• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    شیخ ایسا تو آپ کہتے ہیں نا لیکن شیخ زبیر علی زئی کی تحریریوں سے ایسا نہیں لگتا۔ واللہ اعلم!
  2. رضا میاں

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    مطلق جمھور کی پیروی کبھی کبھی میرے دل میں بھی تھوڑا کھٹکتی ہے۔ لیکن اس مضمون کے تمام راوی دوسرے اصول کے مطابق بھی ثقہ ہیں کیونکہ ان میں سے زیادہ تر راویوں پر جروح غیر مفسر اور بلا بیان السبب ہیں۔ بلکہ عبداللہ بن محمد بن عقیل کے بارے میں شیخ زبیر کی تحقیق سے میں نے اختلاف کیا ہے کیونکہ اس پر کچھ...
  3. رضا میاں

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    اسلام علیکم As-Sa'ee al-Mashkoor Feeman Waththaqahu al-Jumhoor (السعي المشكور فيمن وثقه الجمهور) Authored by: Shaykh Zubayr Alee Za'ee Translation and Research by: Raza Hassan Asmaa ur-Rijaal: As-Sa’ee al-Mashkoor feeman Waththaqahu al-Jumhoor ہر راوی پر کلک کرنے پر اس کے بارے میں...
  4. رضا میاں

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    غلطیوں کی نشاندہی کے لیے شکریہ اگرچہ آدھے سے زیادہ الفاظ سر کے اوپر سے گزر گئے! مسکراہٹ
  5. رضا میاں

    نور العینین کا نیا اڈیشن - 150 صفحات کا اضافہ

    جزاک اللہ خیرا، اب زیادہ انتظار بہت مشکل ہے۔
  6. رضا میاں

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    اصلاح کے لیے جزاک اللہ خیرا، ویسے آپ کا قول بھی ضعیف ہے۔ ایک طرف سند کو صحیح کہتے ہیں اور دوسری طرف راوی کو کثیر الاوہام بھی لکھتے ہیں! لہذا دونوں اقوال باہم متعارض ہونے کے نتیجے میں ساقط قرار پاتے ہیں! ابتسامہ ویسے اگر دو چار غلطیاں گنوا بھی دیتے تو میں اپنی سند کو مضبوط کر لوں، تا کہ صحیح...
  7. رضا میاں

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    آپ کی قسمت!
  8. رضا میاں

    تمام حضرات بالخصوص اسماء الرجال میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کی خدمت میں

    اسلام علیکم، جی بالکل، شیخ کفایت اللہ کی بات صحیح ہے۔ جب میں نے پہلی بار آپ کی تحریر پڑھی تھی تو مجھے محسوس ہوا کہ آپ نے ابو مسلم کیوں لکھا ہے جبکہ اس سند میں تو ابو مسلم ہے ہی نہیں! میں اس وقت پوچھنے لگا تھا لیکن پھر میں نے سوچا کہ مجھے ہی سمجھنے میں غلطی ہوئی ہو گی، یا میں نے سیاق ٹھیک طرح سے...
  9. رضا میاں

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    اسلام علیکم، کچھ تلاوت کرنے کی ادنی سی کوشش! Recitation of Surah al-A'la - YouTube
  10. رضا میاں

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شیخ زبیر علی زئی کی ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ انہوں نے بھی محمد بن طاہر المقدسی کو فتح المبین میں امام دارقطنی کے ترجمہ میں ضعیف قرار دیا ہے، جبکہ کئی ایک مقامات پر المقدسی کے بخاری کے مستشہد بہ راویوں کے بارے میں ان کے قول سے حجت پکڑی ہے؟؟ اس کی کیا وجہ ہے؟
  11. رضا میاں

    تلک الغرانیق والا قصہ (مقالات اثریہ)

    جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔۔ مقالات خبیب اثری لاہور میں کہاں سے مل سکتی ہے؟
  12. رضا میاں

    صحیح ابن خزیمہ تحقیق و تخریج از شیخ زبیر علی زئی

    سنا ہے کہ شیخ زبیر علی زئی صحیح ابن حبان پر بھی کام کر رہے ہیں۔ اس کا کیا سٹیٹس ہے؟
  13. رضا میاں

    صحیح ابن خزیمہ تحقیق و تخریج از شیخ زبیر علی زئی

    اس کا مطلب مسند حمیدی بھی اردو میں چھپ رہی ہے؟؟؟؟ کیا بات ہے!! بہت خوشی ہوئی سن کر! باقی کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ یہ کتاب (صحیح ابن خزیمہ) بھی صرف کتاب الحج تک ہے یا مکمل ہے؟
  14. رضا میاں

    صحیح ابن خزیمہ تحقیق و تخریج از شیخ زبیر علی زئی

    اسلام علیکم۔ شیخ زبیر علی زئی کی صحیح ابن خزیمہ پر تحقیق بمع ترجمہ شایع ہو رہی ہے۔ یہ نہایت ہی قیمتی کتاب ہے، سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ اس کو جلد سے جلد آن لائن آنا چاہیے، لیکن میرا اصل مقصد اس تھریڈ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ کتاب مکمل ہے؟ اور کون سے نسخہ پر مبنی ہے؟ الاعظمی والا نسخہ...
  15. رضا میاں

    نور العینین کا نیا اڈیشن - 150 صفحات کا اضافہ

    اسلام علیکم نور العینین کا نیا اڈیشن اپلوڈ کر دیں، سنا ہے اس میں کافی اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  16. رضا میاں

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    بلاگ سے کمائی کیسے ہوتی ہے؟ شاکر بھائی، آپ نے کتاب "غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ" بھی ٹائپنگ کے لیے لگا دی ہے جبکہ یہ کتاب یونی کوڈ میں موجود ہے غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ کار، از: محمد صالح المنجد - URDU MAJLIS FORUM آپ کو بتانے سے پہلے میں نے کچھ صفحے (چند غلطیوں کی اصلاح کے ساتھ)...
  17. رضا میاں

    حدیث کی تصحیح اس کے تمام راویوں کی توثیق ہے!

    اسلام علیکم میری یہ عادت ہے کہ کسی بھی عالم کی کوئی بات یا کسی اصول کی وضاحت جو اہم ہو اور بار بار استعمال میں آتی ہو، اس کو میں علیحدہ سے ایک ورڈ فائل میں لکھ لیتا ہوں اور ضرورت پڑنے پر صرف اس کو کاپی پیسٹ کر لیتا ہوں۔ آج میں اس فائل میں سے صرف ایک مسئلہ پر تمام اکھٹا کیا ہوا مواد یہاں پر...
  18. رضا میاں

    اگر کسی کو Java Programming آتی ہے تو مدد فرمائیں

    کنعان بھائی آپ کی مدد کا بہت شکریہ، دراصل ایک بھائی میری مدد کرنے کو تیار ہیں، اور ان کو میں نے ساری تفصیل بھی بھیج دی ہے۔ اگر انہوں نے کچھ کر دکھایا تو بہت اچھا ورنہ پھر آپ کی طرف رجوع کروں گا۔ ان شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا
  19. رضا میاں

    پیرجھنڈا کی لائبریری کے نادر مخطوطات کی فہرست

    یہ تو INP فارمیٹ میں ہے!!!
  20. رضا میاں

    اگر کسی کو Java Programming آتی ہے تو مدد فرمائیں

    بھائی مسئلہ تو یہی ہے کہ مسئلہ ہی نہیں پتہ۔۔ مطلب پورا پراجیکٹ ہی میرے سر پر سے گزر گیا ہے کہ یہ تک ائڈیا نہیں کہ کیا پوچھنا ہے۔ ویسے ایک دوست نے مدد کے لیے حامی بھر لی ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ بس آپ دعاء کر دیجیے کہ یہ کام ہو جائے۔
Top