• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    ایک عدد ویب ڈیزائنر درکار ہے

    اسلام علیکم مجھے حدیث کی تمام اہم کتب پر مشتمل ایک بہت بڑا ڈیٹا بیس بنانا ہے انگلش میں۔ اس کی چند requirements یہ ہیں: 1- ایک پیج پر ایک ہی حدیث دکھائی جائے جیسے اسلام ویب پر ہوتا ہے (لنک دیکھیں)۔ 2- لیکن ابواب اور کتب کی جو تفصیل ہے، وہ اوپر کی بجائے سائڈ پر ہو، جسے tree-listing سے نیویگیٹ...
  2. رضا میاں

    امام عجلی کی توثیق

    امام عجلی صرف تابعین کے معاملے میں تساہل کرتے ہیں، واللہ اعلم۔ @خضر حیات بھائی آپ اس بارے میں فرمائیں، کیونکہ غیر تابعین کے بارے میں امام عجلی نے توثیق بھی کی ہے جرح، حتی کہ شدید جرح بھی کی ہے اور ان میں سے بعض کو مجھول بھی کہا ہے۔
  3. رضا میاں

    تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

    @کلیم حیدر ، @شاکر بھائی یہ کتاب مجھے چاہیے۔ برائے مہربانی اس کی قیمت کا پتہ لگائیں تو میں پیسے بھیج دیتا ہوں، آپ خرید کر آن لائن لگا دیں یا مجھے بھیج دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  4. رضا میاں

    الاعلان فی معرفۃ من قیل فیہ لم یسمع من فلان

    اس میں بہت کم رواۃ ہیں اور ایک راوی کی بھی تمام مرسلات موجود نہیں ہیں۔ میرے خیال سے کم از کم صحاح ستہ کے تمام رواۃ تو شامل ہونے ہی چاہییں۔
  5. رضا میاں

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    بہرام صاحب آپ کے پاس اگر موضوع کے متعلق کچھ کہنے کو نہیں ہے تو بہتر ہے کہ خاموش رہیں، اِدھر اُدھر کی مت چھوڑیں۔
  6. رضا میاں

    امام دارقطنی کے نزدیک امام ابو حنیفہ کا مقام - اور امام دارقطنی پر بعض الزامات کے جواب

    اسلام علیکم اس مضمون کے لکھنے کا اصل مقصد امام ابو حنیفہ کا حدیث میں مقام پر بحث کی بجائے امام دارقطنی کا دفاع کرنا ہے۔ یہ معلوم شدہ ہے کہ بعض ہمارے بھائی امام ابو حنیفہ کے بے جا دفاع اور مبالغہ بازی میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ پر کی جانے والی 100 سے زائد جروح میں سے ہر ایک جرح...
  7. رضا میاں

    خدا کی علت کیا ہے؟

    مطابقت سے یہاں کیا مراد ہے؟ کس چیز کی یا کس قسم کی consistency؟
  8. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    گجرات میں مودی کا مسلمانوں کا قتلِ عام http://www.theguardian.com/commentisfree/2012/mar/14/new-india-gujarat-massacre
  9. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    یہ رہی http://ibnlive.in.com/news/sena-mps-force-muslim-to-break-fast-bjp-leaders-refuse-to-comment/487814-37.html
  10. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    اس سے پہلے رمضان کے دنوں میں یہ نیوز بھی میں نے دیکھی ہے کہ بی جے پی کے کسی سیاستدان نے اپنی کسی پارٹی میں اپنے مسلمان ورکر کا زبردستی روزہ تڑوایا۔
  11. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10152722171388575&set=a.10150531816073575.373056.623368574&type=1&theater "بالی وڈ کے خانوں پر متنازع بیان دینے کا بعد، بی جے پی ایم پی سادھوی پراچی نے دوبارہ متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ ولاڈمر پیوٹن (روس کا صدر) ایک ہندو ہے اور اس کا اصل نام رواہمیر پتر...
  12. رضا میاں

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    میرے خیال سے علم کے لحاظ سے لوگوں کے تین طبقے ہوتے ہیں: 1- علماء جو قرآن و حدیث سے براہ راست مسائل اخذ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 2- طلاب علم جو اجتہاد کی صلاحیت تو نہیں رکھتے لیکن علماء کے اقوال سے کسی قول کو دلیل کی بناء پر ترجیح دے سکتے ہیں۔ 3- جاہل عوام جن کو دلائل کی بھی کوئی سمجھ نہیں۔...
  13. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    http://urdu.irib.ir/component/k2/item/66053-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA
  14. رضا میاں

    بھارتی سیاستدان: اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ انہیں عزت ملے تو ہندو ہو جائیں

    ہمارے بعض بھائی ایسی کسی بھی بات کا شدید انکار کرتے ہیں جبکہ یہ صرف ایک معمولی سی مثال ہے: http://www.thehindu.com/news/national/muslims-must-become-hindus-if-they-want-respect-says-vhp-leader/article6946204.ece
  15. رضا میاں

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    تفسیر کبیر اور تفسیر بغوی آن لائن ہونی چاہیں۔ تفسیر کبیر خصوصا بہت مفید ہے۔
  16. رضا میاں

    محدثین کی تاریخ وفات

    محدثین کی پیدائش و وفیات کے حوالے سے چند دلچسپ باتیں: 1- مشرق کے حافظ (حافظ الشرق) امام ابو بکر الخطیب اور مغرب کے حافظ (حافظ الغرب) امام ابن عبد البر دونوں سنہ 463 ھ میں فوت ہوئے۔ 2- جس سال امام ابو حنیفہ فوت ہوئے (سن 180 ھ)، اسی سال امام شافعی پیدا ہوئے۔ 3- جب امام شافعی 204 ھ میں فوت ہوئے...
  17. رضا میاں

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    مجھے لگا تھا کہ شیخ ثنا اللہ مدنی اور زاہدی دونوں ایک ہی شخصیتیں ہیں!
Top