• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وقت تھوڑا سا بدلا تو درد بھی دل کو یہ کہہ کر چھوڑ گیا کون اس اجڑے ہوئے گھر کی نگرانی کرے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آخر گرتے ہوئے آنسوئوں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا نکال دیا مجھے اُس کے لیے جس کے لیے تُو کچھ بھی نہیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دوستی میں خود جُکھا دینا کوئی عیب نہیں چمکتا سورج بھی ڈوب جاتا ہے چاند کی خاطر
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنو کی طرح دلوں کے زخم بھی دوست کمال ہوتے ہیں
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    پھولوں کی نزاکت کو وہ نہ سمجھ سکا مجھے توڑ کر کہتا ہے کہ تیرا خیال رکھوں گا
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اس دور منصفی میں ضروری نہیں وسیم جس شخص کی خطا ہو اسی کو سزا ملے۔۔۔
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منصف ہے کٹہرے میں ملزم کے حکم پر ششدر ہیں نگاہیں حالات کے زبوں پر گر چاہیئے انصاف تو ملزم سے رجوع کر اک باب نیا رقم ہے تاریخ عدل پر!
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میری ہی غم کی ترجماںفطرت بے زباں نہ ہو ہم کو وہ داستاں سناؤ جو ہماری داستاں نہ ہو
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    وہ قصے اور ھوں گے جنھیں سن کر نیند آتی ھے تڑپ اٹھو گے ،کانپ اٹھو گے سن کر داستاں اپنی
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منہ ڈھانپے کفن سے شرم سار آیا ہوں بن کے تیری رحمت کا امیدوار آیا ہوں بھارے گناہوں نے چلنے نہ دیا پیدل اس لئے کاندھوں پر سوار آیا ہوں
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جلد دفنانے کے چکر میں میرے عزیز جب چلے تیزی سے قبرستان پیچھے رہ گیا معین اختر نقوی
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تیرا منہ کفن سے کھولا تجھے کر وہ بولے یہ نیا لباس کیوں ہے یہ کہاں کے ہیں ارادے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اتنی خاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیرے آغوش میں اے قبرستان لوگ تو تجھے اپنی جان دے کر آباد کرتے ہیں
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    کچھ اس لئے بھی چھن گئی رہبری ہم سے کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر ، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا ؟ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    نقوش پا تو مٹ جاتے ہیں لیکن قافلے والے سلوکَ رہنما و راہزن کو یاد رکھتے ہیں
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    چہٹی گی تاریک شب تو انصاف ملے گا یہ دور انصاف پسند نہیں تو کیا غم! قانتہ رحمان
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    خود ہی قاتل خود ہی مخبر خود ہی منصف ٹھہرے اقرباء میرے کریں خوں کا دعوی کس پر؟؟؟؟؟؟؟
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    جس دھول کی مٹی سے ھوا قافلہ اندھا خود سالارِ قافلہ کی ٹھوکر سے اڑی ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں ،کس سے منصفی چاہیں؟
Top