دیکھو، مچھیرے کے جال میں معلوم ہوتا گر اسے تو، یہاں پھنسی نہیں ہوتی شکوہ کس سے کرے، موت کو اپنی دیکھ کر بے خبر جو دلدل میں، آج دھنسی نہیں ہوتی ارمان اپنے کہاں لے کر، فریاد کروں کس سے بے وفا کے گھر پر،...
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    قیس کی طرح پاگل وہ دیوانے کہاں گئے شمع پر جو تھے فدا، وہ پروانے کہاں گئے بدلتا ہے موسم نہ جانے کہاں اور کیسے راستے میں چھوڑ کر وہ انجانے کہاں گئے آج تو کوئی ٹکتا نہیں، اپنے ایک وعدے پر بےوفا کو قصہ غم، وہ سنانے کہاں گئے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہوا کا رخ کہیں تھا، سفر کہیں اور کا تھا سوکھ گیا جیسے، شجر کہیں اور کا تھا منزل سے بھٹک گیا، راستہ نہ مل سکا نشان تو ساتھ تھا، مگر کہیں اور کا تھا کیا طلسم ان، حسین نظاروں کا دیکھا آنکھ کھلی جب، سحر کہیں اور کا تھا غلط فہمی تھی، مستی کا عالم تھا موج کا زندگی پر، اثر کہیں اور کا تھا ملتےہی لگا...
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیری اس آواز کو ترستا ھوں نغمہ اور ساز کو ترستا ھوں بدمست اڑتے پرندوں جیسے مچلتی پرواز کو ترستا ھوں تیرا اٹھلانا اور پھر روٹھ جانا نخرے بھرے ناز کو ترستا ھوں خطا تیری اور ناراض بھی تو بگڑے اس انداز کو ترستا ھوں
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گر فیصلہ لاحاصل کو جو حاصل کرلے خلوص کو بھی دل میں شامل کرلے اسے پانا کوئی ایسا مشکل تو نہیں نگاہ کو سامنے اور دل میں منزل کرلے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی بس ایک سفر ھے تلاش منزل نہ کر خود بخود ھی مل جائے گی دو گز زمیں پر
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مسافر ھوں یارو منزل کا کچھ پتہ نہیں ابھی جہاں بھی قدم رک جائیں وھی منزل میری
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہنا جو چاھا زبان سے، وہ ستارے چمک سے گئے باد صبا نے چھوا چہرہ، رخسار انکے دمک سے گئے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مطلب تھا تو ساتھ ھمارے تھا آج دیکھا، تو ساتھ تمھارے تھا
Top