• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس جگہ پر کافی لوکی منتیں مانگنے پہنچے پچھلے ورے جہاں پر ہم نے مویا ککڑ دبا تھا
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سجی ہوئی ہے وہ محرابِ دل میں اے حاصل نگاہِ شوق نے جو تصویر اتاری ہے۔
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حصولِ زر کا ہنر ہم بھی جانتے ہیں مگر ضمیر بیچ دیا جس نے وہ بھکاری ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں جس کو پوجتا آیا ہوں اُسی کو پوجوں گا معاشرہ مصلحت وقت کا پجاری ہے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شعاع عشق نے بزم طرب سنواری ہے چراغ میرا ہے روشنی تمہاری ہے۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو نے دیکھے ھی نھیں قوم کے نازک انداز پختگی رکھتے ھیں جو اپنے ایمانوں میں آج بھی زندھ ھیں ایماں کی حرارت والے نام اللھ کا لیتے ھیں اذانوںمیں ابھی
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    گلا تو گھونٹ دیا تیرا اہل مدرسہ نے کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابی الاسلام لا اب لی سواہ ان افتخروا بقیس او تمیم
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزر گاہوں کا اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا جس نے سورج کی شعاوں کو گرفتار کیا زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ کم کوش تو ہیں‌ لیکن بے ذوق نہیں‌ راہی اے طائرِ لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں‌ کوتاہی آئینِ جواں مرداں حق گوئی و بے باکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں ‌ روباہی
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آکر کوئی پلٹائے تو تاریخ کے اوراق اسلام کی وحدت میں ہے ہر زہر کا تریاق اقبال نے بتلایا تھا گم ہم میں ہیں آفاق ہم بھول گئے درسِ خودی کے سبھی اسباق (محسن رضا)
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل بینا تو کر خدا سے ظلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اسلام کا پرچم جھکا ہے نہ جھکے گا، پھونکوں سے یہ چراغ بجھا ہے نہ بجھے گا، اسلام کی خاموش زبان پر نہ جانا، یہ شعلہ بے باک دبا ہے نہ دبے گا،
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ ہو نہ ہو کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل! ہاتھ میں قلم ، پاؤں میں زنجیر ہے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دنیا کی ٹھوکروں سے اِک ہی سبق سیکھا ہے اقبال تمام مشکلوں کا حل اِک سجدہِ خدا میں‌ چھپا ہے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر غالب روایت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں‌کرتے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری اوقات سے بڑھ کر مجھے کچھ نہ دینا مالک ضرورت سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا بنا دیتی ہے
Top