• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    کتبِ احادیث کے انگلش تراجم کا بھی ساتھ ساتھ دھیان رکھنا چاہیے۔ یعنی جو کام اردو کتب میں ہو رہا ہے وہی انگلش کتب میں بھی ہو۔ اس سلسلے میں اگر میری ضرورت ہوئی تو میں مکمل تعاون کو تیار ہوں۔
  2. رضا میاں

    ابن عدی کے قول کی وضاحت

    امام ابن عدی کے اس قول سے یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ جتنے بھی رواۃ کا ذکر انہوں نے الکامل میں نہیں کیا تو وہ ان کے نزدیک ثقہ ہیں، لیکن یہ بات ان کے شیوخ کے بارے میں ضرور کہی جا سکتی ہے کیونکہ آپ ان کے حالات سے دوسروں سے زیادہ واقف تھے اور ان کے بارے میں یہ نہیں کہا جا سکتا کہ ابن عدی کو ان کا علم...
  3. رضا میاں

    امام دارقطنی کی ضمنی توثیقات کا مجموعہ

    اسلام علیکم امام دارقطنی کی ضمنی توثیقات کا مجموعہ جس میں ان تمام رواۃ کو اکٹھا کیا گیا ہے جن کی امام دارقطنی نے اپنی سنن میں ضمنی توثیق کی ہے یعنی ان کی حدیث یا اسناد کی تصحیح کی ہے۔...
  4. رضا میاں

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    جزاک اللہ خیرا۔
  5. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    ابو حنیفہ جو خود ضعیف ہیں، صرف ان کے کہہ دینے سے کوئی کذاب نہیں بن جاتا۔ اور آپ نے فرمایا ہے کہ تاویل کے علاوہ کچھ فرمائیں تو امام عکرمہ مولی ابن عباس جیسے جلیل القدر تابعی کو سید التابعین سعید بن المسیب، اور امام یحیی بن سعید الانصاری جیسے اماموں نے کذاب کہا ہے، کیا آپ اس بارے میں تاویل کے...
  6. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    بھائی یہاں ابو حنیفہ کی بات ہی نہیں ہو رہی۔ میں تو جو کہا وہ ابو یوسف کے متعلق کہا اور وہ بھی جرح و تعدیل کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے، اور یہی فیصلہ شیخ البانی کا بھی ہے۔
  7. رضا میاں

    ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

    یہ بھی بتا دیں کہ یہ میٹنگ کتنی کامیاب رہی؟ کوئی نتیجہ وغیرہ نظر آیا؟
  8. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    میں ایک بات اور کہتا ہوں کہ قاضی ابو یوسف حسن الحدیث ہیں۔ یہی انصاف کا تقاضہ ہے۔ تعصب سے ہمیں پرہیز کرنا چاہیے۔
  9. رضا میاں

    امام ابن شہاب الزہری رحمہ اللہ

    امام محمد بن مسلم بن عبید اللہ بن عبد اللہ بن شہاب الزہری نام و نسب: محمد بن مسلم بن عبيد الله بن عبد الله بن شهاب بن عبد الله بن الحارث بن زهرة القرشى الزهرى ، أبو بكر المدنى طبقہ: 4 – من التابعین میلاد: سب سے صحیح روایت کے مطابق آپ رحمہ اللہ 50 ھ کو پیدا ہوئے۔ وفات: 17 رمضان المبارک، 124 ھ...
  10. رضا میاں

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    یکذب سے مراد غلطی کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ یا ابو یوسف کی انجانے میں کی ہوئی غلطی پر بھی ہو سکتا ہے ابو حنیفہ کو لگا ہو کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ جبکہ قاضی ابو یوسف سچے ہیں۔
  11. رضا میاں

    شکایت لکھائی کی شکایت

    یہ مسئلہ کروم میں ہی ہے موز یلا فائر فاکس میں ایسا نہیں ہے، اور کروم میں محدث لائبریری کی سائٹ میں بھی نئی کتب والے ڈبے میں رنگ مختلف آ رہے ہیں۔
  12. رضا میاں

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    صرف ابو الجہم الازرق ہی اس روایت کی علت نہیں ہے بلکہ سند میں نکارت بھی شامل ہے جس کہ وجہ سے یہ سند متابع بننے سے مزید دور ہو گئی۔ اس روایت کو درج ذیل لوگوں نے حسن بن قتیبہ (متروک) کے طریق سے مستلم بن سعید سے روایت کیا ہے: 1- رزق اللہ بن موسی ثقہ(مسند البزار) 2- احمد بن عبد الرحمن الحرانی ثقہ...
  13. رضا میاں

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    اسلام علیکم یا شاکر
  14. رضا میاں

    منگولین زبان میں ترجمہ قرآن کی فوری ضرورت!!

    میرے خیال سے تو منگولی زبان میں قرآن کا ترجمہ ہوا ہی نہیں ہے۔ کوئی شیخ خالد ابھی پہلا منگولی ترجمہ کر رہے ہیں لیکن آن لائن دستیاب نہیں ہے۔ لیکن یقینا وہ مہمان انگلش تو جانتے ہوں گے تبھی آپ سے بات کر رہے ہیں، تو آپ ان کو انگریزی ترجمہ ہی دے دیں۔
  15. رضا میاں

    بیٹھک

    پروفائل میں نام کے نیچے جہاں اس ممبر کا سٹیٹس، شمولیت کی تاریخ، اور جگہ وغیرہ لکھی ہوتی ہے وہاں جنس کا اضافہ بھی ہونا چاہیے تا کہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو۔ زیادہ تر فورمز میں میں نہیں یہی دیکھا ہے۔
  16. رضا میاں

    کیا حضرات علی، جعفر اور زید نے رسول اللہ ﷺ کے سامنے رقص کیا تھا؟

    اسلام علیکم بعض صوفیہ مسند احمد کی ایک روایت سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دیکھو رقص اور پاگلوں والا غیر مردانہ مجرہ جائز ہے۔ آج ہم اس روایت کا جائزہ لیں گے ان شاء اللہ۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: حَدَّثَنَا أَسْوَدُ يَعْنِي ابْنَ عَامِرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ...
  17. رضا میاں

    احادیث کی صحت درکار ہے

    امیر المؤمنین فی الحدیث اشماریہ صاحب کی بات پر ہی عمل کریں۔۔۔ یہ محدثین کیا بیچتے ہیں!
  18. رضا میاں

    حافظ عمران ایوب لاہوری کی دو کتابیں

    ایمان کی کتاب حافظ صاحب کی ویب سائٹ پر ہی موجود ہے: http://www.fiqhulhadith.com/onlinebooks.html کلیم حیدر بھائی اسے بھی اپنی ویب سائٹ پر لگا دیں۔
  19. رضا میاں

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اور آپ کی بیان کردہ دوسری حدیث بھی وہی ہے۔
  20. رضا میاں

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اگرچہ امام شعبہ جبل الحفاظ میں سے ہیں اور امیر المؤمنین فی الحدیث کا رتبہ رکھتے ہیں لیکن خطاء سے کوئی معصوم نہیں ہے۔ اور اس حدیث میں بھی "خفض بہا صوتہ" امام شعبہ نے غلطی کی ہے۔ ان کی غلطی نکالنے کی ہماری تو کوئی اوقات نہیں لیکن درج ذیل علماء کے اقوال پیش ہیں: 1- امام البخاری جو خود امیر المؤمنین...
Top