• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    بے فائدہ ہے زندگی میں‌ احباب کا ہجوم پرخلوص جو مل جائے تو اِک شخص ہی کافی ہے
  2. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تجھے کوئی اور بھی چاہے اس بات سے ہم تھوڑا تھوڑا جلتے ہیں غرور ہے ہمیںاس بات کا کہ سب ہماری ہی پسند پر مرتے ہیں
  3. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ کل میری انکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے
  4. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    منزلوں کا غم کرنے سے منزلیں نہیں ملتی حوصلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں اکثر اُداس رہنےسے
  5. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لازم نہیں زندگی دولت سے مالا مال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو بھی زندگی کی بڑی دولت سمجھتے ہیں
  6. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    داغ آنکھیں نکالتے ہیں وہ ان کو دے دو نکال کر آنکھیں
  7. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    لڑائی میں کچھ نہیں رکھا محبت سے جینا سیکھو یہ دنیا نہ میرا ٹھکانہ ہے نہ تمہارا گھر
  8. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دلوں کے حوصلے بڑھ کر گھٹا نھیں کرتے پہاڑ اپنی جگہ سے ہلا نھیں کرتے قتیل ایسے چراغوں میں ھم نھیں شامل آندھیوں کے مقابل جو ڈٹا نھیں کرتے۔۔۔
  9. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یونہی رکھتے رہے دل صاف بچپن سے ہم اپنا دوست پتہ نہیں تھا کہ قیمت تو چہرے کی ہوتی ہے دل کی نہیں
  10. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ساتھ میں اس کے رقیب ہے تو کیا گل کے ساتھ خار ہوتا ہے
  11. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    اکیلا ہوں مگر آباد کر لیتا ہوں ویرانیاں بہت روئے گی میرے بعد میری شامِ تنہائیاں
  12. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یار کچھ بھی ہو یار ھوتا ہے بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
  13. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم جیسا ہونے کو جی چاہتا ہے تو کیا کروں ہو جائوں پھر بیوفا
  14. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا ہر مدعی کے واسطے دارورسن کہاں
  15. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    تم نہیں کرتے یاد اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں‌بُھلا نہیں سکتے
  16. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    یہ سخت کوش و سخت جاں عجب پیام دے گئے کہ زندگی ہے بامزہ،اگر ہے تلخیاں لئے ہوئے
  17. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    آنکھیں بند کرتے ہی یاد آجاتے ہو تمہیں تو بس ستانے کا بہانہ چاہیے
  18. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ہیں سبھی کو ہم سے شکایتیں پر ہمیں کسی سے گلہ نہیں یہ اصول ہم نے بنا لیا نہ ملا کرو نہ گلہ کرو
  19. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    دل بھی آباد ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح ہر طرف لوگ ہیں مگر عالمِ تنہائی ہے
  20. ساجد تاج

    متفرق اشعار

    ؎درکار اجالا ہے مگر مجھ کو یہ ڈر ہے کر دے نہ کوئی روشنی بارود ملا کر
Top