• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مسلمانوں‌میں‌خوں باقی نہیں‌ہے ! محبت کا جنوں‌ باقی نہیں‌ہے ! صفیں‌کج،دل پریشان،سجدہ بے ذوق کہ جذبِ اندروں باقی نہیں‌ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہیں کلامُ اللہ کے الفاظ حادث یا قدیم امت مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات ؟ کیا مسلماں کیلئیے کافی نہیں اس دور میں یہ الہیات کے ترشے ہوئے ہات و منات
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا کیا خوب امیرِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا تو نام و نسب کا حجازی ہے، پر دل کا حجازی بن نہ سکا اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کا م دنیا کی امامت کا
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بیٹے بیٹی کے فرق کو تم مٹا دو آج یہ ہے برسوں کی گتھی اسے سلجھا دو آج صرف چاہت سے سینے سے لگاو اسکو صدقہ جاریہ بس صرف بناو اس کو
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جانور پیدا کیے تیری وفا کے واسطے چاند سورج اور ستاروں کو ضیاء کے واسطے کھیتی سبز کی تیری غذا کے واسطے یہ جہاں تیرے لیے اور تو خدا کے واسطے
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے نشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے ہے عیاں یورش تاتار کے افسانے سے پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے ( اقبال - جواب شکوہ )
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    حرم پاک بھی ، اللہ بھی قرآن بھی ایک کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    فقط کہنے کی باتیں‌ہیں‌نبھاتا کون ہے کس کو چلو اب دیکھ لیتے ہیں مناتا کون ہے کس کو
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چلو مان بھی جائو بہت ہو چُکی اب رنجش کسی دن اور کر لینا پوری تم اپنی یہ خواہش
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تمہیں جو بے سبب مجھ سے خفا رہنے کی عادت ہے یہ آغازِ جُدائی ہے کہ اندازِ محبت ہے
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھر اتنے مایوس کیوں ہو اس کی بیوفائی پر تم خود ہی تو کہتے تھے کہ وہ سب سے جدا ہے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہاں کا عالم تجھ کو کیا بتائوں دوست قیمتی چادریں‌مزاروں پر اور عزتیں بے حجاب پھرتی ہیں
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نامِ خدا لے کر اٹھ جاتے ہیں جو لوگ منزل کے پاس وہ نہیں منزلیں اُن کے پاس آجاتی ہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیری قدرت کا سمجھنا میرے بس میں‌نہیں یارَب مجھے بس ایسا علم عطا کر دے جس سے میں‌گمراہ نہ ہو سکوں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    رات تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری پھر تمہیں ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ بچپن بھی کتنا حسین تھا جب سرِعام رویا کرتے تھے اب تو اِک آنسو بھی گر جائے تو لوگ ہزاروں سوال کرتے ہیں
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ تو حساب کرو ہم سے اتنی وفائیں اُدھار کون دیتا ہے
Top