• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    کیا بدعت حسنہ کے رد میں امام مالک رح کا قول امام مالک رح سے ثابت ہے؟

    امام ابن حزم نے اس کی سند یوں بیان کی ہے: حدثنا أحمد بن عمر بن أنس نا الحسين بن يعقوب نا سعيد بن فحلون نا يونس بن يحيى المفامي نا عبد الملك بن حبيب أخبرني بن الماجشون أنه قال قال مالك بن أنس من أحدث في هذه الأمة اليوم شيئا لم يكن عليه سلفها فقد زعم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خان الرسالة لأن...
  2. رضا میاں

    بڑے بھائی کا حق چھوٹے بھائی پر ایسا ہے جیسے باپ کا بیٹے پر تحقیق درکار ہے

    اس روایت کو امام المروزی نے البر والصلۃ (74) میں، ابن مندہ نے اپنی امالی (334) میں اور امام ابو داؤد نے المراسیل (432) میں عن الوليد بن مسلم أنا محمد بن السائب البكري , أنا سعيد بن عمرو بن سعيد بن العاص سے مرسلا روایت کیا ہے۔ جبکہ صرف بیہقی نے شعب الایمان (7436) میں اسے سعید بن عمرو عن ابیہ عن...
  3. رضا میاں

    ثنا کا کیا مطلب ہے

    ثنا "حدثنا" کا اختصار ہے اور کبھی اسے مزید چھوٹا کر کے صرف "نا" بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اسی طرح "أنا" "أخبرنا" کا اختصار ہے۔
  4. رضا میاں

    محمد بن عمرو بن علقمہ بن وقاص اللیثی

    أقوال الجرح والتعديل موثقین 1 - امام شعبہ بن حجاج (المتوفی 160) رحمہ اللہ اپنی شددت وانتقاد کے باوجود فرماتے ہیں: محمد بن عمرو أحب إلي من يحيى بن سعيد الأنصاري في الحديث ترجمہ: ”محمد بن عمرو مجھے یحیی بن سعید الانصاری سے حدیث میں زیادہ محبوب ہیں۔“ (التمهيد لابن عبد البر: 13/47) امام ابن عبد...
  5. رضا میاں

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    امام ترمذی کی وجہ جو بھی رہی ہو، امام بخاری کے بے شمار شیوخ اور تلامذہ جنہوں نے ان کے لئے سید الفقہاء وغیرہ جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں، انہوں نے کچھ دیکھ کر یا سن کر ہی یہ کہا ہو گا نا۔ اور پھر ضروری تو نہیں کہ امام ترمذی نے اگر ان سے حدیث کا علم لیا تو فقہ کا علم بھی لیتے۔ سکول میں آپ کیا ہر...
  6. رضا میاں

    امام ترمذی کے طرزعمل سے متعلق ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    امام بخاری احادیث پر زیادہ توجہ دیتے تھے اور فقہ کو صرف ضرورت کے وقت ہی استعمال کرتے تھے جیسے اپنے تراجم میں، وغیرہ۔ باقی فقہاء کی طرح انہوں نے خاص افتاء کے فرائض انجام نہیں دیے۔ واللہ اعلم۔
  7. رضا میاں

    عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن أبي عبيد أبو محمد الدراوردي

    عامر بھائی، جرح کرنے کی وجہ تو جرح کے اقوال ہی ہو سکتے ہیں نا اور ان کی تفصیل اوپر دے دی گئی ہے۔
  8. رضا میاں

    عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن أبي عبيد أبو محمد الدراوردي

    عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن أبي عبيد أبو محمد الدراوردي موثقین: 1 - امام یحیی بن معین (المتوفی 233) رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: آپ کے نزدیک سلیمان بن بلال زیادہ محبوب ہیں یا دراوردی؟ تو انہوں نے فرمایا: سليمان وكلاهما ثقة ترجمہ: ”سلیمان (زیادہ محبوب ہیں) اور دونوں ثقہ ہیں۔“(تاريخ ابن معين رواية...
  9. رضا میاں

    صحیحین کا عنعنہ

    طالب بھائی اگر مثال دیں کوئی ایک آدھی تو جواب آسانی سے سمجھایا جا سکتا ان شاء اللہ۔
  10. رضا میاں

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    بھائی جان آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نہ؟ شروع شروع میں تو آپ بڑے با ادب اور با تمیز ہو کر بات کیا کرتے تھے!
  11. رضا میاں

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    واہ، آپ کے استنباط کی داد دینی پڑے گی۔ ابتسامہ
  12. رضا میاں

    امام یحیی بن سعید القطان کاامام ابوحنیفہ سے اخذ واستفادہ

    صغری اور کبری ملا کر بھی پتہ نہیں کیوں آپ کو علی المدینی کا قول نظر نہیں آتا وہ نہ تو صغری میں ملاتے اور نہ کبری میں! اور پھر یحیی بن معین کا ایک قول بھی اسی کے موافق ہے۔ آپ نے ٹھیک فرمایا کہ امام ثوری اور امام ابو حنیفہ کے اکثر اجتہادات فقہ کوفی سے ہی ملتے ہیں لہٰذا ابو حنیفہ اور ثوری کی...
  13. رضا میاں

    امام یحیی بن سعید القطان کاامام ابوحنیفہ سے اخذ واستفادہ

    متفق دراصل بہت سارے مقلدین انہی چھوٹی چھوٹی چیزوں کی بنا پر ابن القطان وغیرہ کو "مقلد" ہی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بلکہ کچھ دیر پہلے تو یو کے کے چند دیوبندی "علماء" نے ایک پوری لیکچر سیریز نکالی ہے بنام، "ماضی کے عظیم مقلدین" اور اس میں انہوں نے ایسے بہت سے لطیفے چھوڑے ہیں، لیکن الحمد للہ...
  14. رضا میاں

    حدیث کی تحقیق درکار ہے

    یہ سند تو ضعیف ہے۔
  15. رضا میاں

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    اگر رفع الیدین کے عین عمل پر جو کہا جاتا ہے مراد ہے تو اسے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہتے ہیں۔ اگر آپ کی مراد یہی ہے تو بتا دیں۔ اور اگر آپ کو تکبیر کا ہی نہیں پتہ تو اللہ ہی حافظ ہے۔
  16. رضا میاں

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    کیا اس مسنون ذکر کا کوئی نام نہیں ہے؟ اگر آپ نام لے کر بتائیں تو گھبرائیں نہیں، آپ کو ثواب ہی ملے گا اور کچھ نہیں!
  17. رضا میاں

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    کیسی عجیب بات ہے کہ شیخ منجد نے حنفی کتب فقہ سے ہی حوالے دیے ہیں، شاید بھائی اپنی فقہ کی کتابوں سے واقف نہیں ہیں۔ کون سے ذکر کا حوالہ درکار ہے؟ آپ کا سوال غیر واضح ہے، اس کو تھوڑا ریفائن کریں تو آپ کو فورا حوالہ مل جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
  18. رضا میاں

    کتاب جزء القراءة سے متعلق ایک سوال،اہل علم جواب دیں

    ایسی غلطیوں سے پوری کی پوری کتابیں رد ہونے لگ جائیں تو سمجھ لیں دنیا کی ہر کتاب من گھڑت اور جھوٹی ہے اور ہر انسان کذاب ہے۔
  19. رضا میاں

    کتاب جزء القراءة سے متعلق ایک سوال،اہل علم جواب دیں

    یہاں "حَدَّثَنَا" نہیں "حَدَّثَ" ہے۔ مطبوع نسخے میں غلطی ہے۔
Top