• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    گزارش ہے ہم سے نہیں تو کم از کم اپنے ہی علماء سے یہ علم اور اصول سیکھ لیں۔ وہ بھی آپ کو یہی سمجھائیں گے۔ ان شاء اللہ۔ اور جب تک آپ کو اس علم کی الف بے کا پتہ نہ چل جائے، آپ کے لئے شرعا جائز نہیں کہ دینی مسائل میں بحث ومباحثہ کریں۔ اگر سیکھنے کی نیت سے خلوص دل کے ساتھ سوال کریں تو آپ کو ضرور...
  2. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    لگتا ہے اتنے آسان الفاظ میں بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی۔ اس کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ آپ سمجھیں گے۔ اگر ایک چھوٹے بچے کو بھی یہ آسان سی بات سمجھائی ہوتی تو وہ سمجھ جاتا مگر آپ کی سوئی وہیں کی وہیں ہے۔ خیر۔۔۔ والسلام۔
  3. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    مدلس راوی اگر ثقہ ہے تو ظاہر ہے قابلِ اعتبار ہو گا۔ اور اگر ضعیف ہے تو نہیں!
  4. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    چند الفاظ میں اس مسئلے کو سمجھانا آسان نہیں ہے اسی لئے آپ سے گزارش کی تھی کہ اصول حدیث کی چند کتب کا مطالعہ کریں جن میں اس مسئلے پر تفصیلی بحث کی گئی ہو۔ اس کے لئے آپ کو تدلیس کیوں کی جاتی ہے اس کے اسباب دیکھنے پڑیں گے۔ اب جس طرح اوپر مثال میں میں نے کہا کہ کوئی شخص وضاحت یا ٹو دی پوائینٹ بات...
  5. رضا میاں

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    محترم راوی نا قابلِ اعتبار نہیں ہوتا بلکہ جو راوی سند سے گرایا گیا ہے وہ نامعلوم ومبہم ہوتا ہے اس لئے مکثر مدلس کی ایسی روایت جس میں صراحتا متصل سند سے روایت نہ کرے تو اس میں انقطاع کا شبہ ہوتا ہے اس لئے وہ قابلِ اعتبار نہیں ہوتی۔ مثال کہ طور پر آپ نے آج صبح کا اخبار پڑھا اور اس میں کسی رپوٹر نے...
  6. رضا میاں

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    محترم عثمان علی صاحب آپ سے میری گزارش ہے کہ بحث ومباحثہ میں پڑنے سے پہلے اصول حدیث کی چند بنیادی کتب پڑھ لیں۔ جب آپ کو اس علم کی سمجھ آ جائے تو یہاں واپس آ جائیے گا، پھر بات کریں گے، ان شاء اللہ۔
  7. رضا میاں

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    یہ تو کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ جب امام ابو داؤد نے وضاحت کر دی کہ اس حدیث میں سجدے کا رفع الیدین ذکر کرنے میں عبد الوارث نے مخالفت کی ہے جب کہ ہمام کے علاوہ شعبہ، عاصم اور دیگر کئی لوگوں نے اسے بغیر اس رفع الیدین کے ذکر کیا ہے تو صاف مطلب ہے کہ یہ حدیث اگرچہ صحیح ہے لیکن اس میں سجدہ کے رفع الیدین...
  8. رضا میاں

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    گویا جس فن کی حیثیت بنیادی امر کی نہیں ہے اس میں سہولت دینا جائز ہے۔ اور جس فن کی حیثیت بنیادی امر کی ہے اس میں سہولت دینا جائز نہیں! ما شاء اللہ۔
  9. رضا میاں

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    اور شاید اسی لئے آج ان کے مخالفین بھی ان کی تحقیقات سے استفادہ کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ جن میں دیوبندی بھی شامل ہیں۔ اور شاید اسی لئے احناف کے ممدوح اور شیخ البانی کے مخالف شیخ شعیب الارناؤط بھی کہنے پر مجبور ہو گئے کہ شیخ البانی اس فن میں درجہ اجتہاد کو پہنچ چکے ہیں! اور شاید اسی لئے بڑے بڑے علوم...
  10. رضا میاں

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    اس حدیث پر کبار علماء نے صراحتا کہا ہے کہ سفیان الثوری نے اس میں تدلیس کی ہے۔ اور عاصم بن کلیب کی اصل روایت میں ثُمَّ لَمْ یُعِدْ کے الفاظ نہیں ہیں۔
  11. رضا میاں

    دلچسپ فائدہ

    یہ قصہ امام ذہبی نے تاریخ الاسلام میں ذکر کیا ہے۔ لیکن سند ذکر نہیں کی۔ مالک بن دینار اپنے زمانے کے بڑے زاہد شخص تھے اور اس قصے کی نفی یا بطلان میں بھی کچھ نہیں ملتا لہٰذا صحت یا بطلان کا حکم نہیں لگایا جا سکتا۔ ممکن ہے صحیح ہو۔
  12. رضا میاں

    دلچسپ فائدہ

    ایک مثال تو آپ کے سامنے ہے مالک بن دینار، اور اس کے علاوہ بھی کئی لوگوں کے نام اس طرح ہیں۔
  13. رضا میاں

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    امام سفیان الثوری کو صرف ایک روایت کی بنا پر مدلس نہیں کہا گیا ہے بلکہ ان کی تدلیس پر دیگر کئی ثبوت بھی پائے جاتے ہیں۔ البتہ وہ بہت کم تدلیس کیا کرتے تھے لیکن ان کے مدلس ہونے پر اتفاق ہے۔ جبکہ امام زہری سے سرے سے تدلیس ثابت ہی نہیں ہے نہ قلیل اور نہ کثیر۔ مشکل سے ایک یا دو روایتوں میں شاید کوئی...
  14. رضا میاں

    دلچسپ فائدہ

    شیخ؟؟ کیوں میرا نام بدنام کرتے ہیں! دینار اور درہم نام ہی ہیں ان دونوں کے نسب سے صاف ظاہر ہے۔
  15. رضا میاں

    دلچسپ فائدہ

    دو عظیم امام ایک ہی وقت کے ایک ہی ملک کے (بصرہ) اور ایک ہی نام کے ہیں اور ان میں ایک اور خاص اور دلچسپ بات ہے، بُوجھو تو جانیں: وہ ہیں: حماد بن سلمہ بن دینار اور حماد بن زید بن درہم
  16. رضا میاں

    تحقیق البانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔

    ما شاء اللہ۔ نیا اصول سن لیں۔ نا قابلِ استدلال حدیث کا مطلب ہوتا ہے جھوٹی حدیث۔ جناب شیخ البانی نے جو احادیث کو علیحدہ کیا وہ کتب تخریج کے مؤلفین کے عمل سے الگ نہیں ہے ورنہ بتائیں ان محدثین پر کیا حکم ہے جنہوں نے احادیث کو مختلف اعتبار سے الگ کتب میں جمع کیا، کسی نے صحیح احادیث کو الگ کیا، تو...
  17. رضا میاں

    محمد بن مسلم بن تدرس ابو الزبیر القرشی

    خلاصۃ التحقیق امام ابو الزبیر ثقہ حافظ امام ہیں ان پر کی گئی ساری جروح غیر مفسر وبلا حجت ہیں۔ اسی طرح ان پر تدلیس کا الزام بھی بمشکل ثابت ہے اور اگر انہیں مدلس تسلیم بھی کیا جائے تو ان کا عنعنہ مقبول ہے کیونکہ آپ سلیمان الیشکری کی کتاب سے روایت کرتے تھے اور الیشکری ثقہ ہیں لہٰذا انقطاع و علت...
  18. رضا میاں

    محمد بن مسلم بن تدرس ابو الزبیر القرشی

    الاسم : محمد بن مسلم بن تدرس القرشى الأسدى ، أبو الزبير المكى ، مولى حكيم بن حزام الطبقة : 4 : طبقة تلى الوسطى من التابعين الوفاة : 126 هـ روى له : خ م د ت س ق (البخاري - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه) معدلین 1 - امام عطاء بن ابی رباح (المتوفی 114) رحمہ اللہ فرماتے...
  19. رضا میاں

    کیا امام زہری مدلس تھے؟

    احادیث میں ادراج کی معرفت کے لئے محدثین نے علیحدہ کتب بھی لکھی ہیں مثلا خطیب بغدادی کی: الفصل للوصل المدرج في النقل۔ بعض لوگ اسے امام زہری پر جرح کے طور پر پیش کرتے ہیں حالانکہ یہ جرح نہیں ہے اور مدرج الفاظ کو اصل متن سے الگ کرنا بھی مشکل نہیں ہے۔ اور امام زہری کے تمام ادراجات تو ویسے ہی معلوم...
  20. رضا میاں

    صحیح ابن خزیمہ کا اردو ترجمہ

    اب صحیح ابن حبان کا انتظار ہے۔
Top