• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کہاں لا کے مارا ہے آدمیت کی تمنا نے یہاں منصفوں کے فیصلے قاتل بدلتے ہیں
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ابھی تک بے حسی بیچی ہے میں نے مگر اب ظرف بھی بیچاکروں گا
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منصف بھی اب خونی ہے ۔ مجرم بھی قانونی ہے انصاف تو اب اک گالی ہے رات بہت ہی کالی ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دیکھی ہیں بعض ایسی خواتین خوش لباس جاتی ہیں محفلوں میں قرینے سے ڈھنگ سے رہتا ہے ان کو ذکر کی محفل میں بھی یہ دھیان تسبیح میچ کرتی ہو کپڑوں کے رنگ سے۔
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    عجب اک شان سے در بارِحق میں سرخرو ٹھرے جو دنیا کے کٹہروں میں عدوکے رو برو ٹھرے بھرے گلشن میں جن پر انگلیاں اٹھیں، وہی غنچے فرشتوں کی کتابوں میں چمن کی آبرو ٹھرے
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ ہوسکے نہ مرے میں نہ ہسکا اُنکا کہی ہے بات زمانے نے دل جلانے کی
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا نظارا تھا مجسم تھی حیا، دیکھ آیا اُس کی آنکھوں میں جو اُترا ہوں، وفا دیکھ آیا
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تُمہارے ساتھ رہنے کا یہی اک راستہ ہے کہ رہے باقی نہ کچھ احساس، یا پتھر کا ہو جاوں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    شعاعِ عشق نے بزم طرب سنواری ہے چراغ میرا ہے روشنی تمہاری ہے۔ یہ مرحلہ بڑا نازک ہے اہل دل کے لئے عزیز تم بھی ہو ۔ زندگی بھی پیاری ہے۔ میں جس کو پوجتا آیا ہوں اُسی کو پوجوں گا معاشرہ مصلحت وقت کا پجاری ہے۔ حصول زر کا ہنر ہم بھی جاتے ہیں مگر ضمیر بیچ دیا جس نے وہ بھکاری ہے سجی ہوئی ہے وہ محراب دل...
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مجھے یہ زعم کہ میں حسن کا مصور ہوں انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم بیوفائوں کے ساتھ بھی وفائیں کرتے رہتے ہیں دل کے ہاتھوں مجبور ہیں اس لیے انہیں پیار کرتے رہتے ہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وقتِ رخصت مجھے قدموں میں مچل جانے دو یہ تمنا تو میرے دل کی نکل جانے دو عہدوپیمان تمھارے نہ بدلنے پائیں ساری دنیا جو بدلتی ہے تو بدل جانے دو لب کشائی کی اجازت جو نہیں ہے اے دلہن میری پلکوں سے میرے اشک تو ڈھل جانے دو
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بھٹکتی ہے ہوس دن رات سونے کی دکانوں میں غریبی کان چھدواتی ہے اور تنکا ڈال لیتی ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میں کیسے مان لوں میرا کوئی نہیں رہا جب تک رب کی ذات ہے میں تنہانہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    زندگی تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں‌نے تو فقط رنگ ہے رنگوں کے سوا کچھ بھی نہیں
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    مل کے کھانے میں مزا آئے گا سالن ہو آپ کا اور مانی میری
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ مرحلہ بڑا نازک ہے اہل دل کے لئے عزیز تم بھی ہو زندگی بھی پیاری ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہم کو ٹھنڈا مِٹھا پالا بھیڑا لگتا ہے جیویں کپاہ میں کٹّا کالا بھیڑا لگتا ہے سالم ٹانگہ کر کے بندہ اس کے گھر جب پہنچے اگیوں بوہے پہ ہو تالا بھیڑا لگتا ہے منڈے کھنڈے بے شک ہم کو چاچا تایا کہہ لیں کڑی کہے جب ہم کو لالہ بھیڑا لگتا ہے
Top