• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کیا وجہ ہے کہ احناف رفع الیدین والی صحیح احادیث کو قبول نہیں کرتے؟

    سب سے پہلے تو یہ جان لیں کہ جب مدلس سے روایت کرنے والے شعبہ ہوں تو وہ روایت سماع پر محمول ہوتی ہے۔ دوسری بات یہ کہ یہ روایت پھر بھی ضعیف بلکہ منکر ہے کیونکہ سنن نسائی کے بعض نسخوں میں سعید کو شعبہ سے تبدیل کر دیا گیا ہے اور اگر آپ اس روایت کے تمام طرق کو اکھٹا کریں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس...
  2. رضا میاں

    علوم حدیث سے متعلق چند اہم فوائد وقواعد

    فرائد الفوائد هذه فوائد مهمة وقواعد نافعة تنفع المشتغل بالحديث وقد انتقيتها من مؤلفاتي وتعليقاتي على بعض كتب المصطلح 1 – معرفة الخطأ في حديث الضعيف يحتاج إلى دقة وجهد كبير كما هو الحال في معرفة الخطأ في حديث الثقة . 2 – التفرد بحد ذاته ليس علة ، وإنما يكون أحياناً سبباً من أسباب العلة...
  3. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    امام ذہبی کا ایک خوبصورت قول ملا ہے، ملاحظہ فرمائیں: أما مسعر بن كدام فحجة إمام: ولا عبرة بقول السليماني: كان من المرجئة: مسعر، وحماد بن أبي سليمان، والنعمان، وعمرو بن مرة، وعبد العزيز ابن أبي رواد، وأبو معاوية، وعمرو بن ذر ... وسرد جماعة. قلت: الارجاء مذهب لعدة من جلة العلماء، لا ينبغي التحامل...
  4. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    علامہ معلمی نے محض یحیی بن حمزہ کی توثیق پر بحث کی ہے، انقطاع کا انہوں نے ذکر تک نہیں کیا، اوپر سے اس روایت میں الفاظ ہی مختلف ہیں جس کے معنی بہت خطرناک بنتے ہیں، پھر بھی آپ فرما رہے ہیں کہ اس روایت کو رد کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی! جبکہ میں آپ کو پہلے بھی گذارش کر چکا ہوں کہ، "برائے مہربانی ان...
  5. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    آپ نے پھر سے یہ دونوں روایتیں ایک ساتھ ذکر کیں ہیں جس سے لگتا ہے کہ شاید آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آیا۔ تو برائے مہربانی ان دونوں الفاظ کو ہم معنی ثابت کر دیں۔ اگر نہیں تو پھر یحیی بن حمزہ والی ضعیف و منکر روایت کو دوبارہ پیش کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ اگر تو آپ مرجئہ من الفقہاء...
  6. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    اب اس روایت سے ہمیں اصل کہانی کا پتہ چلتا ہے۔ آپ اس روایت کو یحیی بن حمزہ کی روایت سے ملا کر دیکھیں اور دیکھیں دونوں میں کتنا واضح فرق ہے۔ اُس روایت کہ الفاظ ہیں: "لو أن رجلا عبد هذه النعل يتقرب بها إلى الله , لم أر بذلك بأسا" گویا امام صاحب جوتے کی پوجا کو اللہ کے قرب کے لئے جائز قرار دے رہے...
  7. رضا میاں

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    جی نہیں مہارت والا درجہ ابھی نہیں آیا۔ جہاں تک کتب کی بات ہے تو خضر بھائی، شیخ کفایت اللہ یا دیگر اہل علم اس بارے میں زیادہ جانتے ہوں گے، البتہ جتنا میں جانتا ہوں اس کے مطابق ایک لسٹ پیش کرتا ہوں: بنیادی لیول اس لیول کا بنیادی مقصد حدیث لٹریچر کی اہم بنیادوں، مصطلح، اور حدیثِ نبوی سے متعارف...
  8. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    خضر بھائی میرا مقصد ان کتب کو دیوار پر مارنا نہیں تھا بلکہ میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ جیسا کہ میں نے اوپر اسحاق سلفی بھائی کو بھی کہا ہے کہ، محض تنقید والی روایات اور کتب کو پڑھ کر ہی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ ہر پہلو اور ہر قسم کے واقعات اور حالات کو دیکھ کر کوئی فیصلہ کرنا چاہیے۔...
  9. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ محترم آپ ہی ان کا کلام نقل کر دیں یہاں پر، اور کیا انہوں نے اس انقطاع کا جواب دیا ہے یا نہیں یہ بھی بتا دیں۔ یہ ایک الزامی جواب تھا اور اسے یہ فرض کرتے ہوئے دیا گیا تھا کہ یحیی بن حمزہ نے امام ابو حنیفہ کے اس قول کو خود سنا ہو۔ لیکن آپ نے اس اصل مدعے کا جواب دیے...
  10. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    ہمارے ہی بھائیوں میں جب تقلید اور تعصب پایا جائے تو یہی کہیں گے یہ تو نہیں کہ ان کی غلطی کو نظر انداز کر کے خود بھی انہی کی طرح بن جائیں۔ غلط بات کبھی سلفیت کا حصہ نہیں ہو سکتی لہٰذا اسے اہل حدیث سے بغض کا نام دے کر اسے دفاع نہیں کرنا چاہیے۔ رہی آپ کی یہ بات کہ: تو لگتا ہے آپ نے ٹھیک سے پڑھا...
  11. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    اگر محض نام سے ہی کام چلانا ہے تو دو چار نام میں بھی آپ کی خدمت میں پیش کر سکتا ہوں۔ لیکن اگر دلیل سے بات کرنی ہے تو اس پوری پوسٹ میں مجھے کہیں ذرہ برابر بھی دلیل نظر نہیں آئی، اور اسی پر میں اکتفاء کرتا ہوں، الحمد للہ۔ اور اگر مذکورہ لوگوں نے اپنی تحقیق میں اس انقطاع کا جواب دیا ہوتا جس کو شاید...
  12. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    @خضر حیات ، @اسحاق سلفی ، @رفیق طاھر ، @کفایت اللہ
  13. رضا میاں

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    اسلام علیکم ایک روایت ہمارے چند علماء اور ان کی تقلید میں طلباء اکثر پیش کرتے ہیں کہ: خبرنا محمد بن الحسين بن الفضل القطان , قال أخبرنا عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ , قال حدثنا يعقوب بن سفيان , قال حدثني علي بن عثمان بن نفيل , قال حدثنا أبو مسهر , قال حدثنا يحيى بن حمزة , وسعيد يسمع , أن أبا...
  14. رضا میاں

    حدیث کی تحقیق درکار ہے۔۔؟؟

    شیخ شعیب الارناؤط نے بھی اس حدیث کو حسن کہا ہے، اور ان کی بات ہی صحیح معلوم ہوتی ہے: مسند احمد ح 17891 کی تخریج میں فرماتے ہیں: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف من أجل المطلب بن عبد الله، فلم يرو عنه غير ابن إسحاق، وذكره ابن حبان في "الثقات"، وقد توبع. وهو في "سيرة ابن هشام" 1/167. وأخرجه البخاري في...
  15. رضا میاں

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ منہج کے کھلاڑی جب اپنے منہج کی الف بے اچھی طرح سے جانتے ہیں تو پھر انہیں کیا چیز مانع ہے کہ کسی دوسرے کے علم سے فائدہ اٹھانے سے پرہیز کریں۔ اگر وہ شخص منہج کے خلاف بات کرے گا تو آپ کو تو علم ہو ہی جائے گا، آخر آپ اسی بنیاد پر تو لوگوں کو جج کر رہے ہیں، اور اگر نہیں بھی...
  16. رضا میاں

    آئیے! محدث لائبریری کے لیے کتب کی خریداری میں معاون بنیں اور اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں

    یہ لسٹ بہت چھوٹی ہے۔ ان میں سے کچھ تو پھلے ھی محدث لائبریری میں موجود ہیں۔
  17. رضا میاں

    نعیم بن حماد باوجود اس کے کہ امام تھے منکر الحدیث تھے - تحقیق درکار ہے

    امام ذہبی کے نزدیک صدوق حسن الحدیث کا انفراد بھی منکر کہلاتا ہے۔
  18. رضا میاں

    بدیع التفاسیر کا اتہ پتہ

    السلام علیکم شیخ بدیع الدین شاہ راشدی نے ایک بہترین تفسیر لکھی تھی بدیع التفاسیر کے نام سے غالبا 10 جلدوں میں۔ کیا یہ کتاب مطبوع ہے؟ کہاں سے ملے گی؟ کیا وجہ ہے کہ علماء کی کتب کے حریص اس کتاب سے اب تک غافل ہیں!؟
  19. رضا میاں

    ایک عدد ویب ڈیزائنر درکار ہے

    لیکن ان میں سے کسی نے ابہی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے
  20. رضا میاں

    ایک عدد ویب ڈیزائنر درکار ہے

    @شاکر بھائی کچھ مشورا، فرمائش، آفر، یا تبصرہ کرنا ہو تو کر سکتے ہیں!
Top