• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل

    ناظم خاص کے 8000 پیغامات مکمل السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:- اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ لو جی محدث فورم کے دوسرے ٹاپ پوسٹر جنہوں نے...
  2. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    اللہ تعالی نے اردو مجلس ، محدث فورم اور صراط الہدی میں بہت سے پیارے بہن بھائیوں سے نوازا ہے جن سے میرا رشتہ بے لوث ہے ، اور اللہ کا شکر ہے کہ ان رشتوں اب تک پوری ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کی ہے اور کر رہا ہے ، یہ سچ ہے کہ میں کسی بہن بھائی کو ناراض کر نہیں سکتا، کیونکہ ایسے بہن بھائی ملنا...
  3. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    میرا اللہ میرے بھائی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ، کیونکہ میں بذاتِ خود کسی کے لیے غلط بات کہنے اور کہلوانےکا حامی نہیں، مجھے جنون تنقید کرنے کا نہیں بلکہ سچی بات کرنے کا ہے بھائی اگر میرے جنون کو دیکھ کر مجھے کوئی پاگل کہہ دے تب بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ میں نے اپنی پوسٹ کی کسی لائن میں آپ پر...
  4. ساجد تاج

    صحیح مسلم

    اللہ تعالی سے ہی اجر ہر چیز کا مانگتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہر طرح کا اجر میرا میرے اللہ کے پاس موجود ہے ، اور اللہ تعالی مجھے اُن بندوں میں شامل کرے جنہیں وہ پسند کرتا ہے آمین۔ ان شاءاللہ مزید کام کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ارادہ رکھوں گا بھی
  5. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    جادو برحق سے کہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جادو ہوتا ہے ، اور ظاہری سے بات سے جس سے منع کر دیا جائے اور اُسے پھر بھی کیا جائے تو اُسے شیطانی عمل ہی کہا جاتا ہے بھائی، باقی علماء کرام بہتر جانتے ہیں۔
  6. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہمیں‌اللہ تعالی بس سیدھی راہ دکھائے اور اُسی پر چلائے اُس کے علاوہ کسی راہ پر نہ چلائے
  7. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یا کسی صحابی نے اللہ کا ولی بننے کےلیے چلے کا انتخاب کیا تھا ؟ کیا انہوںنے کہیں کسی جگہ پر حکم دیا کہ اللہ کے قریب ہونے کےلیے چلہ کاٹنا ضروری ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہے جیسا کہ بیاں کر رہے ہیں ، مجھے اعتراض صرف اوپر ہائی لائٹ کی گئی بات سے ہے۔...
  8. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں ، کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ آپ کو کسی چیز سے ڈر لگ رہا ہوتا ہے تو آپ کہین جا رہے ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی ہمارے پیچھے چل رہا ہے ، آپ اندھیرے میں‌اوپر والے پورشن میں جائیں تو ایسا محسوس ہو گا کہ کہیں کسی کونے سے آپ کو کوئی دیکھ رہا ہے، خواب ڈراونے آنا کوئی بڑی بات تو...
  9. ساجد تاج

    کل کے روزے کی نیت کرتا ہوں !!!!

    جزاک اللہ خیرا
  10. ساجد تاج

    اعتقادی نفاق

    جزاک اللہ خیرا
  11. ساجد تاج

    وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں

    جزاک اللہ خیرا
  12. ساجد تاج

    جنات سے مت ڈرئیے۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ویسے میرا کبھی سامنا نہیں ہوا ، بہت سی جگہوں پر جانا ہوا کہ جہاں‌لوگ کہتے تھے کہ یہاں کچھ فلاں فلاں ہے مگر کبھی اتفاق نہیں‌ہوا ، اللہ تعالی ہمارا ایمان اتنا مضبوط کر دے کہ ہمیں ایسی چیزیں اثر ہی نہ کر سکیں ، اللہ تعالی کے کلام میں بہت طاقت ہے کوئی بھی چیز آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتی یہی ایمان...
  13. ساجد تاج

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے
  14. ساجد تاج

    تجویز کون کون چاہتا ہے کہ ؟؟؟؟

    چلیں‌سوال کیا تو سوال کرنے کا کیا فائدہ ہم سیدھا جواب ہی دے دیتے ہیں ، کر دیا کریں بھائی
  15. ساجد تاج

    تجویز کون کون چاہتا ہے کہ ؟؟؟؟

    روکتا کون ہے آپ کو بھائی
  16. ساجد تاج

    صحیح مسلم

    میں شکرگزار ہوں آصف مغل بھائی اور نعیم یونس بھائی جن کی بدولت یہ کتاب ملی اور میںنے اسے محدث فورم پر شیئر کیا، اللہ تعالی ہمیں مزید دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  17. ساجد تاج

    صحیح مسلم

    تمت بالخیر اﷲ تعالیٰ اس کتاب کی تکمیل میں حصہ لینے والے تمام معاونین کے لیے اسکو صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
Top